شہباز شریف نے کہا کہ آپ کے پاس علم تو ہے، لیکن پیسہ نہیں، سینیٹر ایس ایم ظفر
ممتاز قانون دان، سینئر سیاست دان، مصنف اوردانشور ایس ایم ظفر ملکی تاریخ کے کئی اہم گوشوں کے چشم دید گواہ ہیں۔ وہ 35 برس کی عمر میں ایوب کابینہ میں قانون و پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر بنے۔ کئی اہم...
View Articleاردو اور قومی سالمیت
چند دن پہلے بعض اخبارات میں خبر شائع ہوئی تھی کہ ایوانِ بالا (سینیٹ) کی قانون و انصاف کی قائمہ کمیٹی نے آئین میں ترمیم کے ایک بل کی منظوری دی ہے۔ یہ بل سینیٹ کے اراکین سسی پلیجو اور مختار احمد دھامرا...
View Articleسلطنتِ عثمانیہ کی شکست و ریخت کی کہانی
سال گزشتہ ترکی کے صدر طیب اردگان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے بعد سے ترک سیاست بین الاقوامی اور قومی اخبارات میں خوب زیر بحث ہیں مگر بہت کم لوگ ترک سیاست کے تاریخی پس منظر سے واقف ہیں۔ اتفاق سے2016ء میں...
View Articleخوابوں کی تعبیر
ناشتہ میں دہی کھانا شہزاد علی ،لاہور خواب:۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں صبح جب ناشتہ کرتا ہوں تو میری بیوی میرے لئے ناشتہ کی میز کے اوپر دہی رکھتی ہے۔ دہی مجھے بہت پسند ہوتی ہے۔ میں سب سے پہلے دہی...
View Articleشوگر کے مریض روزہ کیسے رکھیں؟
دنیا بھر میں طبی ماہرین شوگر کو انسانی زندگی کے لیے بہت بڑا خطرہ سمجھتے ہیں،کیوں کہ یہ مرض فرد کے اعصابی نظام کو بری طرح سے برباد کر دیتا ہے اور بدن کے مدافعتی سسٹم کو تباہ کر کے اسے نہ صرف کمزوری بلکہ...
View Articleکلونجی کی حقیقت
کلونجی کے لئے طبِ میں لفظ کالا دانہ استعمال کیا گیا ہے، اب بعض مترجمین نے اسے کلونجی کہا ہے تو کچھ اسے تخمِ ریحان کا نام دیتے ہیں اور بعض اسے حرمل بھی کہتے ہیں۔ لیکن کالا دانہ معروف کلونجی کے نام سے ہی...
View Articleسیروریکو؛ چاندی کی کانوں والا پہاڑ جو انسانوں کو مسلسل کھارہا ہے
جنوب مغربی بولیویا میں اور انڈیز کے بلندیوں میں سیروریکو نامی ایک عمودی پہاڑی چوٹی واقع ہے جس پر دنیا کا سب سے بلند شہر بسا ہوا ہے۔ یہ جگہ اپنے محل وقوع کے لحاظ سے تو اہم ہے ہی، لیکن اس حوالے اور بھی...
View Articleمصنوعی نہیں قدرتی مشروبات استعمال کریں
مشروب شرب سے بنا ہے اور شرب کا مطلب ہے پینا، طبی اصطلاح میں شربت بطور دوا کے استعمال کیا جاتا ہے۔ مشروبات عام طور پر پھلوں، پھولوں اور دیگر نباتات سے بنائے جاتے ہیں،چوں کہ تمام پھل، پھول اور نباتات...
View Articleبہاولپور؛ برصغیر کی دوسری سب سے بڑی اسلامی ریاست
برصغیر پاک وہند کی دوسری بڑی اسلامی ریاست بہاول پور کی بنیاد 1727ء میں نواب صادق محمد خان عباسی اول نے رکھی اور تحصیل لیاقت پور کا قصبہ اللہ آباد ریاست کا پہلا دارالخلافہ قرار پایا۔ 1258ء میں ہلاکو...
View Articleہیلتھ کیئر اور مصنوعی ذہانت
ٹیکنالوجی میں ہونے والی مسلسل پیش رفتوں نے موبائل فون، لیپ ٹاپ ایپس سمیت اس صنعت کی تمام مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے زمین پر لاپٹخی ہیں، مگر صحت کے شعبے میں صورت حال مختلف نظر آتی ہے۔ ٹیکنالوجی نے اس...
View Articleقطر، سعودیہ بحران
مسلم دنیا طویل عرصے سے مختلف بحرانوں کے نرغے میں ہے، کہیں مخالف قوتوں کی سازشیں غیر قانونی قبضے کی صورت میں سامنے آتی ہیں تو کہیں مفادات کی جنگ مسلم ممالک کو آمنے سامنے لاکھڑا کرتی ہے۔ کہیں مختلف...
View Articleروشن راستہ
منہ کی بدبو سوال: میرے منہ سے بہت بدبو آتی ہے حالاںکہ میں باقاعدگی سے دانت صاف کرتی ہوں اور میرے دانت بھی سفید اور چمک دار ہیں۔ (ف۔خ: فیصل آباد) جواب: اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کا نظامِ ہضم درست نہیں ،...
View Articleایک محبّت اور سہی
میں نے اپنی زندگی میں بہت سی محبتیں کی ہیں۔ آپ نے بھی یقینا اپنی زندگی میں کئی محبتیں کی ہوں گی۔ یا یوں کہہ لیں کہ میں نے اور آپ نے کئی بار محبّت کی کوشش کی ہے۔ آپ شاید یہ کہیں کہ محبّت تو زندگی میں...
View Articleامریکی مشیر قومی سلامتی زبگنیو برزینسکی
اواخر مئی میں افغانستان میں دو خودکش بم دھماکے ہوئے جنہوں نے کئی لوگ مار ڈالے۔ افغان حکومت نے الزام لگایا کہ یہ دھماکے حقانی نیٹ ورک نے کرائے ہیں جس کی پشت پناہی پاکستانی خفیہ ایجنسی، آئی ایس آئی...
View Articleعید سعید اور کسی کی دید
عیدالفطر یا عرف عام میں میٹھی عید یا چھوٹی عید ہمارے لیے دینی و دنیوی ہر لحاظ سے باعث مسرت ہے۔ (ضمنی نکتہ: درست لفظ دُنیَوی ہے ، ’ے‘ پر زبر کے ساتھ، دنیاوی نہیں)۔ اصل خوشی تو خدا کے اُن نیک بندوں کی...
View Articleایل ہیلیسوئیڈ شاپنگ مال جو بعد میں ایک جیل بن گیا
یہ وینے زوئلا کا جنوب وسطی کاراکاس ہے جہاں سان آگسٹائن کے بیچوں بیچ ایک چھوٹی سی قدرتی پہاڑی پر ایک بہت ہی شان دار اور پرشکوہ عمارت واقع ہے۔ اس عمارت میں ایک بہت پرپیچ اور گھومتی ہوئی ڈھلان بھی بنی...
View Articleخواتین؛ معاشرہ جنہیں فراموش کردیتا ہے
’’ ہر کوئی اپنے رویوں سے مارنے پر تلا ہوتا ہے۔ اکثر اوقات ایک بیوہ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ جیسے اُس نے اپنے شوہر کو خود ہی ماردیا ہو‘‘۔ یہ احساسات ایک تعلیم یافتہ اور اعلیٰ سرکاری عہدے پر فائز (ص) کے...
View Articleعید ٹرالی سجائیے؛ مسرتوں کے تہوار پر لذتوں بھرے پکوان
عید سعید کے موقع پر خواتین کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ لذیذ پکوان تیار کرکے اہل خانہ اور مہمانوں کی تواضع کی جائے۔ اس کے لیے اکثر روایتی کھانوں کے ساتھ خواتین کچھ نئے اور منفرد کھانوں کی تراکیب کی تلاش...
View Articleآرٹ مسلسل دریافت کا نام ہے، کسی فن پارے کی قیمت معاشرہ طے کرتا ہے، پینٹر نہیں
مصور معاشرے کے دیگر کرداروں کے برعکس زیادہ حساس ہوتا ہے۔ فطری حسن اسے متاثر کرتا ہے۔ اُسے بارشوں میں سرگوشیاں سنائی دیتی ہیں۔ بانسری کی دُھن پکارتی ہے۔ ندی کچھ کہتی ہے۔ یہی بے چینی خودشناسی کی جوت...
View Articleاخوان المسلمون
سعودی عرب، بحرین، کویت، اومان، قطر اور متحدہ عرب امارات، یہ سارے خلیجی ممالک ایک دوسرے کے ساتھ اچھے بھلے تھے، ایک ہی فوج اور ایک ہی کرنسی بنانے کا سوچ رہے تھے لیکن اب ان میں سے تین ممالک اپنے ہی ایک...
View Article