Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

لفظ بھی ہیں شطرنج؛ ہر مُہرہ سوچ سمجھ کے چلنا ہوگا

’’زندگی لفظوں کی شطرنج ہے۔‘‘ ابنِ صفی نے زندگی کی عملی تفسیر پانچ لفظوں میں بیان کردی تھی۔ یہ سچ ہے کہ ہم زندگی کی بساط پر لفظوں کے مُہرے آگے پیچھے کرتے رہتے ہیں۔ ہمارے ہر کام، ہماری ہر بات، ہمارے ہر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت نے لوڈشیڈنگ پر کیسے قابو پایا؟

دورجدید میں دو اشیا… تیل اور بجلی نے انسانی ترقی و زندگی کا پہیہ رواں دواں رکھا ہوا ہے۔ چناں چہ انسان دونوں میں سے ایک شے سے محروم ہو تو کاروبارِ حیات ٹھپ سا ہوجاتا ہے۔ جب بھی موسم گرما آئے، تو بجلی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

چوروں، ڈاکوؤں کو تاج ملتے ہیں اور انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو دھمکیاں

فیصل ایدھی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ عبدالستار ایدھی کے نقش قدم پر چلنے والے فیصل ایدھی اپنے والد کی طرح بلا امتیاز انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں۔ عبدالستار ایدھی کے انتقال کے بعد ایدھی...

View Article

عالمی سیاست، دہشت گردی اور متبادل بیانیہ

افواجِ پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر کے زیرِاہتمام منعقدہ سیمینار میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناقص حکمرانی اور انصاف نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے نوجوان استعمال ہورہے ہیں۔ جنرل قمر...

View Article

جلد کا سنگین مرض ’ایپی ڈرمولیسس بلوسا‘

بیانکا سونڈرز کی عمر صرف 24سال ہے۔ وہ ایک طالبہ ہے اور اس کا تعلق میلبورن (آسٹریلیا) سے ہے۔ وہ بے چاری جلد کی ایک ایسی موذی بیماری کا شکار ہوگئی ہے جس کے باعث اسے روزانہ سمندر کے کنارے جاکر نمک اور...

View Article


جسم میں خون کی کمی

کسی بھی فرد میں خون کی کمی اور خون نہ بننے کی سب سے بڑی وجہ میٹابولزم کی خرابی ہے۔  غذائی رد و بدل کے ساتھ مناسب ادویات کا استعمال بھی ضرور کرنا چاہیے۔ مفید غذاؤں کا استعمال بڑھانے اور نقصان دہ خوراک...

View Article

بالوں کو بھی غذا چاہیے ورنہ یہ گر جائیں گے

بال انسانی شخصیت کو خوبصورت اور پر کشش بنانے میں بنیادی اہمیت کے حامل ہیں. بالوں کی مضبوطی، لمبائی، چمک اور حفاطت کا دارو مدار ہماری روز مرہ خوراک پر ہوا کرتا ہے جس طرح کسی بھی پودے کی نشوونما کے لیے...

View Article

ناک کی غدود کا بڑھنا کیا ہے؟

ناک کی غدود کے حوالے سے یہ بتانا بڑا ضروری ہے کہ یہ غدود بڑھتی نہیں بلکہ جب اس پہ سوزش طاری ہوتی ہے یہ پھیل کر نتھنے کی بندش کا سبب بن جاتی ہے اور کسی بھی ایکسرے وغیرہ میں اس کا سائز بڑا دکھائی دینے پر...

View Article


ہاتھ پاؤں کیوں سُن ہوتے ہیں؟

ہاتھ پاؤں سُن ہونے کی سب سے بڑی وجہ جسمانی کمزوری سمجھی جاتی ہے اور جسمانی کمزوری کا سب سے بڑا سبب مناسب اورمتوازن غذا کا نہ ہونا ہے۔ ہمارے ہاں نوجوان خواتین و حضرات کو جسمانی کمزوری، ہاتھ پاؤں کا سن...

View Article


لو بلڈ پریشر؛ وجوہات، نتائج اور علاج

بلڈ پریشر دو قسم کا ہوتا ہے، اس میں اوپر والا جسے طب میں سسٹول کہا جاتا ہے اور نیچے والے کو ڈائی سٹول کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ لو بلڈ پریشر میں خون کے دباؤ میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔ زیریں فشارِ خون میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

افغانستان مکمل طور پر بھارت کی کالونی میں تبدیل ہوچکا ہے

پاک افغان تعلقات کی تاریخ بداعتمادی سے بھری پڑی ہے، جس میں ہر آنے والے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان کے خلاف جو افسوسناک واقعات کابل میں پیش آتے ہیں، ان پر دُکھ بھی ہوتا اور تشویش بھی۔ یوں کہنا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

جہاں بے آسرا بچپن پرورش پاتا ہے

وہ گلیوں میں آوارہ پھرتے، کھانے کی چیزوں کے لیے کچرے کے ڈھیر کا رخ کرتے اور رات سَر پر آتی تو کہیں پڑ کر سوجاتے ہیں۔ یہ بچے کہیں والدین کی کوتاہی اور غفلت کی وجہ سے گھروں سے نکل جاتے ہیں یا غربت کا...

View Article

ادب میں قومیت اور آفاقیت کا مسئلہ

انسانی تاریخ کے اس مرحلے پر، یعنی عالم گیریت کے دور میں قومی ادب کا سوال کیا اہمیت رکھتا ہے؟ سچی بات یہ ہے کہ لگ بھگ اڑسٹھ ستر سال قبل بھی جب یہ سوال ہمارے یہاں پہلے پہل سامنے آیا تو یاروں کے حلق سے...

View Article


چین نے دی بھارت کو شہ مات

یہ تین سال پہلے کی بات ہے جب مئی 2014ء میں نریندر مودی نے بڑی دھوم دھام اور طمطراق سے وزیراعظم بھارت کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر انہونی یہ ہوئی کہ وزیراعظم پاکستان، نواز شریف بھی تقریب میں موجود...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا سخت قوانین اور یقینی عملدرآمد سے بہتری ممکن ہے؟

گھر وہ عظیم نعمت ہے، جس کی خواہش ہر انسان میں فطری طور پر ہوتی ہے، لیکن کوئی بھی گھر اس وقت تک نامکمل ہوتا ہے، جب تک اس پر چھت نہ ہو اور چھت ستون کے بغیر کھڑی نہیں رہ سکتی۔ اسی طرح کسی بھی جمہوری ریاست...

View Article


شیروں کا دوست

جنوبی افریقا کا کیون رچرڈسن شیروں کا دوست ہے جو ہر وقت ان کے ساتھ رہتا ہے، ان سے باتیں کرتا ہے، انہیں اپنی باتیں سناتا ہے، ان کی باتیں سنتا ہے اور ان وحشی جانوروں کے ساتھ بہت خوش و  خرم رہتا ہے۔ ویسے...

View Article

روشن راستہ

ایک سال سے بے روزگار ہوں۔۔۔۔۔ سوال: آٹھ افراد پر مشتمل کنبے کا میں واحد کفیل ہوں اور گذشتہ ایک سال سے بے روزگار ہوں۔ مکان کرائے کا ہے۔ تین بچے اسکول میں پڑھتے ہیں۔ اسکول کی فیس ادا نہ کرنے کی وجہ سے...

View Article


’’پہلی نظر کی محبّت‘‘؛ کیا ہے حقیقت، کیا ہیں وجوہات

(کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ و سائیکو تھراپسٹ) پہلی نگاہ میں محبّت  (Love at first sight)  کی کہانیاں ہر معاشرے پر ثقافت میں عام ہیں۔ اِس طرح کی بے شمار سچّی کہانیاں ہمارے چاروں طرف ہر لمحے پیدا ہورہی ہیں۔ کچھ،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

100 برس کی جامعہ عثمانیہ اپنی بے توقیری پر آنسو بہا رہی ہے

حیدرآباد دکن کہنے کو جنوبی ہند کی ایک ریاست تھی جو دیگر ہندوستانی ریاستوں کی طرح برطانیہ کی باج گزار اور مطیع و فرماں بردار رہی، مگر اپنی مخصوص حیثیت اور امتیازی خصوصیت کی بنا پر انفرادیت کی حامل تھی۔...

View Article

ایران میں اصلاح پسندوں کی جیت

جمعہ 20 مئی کو جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں قدم رکھا تو اُسی روز ایران میں صدر حسن رُوحانی کے مسلسل دوسری بار صدارتی انتخاب جیتنے کا اعلان ہوا۔ امریکا، سعودی عرب اور ایران کے تعلقات کے...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>