مٹھی بھر چاول کے لئے شامی خواتین کی خودفروشی
کسی بھی جنگ، تصادم یا کسی قدرتی آفت کے نتیجے میں جب لوگوں کو ہجرت کرنا پڑے، تو بہت سے المیے وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کا عارضی اور مستقل سلسلہ دنیا میں کسی نہ کسی وجہ سے ہمیشہ سے...
View Articleصدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے، اسی مقصد کے لئے لوگ ہم سے گوشت خریدتے ہیں
انسان کو زندگی کی ضرورتیں پوری کرنے کے لئے حیات کے دشت میں آبلہ پائی کرنا ہی پڑتی ہے۔ یہ آبلہ پائی بہت کم افراد کو کسی نخلستان تک لے جاتی ہے جبکہ انسانوں کی اکثریت اسی دشت میں تھک ہار کر اپنی زندگی...
View Article’’ہم‘‘ خط نستعلیق میں نئی روح پھونکنے والے احمد مرزا جمیل سے بچھڑ گئے
کیسا پُرآشوب زمانہ ہے۔ المیوں کی ریل پیل۔ حادثات کی فراوانی۔ گریے کو بھی وقت میسر نہیں۔ اِس بے ہنگم شور میں، حصول خبر کی بے انت جنگ میں، کبھی کبھار کوئی ایسا سانحہ خاموشی سے گزر جاتا ہے، ناتا جس کا...
View Article’’ٹھٹھہ غلام کا دَھروکا‘‘ گڑیوں کا گاؤں
یہ جنگ عظیم دوم کاکھٹن وقت تھا جب نازی جرمنی نے آسٹریا پر دھا وا بول دیا تھا۔ زندگی بچانے کے لے ویانا میں پید ا ہونے والی اس ہونہار بچی نے اپنے والدین کے ساتھ ملک سے ہجرت کی اور جرمنی میں پناہ گزین کے...
View Articleمجھے میرا وہ محلہ لادو
سب کچھ کتنا سادہ ہے، سیدھا پن پہچان ہے اس شہر کی، کوئی ٹیڑھ نہیں یہاں، سب کچھ سامنے، سب کچھ صاف، یہ میرپورخاص ہے، آم کی مٹھاس اور روئی جیسی نرم برتاؤ والے باسیوں کی بستی، آم اور روئی اس کی پہچان سہی...
View Articleسوما کی دنیا کیسے بدلی؟
دنیا تب بدلتی ہے جب بچے تعلیم حاصل کرناشروع کرتے ہیں۔ یہ بات ہمارے حکمرانوں کو سمجھ آئے یا نہ آئے تاہم نیپال کے ایک دورافتادہ گائوں میں بیٹھی ایک ان پڑھ لڑکی سوما کو خوب سمجھ آئی۔ جس سکول سے اس نے...
View Articleمذاکرات کا بزدلانہ انداز کامیاب ہونے کا نہیں
اسلام آباد: پنجاب یونی ورسٹی سے ایم اے فلسفہ اور سیاسیات کی ڈگری حاصل کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی پالیمینٹیرین کے رکن قمر زمان کائرہ شاید وہ واحد پارٹی رہ نما ہیں جو اپنی جماعت کی وکالت کرنے میں...
View Articleریت کے جہنم میں موت کا رقص
تھر میں ریت پر زندگی کو سسکنے، بلکنے اور دم توڑنے کے سیکڑوں بہانے میسر ہیں اور وہاں ہزاروں جتن کے باوجود لوگوں کی بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں ہوتیں۔ دن بھر کی مشقت بھی ایک وقت کی روٹی مشکل سے دیتی ہے،...
View Articleعالمی طاقتوں کے نرغے میں گھِرا ’’یوکرین‘‘ تقسیم کی جانب گامزن؟
یوکرین میں روس اورامریکا کے مابین سردجنگ برسوں سے جاری تھی لیکن جزیرہ نما کریمیا میں روس کی مبینہ فوجی مداخلت نے اس علاقے میں بحران کو شدید کردیا ہے۔ 22 فروری کو روس نواز یوکرینی صدر ویکٹر یانوکووچ کی...
View Articleشہر کا احوال سناتی دیواری اشتہاربازی
تخلیقی اظہار بنی نوع انسان کا اہم اور قدیم وصف ہے۔ شاعری ہو یا موسیقی، سنگ تراشی ہو یا پینٹنگ، فنون لطیفہ کی کوئی بھی صنف ہو، وہ موضوع کو عظمت عطا کر دیتی ہے۔ پتھروں، مہروں، لکڑی یا دیواروں پر کی گئی...
View Articleحکومت اور طالبان میں مذاکرات کیلئے جگہ کا تعین کیا جارہا ہے ، مولانا یوسف شاہ
نوشہرہ: طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رابطہ کار مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے لئے جگہ کا تعین کیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے...
View Articleیہ پوشاک : دل کشی بھی، روایتی بھی
وضع وضع کے لباس کے ذریعے ہم ایک طرف ہم خود کو ڈھانپنے کی ضرورت پوری کرتے ہیں، تو دوسری طرف اس کی تراش خراش کے ذریعے اسے مزید دیدہ زیب بناتے ہیں۔ لباس ہماری روایات اور ثقافت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ یہی...
View Articleیہ محل دنیا کے مہنگے ترین گھر
کہتے ہیں کہ اینٹ گارے اور مٹی سے بنا مکان صرف مکان ہوتا ہے، لیکن اس میں رہنے والے اس مکان کو گھر بناتے ہیں۔ گھر ایک سہ حرفی لفظ ہے لیکن اپنے اندر پوری دنیا سموئے ہوئے ہے۔ ہر انسان کی ذاتی خواہش اپنا...
View Articleموٹاپا… شادی کے لئے لازمی شرط
تیجانیہ بنت تیجانی کی والدہ بیٹی سے کہہ رہی تھیں:’’ آپ کو صحرا میں چھٹیاں منانے جانا ہے ، وہاں تمہیں مزے کے کھانے ملیں گے‘‘۔ ماں ایسے کہہ رہی تھی جیسے کسی سمرکیمپ کا ذکر کررہی ہو۔ یہ سن کر تیجانیہ کا...
View Articleجزائر کی دنیا
جزائر کی دنیا سے پراسراریت کا عنصرہمیشہ منسلک رہا ہے اس کی وجہ غالباً یہی ہے کہ زمانہ قدیم میں جزائر کے حوالے سے مختلف داستانیں مشہور رہی ہیں، چاروں طرف سمندر ہونے کی وجہ سے لوگ ان داستانوں کی تصدیق...
View Articleعرب دنیا میں ایک نئی لڑائی
افریقہ اور خلیج کے عرب ممالک اپنی الگ جغرافیائی شناخت کے باوجود ’’عرب تشخص‘‘ کی بدولت ایک ’’وحدت‘‘ اور ’’اکائی‘‘ سمجھے جاتے ہیں لیکن ان کے بیچ حائل نظریاتی اور سیاسی تقسیم کی خلیج اتنی وسیع ہے کہ اس کا...
View Articleمردم شماری سے میانمار کے مسلمانوں کی قسمت بدل پائے گی؟
میانمار(برما) میں مسلمانوں کا امن و سکون چھینا جاچکا ہے اور قتل و غارت گری کی مسلسل کارروائیوں نے علاقے میں مسلمان مردوخواتین اور بچوں کے لیے زندگی انتہائی مشکل بنادی ہے۔ گذشتہ کئی ماہ سے میانمار کے...
View Articleسناٹے میں چیخ
سناٹا اور اتنا گہرا۔۔۔ ہاں ایسا بھی ہوتا ہے ۔۔۔ ایسی جگہ جہاں انسانوں پر انسان خدا ہیں، پالنے والی تو رب کی ذات ہے، ہاں بس وہی، لیکن جہاں ارباب ہوں وہاں کیا ہوتا ہوگا۔۔۔ میں نہیں جانتا ۔۔۔ لیکن جانتا...
View Articleفلم سازوں نے فلم بینوں کا ذوق خراب کر دیا ہے
ایکسپریس: آپ نے اپنے پیشہ ورانہ کیریر میں اب تک اتنے کردار ادا کیے ہیں، ان میں کہیں حقیقی نصیرالدین شاہ گُم تو نہیں ہوگیا؟ نصیرالدین شاہ: اس سوال کا جواب میں ایک جملے میں نہیں دے سکتا۔ وہ سارے کردار...
View Articleبُک شیلف
متاع قلب و نظر (شاعری) شاعر: اسرار ناروی (ابن صفی) صفحات: 232 قیمت: 450 روپے ناشر: اٹلانٹس پبلی کیشنز، کراچی اس کتاب سے متعلق پہلی، اور بلاشبہہ اہم ترین، بات تو یہی ہے کہ یہ ہمارے جاسوسی ادب کی ممتاز...
View Article