بُک شیلف
ابن صفی شخصیت اور فن مصنف: راشد اشرف صفحات:466، قیمت:790روپے ناشر: اٹلانٹس پبلی کیشنز، کراچی یہ کتاب 2013ء میں منصۂ شہود پر آنے والی تصنیف کا اضافہ شدہ ایڈیشن ہے، جس میں جاسوسی ناول نگاری کے بے تاج...
View Articleعید گاہ مسجد، ملتان میں مسلم حکمرانی کی تاریخی یادگار
ملتان کی قدامت کے حوالے میں دیگر تاریخی عمارات کے ساتھ ساتھ چند قدیم مساجد بھی آتی ہیں، شہر کی یہ مساجد جو اپنے تاریخی شکوہ اور منفرد طرز تعمیر کے حوالے سے معروف ہیں، اپنے دامن میں بہت سی کہانیاں بھی...
View Articleعالمگیریت اور ہمارا عصری و ادبی تناظر
ہر عہد کے ادب کو اپنے خاص سیاسی، سماجی، اخلاقی اور تہذیبی تناظر میں چند بنیادی سوالوں کا سامنا ہوتا ہے۔ ان سوالوں کے سیاق میں ہی یہ واضح ہوتا ہے کہ اُس عہد کا ادب کیسے انسانی اور فکری عناصر کا حامل ہے،...
View Articleہم بے گھروں کی عید
سترہ سالہ عبدالنصر بہت اداس ہے۔ اسے رہ رہ کر اپنے والدین یاد آرہے ہیں۔ جب بھی ان کے مسکراتے چہرے آنکھوں کے سامنے آئیں، تو لڑکے کی آنکھیں نمکین پانی سے لبریز ہوجاتی ہیں۔ عبدالنصر شامی پناہ گزین ہے۔...
View Articleمیلہ چراغاں: لاہور میں عوامی میلوں کی ابتداء
مارچ کا مہینہ کئی صدیوں سے پنجاب کی تاریخ میں میلوں کے انعقاد کے حوالے سے انتہائی اہم گردانا جاتا ہے۔ قیام پاکستان کے بعد بھی مارچ کا آخری ہفتہ اہل لاہور اور خصوصاً طالب علموں کے لیے انتہائی اہمیت کا...
View Articleخوابوں کی تعبیر
باغ میں ٹھنڈی ہوا جاوید احمد ، لاہور خواب: میں نے دیکھا کہ میں صبح باغ کی سیر کرنے جاتا ہوں ۔ باغ میں بہت زیادہ رونق ہوتی ہے بہت زیادہ خواتین اور حضرات سیر کے لئے آئے ہوئے ہوتے ہیں۔ میں بھی اسی باغ...
View Articleصحت : زیرہ کس مرض کی دوا ہے؟
زیرہ ہمارے گھروں میں عام استعمال کی چیز ہے، یہ دو قسم کا ہوتا ہے یعنی سفید اور سیاہ زیرہ۔ یہ خوشبو دار اور ہاضمِ طعام ہے، جو پیٹ میں بننے والی گیس،اپھارہ اور بھاری پن کو ختم کرتا ہے۔ معدے، جگر اور...
View Articleصحت ؛ چہرے کے دانوں سے نجات ممکن ہے
گرمی دانے ہوں یا پھوڑے پھنسیاں،چہرے پر دانے ہوں یا خارش زدہ الرجی ان سب کی بنیادی اور بڑی وجہ خون کی خرابی اور تعفن ہوا کرتا ہے۔ ہمارے بدن میں خون جس قدر صاف وشفاف ہوتا ہے اسی قدر ہماری جلد شگفتہ،...
View Articleصحت ؛ ہلدی کا غلط استعمال مضر صحت ہے!
ایک قاری نے فرمائش کی کہ ہلدی کے حوالے سے بھی کچھ لکھیں، کیوں کہ ان کی والدہ کو کسی نے گلے کی خرابی دور کرنے کے لیے ہلدی استعمال کرنے کا کہا تو انہوں نے خوب استعمال کی، وہ دن تھا اور آج کا دن ہے،...
View Articleصحت؛ دنیاوی مسائل کا روحانی حل
انسان شر اور شعور کا ایک ایسا منفرد اور بے مثل مرکب ہے کہ پوری کائنات میں اس پائے کا کوئی دوسرا نہیں۔ خالقِ کائنات نے اس کو زمین پر اپنے نائب ہونے کے اعزاز سے بھی نوازا ہے۔ جب تک یہ’’ شعور‘‘ کی چادر...
View Articleروحانیت: روشن راستہ
اولاد نہیں ہے (ا۔ ث: کراچی) سوال: میری شادی کو ساڑھے تین سال کا عرصہ ہوچکا ہے۔ ہم ابھی تک اولاد سے محروم ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ میرے شوہر میں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم کی کمی ہے اور مجھے بھی ایک...
View Articleبُک شیلف
نام… برصغیر کے عرب نسب دان مولف… صاحبزادہ شہزادہ اعجاز آزاد سمبڑیالوی قیمت…700روپے ناشر… القریش پبلی کیشنز، سرکلر روڈ چوک اردوبازارلاہور نسابی کا پیشہ انبیاکرام، صحابہ کرام نے بھی اپنایا۔ اس کے بعد...
View Articleمسلمان پناہ گزینوں کے سسکتے‘ سلگتے شب و روز
عالم اسلام بالخصوص مشرق وسطیٰ اورا فریقہ کے مسلمانوں کو جنگ اور بے گھری کی آزمائشوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ دنیا بھر میں اِس وقت مہاجرین کی کل تعداد تقریباً چھ کروڑ ہے جن میں 60فیصد پناہ گزین یعنی...
View Articleعالمگیریت اور ہمارا عصری و ادبی تناظر
(گزشتہ سے پیوستہ) دوسری طرف ایک عالم کو ہماری زندگی میں حصے دار بنا دیا ہے۔ اس عہد کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ آج انسان اپنے دائیں بائیں کی حقیقی زندگی اور کرداروں سے غافل ہوچکا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہم...
View Articleخوفناک آگ؛ جب موت کا پیغام بن جائے
25 جون کی صبح احمد پور شرقیہ کے نزدیک چالیس ہزار لیٹر پٹرول سے بھرا ایک ٹینکر قومی شاہراہ پر الٹ گیا۔ فوراً ہی اس سے پٹرول بہہ کر نزدیکی کھیتوں میں جمع ہونے لگا۔ آس پاس کے دیہات سے تقریباً پانچ سو...
View Articleعزت کا سوال
عزیزنہِ سِن ترجمہ: کرنل مسعود اختر شیخ ستار کی ہچکچاہٹ اور مسلسل گھبراہٹ سے اکائونٹنٹ بھانپ گیا کہ وہ کچھ کہنا تو چاہتا ہے، مگر کہہ نہیں پاتا۔ ستار اسی دفتر میں بیس برس سے ملازم ہے۔ آج تک بڑی کامیابی...
View Articleروشن راستہ
بھائی کو ہماری شادی کی فکر نہیں سوال: ہم دو بہنیں اور دو بھائی ہیں۔ والدین کے انتقال کو پانچ سال گزرچکے ہیں۔ ہم سب بہن بھائی غیرشادی شدہ ہیں۔ جب ہمارے والدین کا انتقال ہوا تو میری عمر 24 سال تھی۔ ہمارا...
View Articleقطر؛ جنگ کے خطرے سے دوچار ملک کے بارے میں کچھ اہم حقائق
قطر کو عرب ریاستوں میں ایک ترقی یافتہ اور روزگار کے لیے بہتر مقام کی حیثیت حاصل رہی ہے لیکن سعودی عرب اور قطر کے درمیان حالیہ تنازعہ تمام متعلقہ حلقوں کے لیے انتہائی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے، خاص طور...
View Articleنرگس، نرگسی کوفتے اور نرگسیت
آج کچھ ذکرہوجائے نرگس کا۔ ہائے نرگس….کس کس حوالے سے یادکریں…کہیے آپ کا خیال کس نرگس کی طرف گیا۔ ہمارے عزیز دوست صوفی نویدالظفرسہروردی کی طرح برصغیر کی نام ور فن کارہ نرگس کی طرف….یا ہماری فلمی اداکارہ...
View Articleکمٹ مِنٹ کیسے قائم رکھیں یہ جذبہ
بات کمٹ منٹ کی ہوتی ہے اور کمٹ مِنٹ بہت کم یک طرفہ ہوتی ہے۔ بات GIVE AND TAKE کی ہوتی ہے۔ ’’کچھ دو کچھ لو۔‘‘ اِسی نکتے پر کائنات کا کاروبار چل رہا ہے۔ اللہ کے رحم و کرم کے سوا، اللہ کے بندوں کے ساتھ...
View Article