مولانا فضل الرحمن کو صدارتی بندوق کا تحفہ
وفاقی دارالحکومت میں تین اہم ترین ملاقاتوں نے ہر جانب ہلچل سی مچا رکھی ہے۔ شہرِ اقتدار میں یہ ملاقاتیں کسی انقلاب کا پیش خیمہ تو نہیں بن سکتیں ، لیکن بڑی تبدیلیوں کا عنوان ضرور بن سکتی ہیں ۔ صدرِ مملکت...
View Articleشہیدِ ملت لیاقت علی خان
16اکتوبر 1951ء کو راول پنڈی میں یہ عوامی جلسہ سہ پہر کے بعد شروع ہوا، لوگوں میں بہت جوش وخروش تھا۔۔۔ 'سپاس نامے' کے بعد اب قائد ملت لیاقت علی خان عوام کے جمِ غفیر کے سامنے تھے، وہ اس روز غیرمعمولی...
View Articleحکومتی اخراجات میں کمی
حکومتی ڈھانچے کا حجم اور اخراجات میں کمی کے حوالے سے بنائی گئی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ پانچ وفاقی وزارتیں و دیگر وزارتوں میں ضم اور ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کی جائیں تاکہ حکومتی...
View Articleکوچۂ سخن
غزل شرحِ غمِ حیات کہاں سے کریں شروع الجھن میں ہیں کہ بات کہاں سے کریں شروع ہے داستاں طویل بہت، وقت مختصر اے عمرِ بے ثبات! کہاں سے کریں شروع پھر بے رُخی سے آ کے وہ پہلو نشیں ہوئے ہم بے خودی میں...
View Articleبُک شیلف
واقعہ معراج اور اِس کے مشا ہدات نام مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف مرحوم قیمت : 190روپے ،صفحات : 126،ناشر: دارالسلام انٹرنیشنل ،نزد سیکرٹریٹ سٹاپ ، لوئر مال ، لاہور ،برائے رابطہ : 042-37324034 پیش نظر...
View Articleسقوط ڈھاکا پر دل کو دہلادینے والی ڈاکٹر انور شکیل کی آپ بیتی
سانحہ مشرقی پاکستان 1971 اور اس کے بعد پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے نئے حقائق سامنے آرہے ہیں۔ اسی سلسلے میں تحریر کردہ کتاب “سفر در سفر” کی تقریب رونمائی ایک مقامی حال میں وائس فار ہیومینیٹی...
View Articleکہیں آپ بھی حاسد تو نہیں؟
حقوق العباد اتنا بڑا موضوع ہے، کہ اس پر جتنا لکھا جائے کم ہے، مگر افسوس جب ہوتا ہے، جب اس حوالے سے اچھا خاصا شعور رکھنے والی خواتین بھی اس مسئلے پر توجہ دینے کے بہ جائے خود اس کی بڑی مجرم بن رہی ہوتی...
View Articleانقلابی سائنس کا کرشمہ: مشینی جگر اور نئی زندگی
انسانی صحت کے میدان میں جدید ٹیکنالوجیز کی ترقی نے ایک نئی روشنی اور امید کی راہیں فراہم کی ہیں۔ یہ ترقیات نہ صرف طبی علوم میں ایجادات کا نتیجہ ہیں بلکہ انسانی زندگی کے بنیادوں کو بھی مستحکم کرتی ہیں۔...
View Articleزباں فہمی نمبر248کشمیر اور اُردو (حصہ چہارُم)
پچھلی قسط میں ذکر ہوا تھا پنڈِت چندربھان برہمنؔ لاہوری کی اردو غزل گوئی میں اوّلیت کا، لگے ہاتھوں ایک اور انکشاف بھی آپ کی نذر کردوں۔ ولیؔ گجراتی دکنی کی وفات 1138)ھ( کے فوری بعد 1139ھ مطابق 1776ء میں...
View Articleاطمینان بخش گہری نیند سے محروم لوگوں کے مسائل
نیند…انسانی جسم کے اندرونی و بیرونی افعال کی انجام دہی کے دوران وہ لازمی وقفہ ہے کہ جس کے بغیر زندگی اور اس کا حسن برقرار نہیں رہ سکتا۔ عمومی طور پر ہمارے ہاں کم خوابی کوئی بڑا مسئلہ نہیں، کیوںکہ فکرِ...
View Articleاحمد ندیم قاسمی کی علمی و ادبی حیات کا روشن تذکرہ
قدرت کے دلکش لفظ و معنی کی ودیعت کے انعام یافتہ لکھاری احمد ندیم قاسمی ایسے شاعر ہیں کہ اگر چاہیں تو اس جدید ادب کے قافلے کی نمائندگی سے اس کے سفر کی صحیح سمت کا تعین کر سکتے ہیں، ان کی زبان اور قلم...
View Articleسندھو کنارے (دوسری قسط )
ہم تاریخ کے اس حیرت کدے میں چلتے جا رہے تھے اور میلوں رقبے پر پھیلا ہوا یہ قبرستان ختم ہونے میں نہیں آرہا تھا۔ چلتے چلتے آخر کار ہم ’’مائی مکلی‘‘ کی قبر پر پہنچ چکے تھے، روایات کے مطابق جس نیک صفت...
View Articleدنیا کی خفیہ کارپوریٹ عدالتیں
تجارتی معاہدے ملٹی نیشنل (بین الاقوامی) کارپوریشنوں کو غریب و ترقی پذیر حکومتوں کے حقوق پامال کرنے کی اجازت دیتے ہیں… یہ جنوبی امریکن مملکت، کولمبیا کی حکومت کا پیغام ہے جو کرپشن میں لتھڑے تجارتی...
View Articleپاکستان کے لیے قربانیاں دینے والے شناختی کارڈ سے محروم
نادرا کے قیام کے بعد سے اس ادارے کا رویہ پاکستانی شہریوں کے ساتھ انتہائی تضحیک آمیز رہا ہے۔ بالخصوص ان افراد کے خلاف جنہوں نے پاکستان کے قیام میں اپنی عزت آبرو جان و مال سب کچھ قربان کر دیا اور اپنے...
View Articleکیا مستقبل میں گوادر پھر ڈوب جائے گا؟
کیا مستقبل میں گوادر ڈوب سکتا ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو 2024 میں گوادر میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد وہاں رہنے والے ہر شخص کے ذہن میں بار بار آتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ گوادر مستقبل میں ایک جدید شہر...
View Articleبھارت کا سندھ طاس معاہدے پر حملہ
انڈس واٹر ٹریٹی یا سندھ طاس معاہدہ جس پر 1960 ء میں دستخط ہوئے تھے، طویل عرصے سے دو متحارب پڑوسیوں، بھارت اور پاکستان کے درمیان پانی کی تقسیم کے نمونے کے طور پر موجود ہے۔ عالمی بینک کی ثالثی میں یہ...
View Articleکوچۂ سخن
غزل بڑھ گئی بات ذرا ردّ و بدل ہوتے ہوئے مسئلہ اور بگڑنے لگا حل ہوتے ہوئے ہوگئے ہیں غمِ دنیا کے قفس سے آزاد ہم گرفتارِ تہِ دامِ ا جل ہوتے ہوئے صبر کر لے کہ ذرا وقت لگے گا پیارے تخم کو پیڑ کبھی پھول کو...
View Articleصبروتحمل؛ ایک اعلیٰ انسانی قدر
مصائب و آلام، مصیبتوں اور پریشانیوں پر شکوے کو ترک کردینا صبر ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ صبر کرنا مشکل کام ہے کیوںکہ اس میں مشقت اور کڑواہٹ پائی جاتی ہے ۔ صبر کی اس تلخی کو ختم کرنے کے لیے ایک اور صبر...
View Articleلباس شخصیت کا آئینہ دار
لباس کسی بھی انسان کی شخصیت کا پتہ دیتا ہے۔ خوش لباس ہونا کسی کی بھی پرسنالٹی کو چارچاند لگا دیتا ہے۔ شکل و صورت کسی بھی انسان کا پہلا تعارف ہوتی ہے لیکن اس کے بعد سب سے اہم اور مضبوط کردار ادا کرتا ہے...
View Article