49 دنوں کا وزیر اعلیٰ بنے گا وزیر اعظم
پچاس دن بھی پورے نہیں ہوئے کہ بھارتی دارالحکومت دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے استعفیٰ دیدیا۔ سبب یہ تھاکہ وہ ریاستی اسمبلی میں کرپشن کے خلاف قانون ’جین لوک پال‘ منظورنہیں کراسکے تھے، اس کا انہوں...
View Articleجدت وروایت کا حسین امتزاج : پلازو
تبدیلی ہمیشہ انسان کو متاثر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زندگی میں بہت سی چیزوں میں تبدیلی کے بعد ہم اپنے کاموں میں دل چسپی محسوس کرتے ہیں۔ مسلسل ایک ہی ڈھب پر زندگی بِِتانے سے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے۔ یہاں تک...
View Articleفلپ ہوفمین : جو ریسلر بنتے بنتے اداکار بن گئے
ٹرومین کپوٹے کا شمار گذشتہ صدی کے معروف امریکی افسانہ نگاروں اور ناول نویسوں میں ہوتا ہے۔ وہ ڈراما نگار بھی تھے اور انھوں نے نان۔ فکشن تخلیقات بھی کیں۔ ان کے تحریر کردہ ناولوں، افسانوں اور ڈراموں پر کم...
View Articleشیخ ایاز کی دعائیں، سندھ کے مایہ ناز شاعر اور ادیب کے فن کا ایک پہلو اجاگر...
انیسیویں صدی کی تیسری دہائی کے اوائل یعنی 2؍مارچ 1923کوایک ایسے سپوت نے آنکھ کھولی جو بعد میں چل کر خاکنائے سندھ کی ایک مایہ ناز شخصیت بنا اور جس نے اپنی خداداد صلاحیتوں اور شبانہ روز محنتِ شاقہ کے...
View Articleصادقہ بصیری سلیم
صادقہ بصیری سلیم واقعتاً عام طالبہ نہ تھیں کہ لاکھوں افغان لڑکیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے منصوبے سے پیچھے ہٹ جاتیں۔ یہ اس وقت کی بات ہے کہ جب امریکی افواج ناٹو کی چھتری تانے عشروں کی جنگ...
View Articleآمد بہار کے رنگ پہنائوں پر بکھرنے لگے
موسم میں بدلائو آتے ہی روزمرہ کے پہنائوںمیں بھی واضح تبدیلی دکھائی دینے لگی ہے۔ دن کے وقت توخواتین جیکٹس، سوئٹرز اور شال کی جگہ اب ہلکے پُھلکے کڑھائی والے ملبوسات استعمال کرتی دکھائی دیتی ہیں جبکہ رات...
View Articleامریکا میں بچوں کی فروخت کا گھناؤنا کاروبار
امریکی ریاست کیرولینا کی کرسٹینا فائبوس کی یادیں اپنے مُلک سے باہر بھارت اور چین تک پھیلی ہوئی ہیں۔اس کی عمر33 برس تھی جب اس کی ملاقات ایک دوسری خاتون مارگریٹ سے ہوئی۔ دونوں کے درمیان تعلق گہری دوستی...
View Articleعالمی طاقتوں کے مفادات کی کشمکش میں پھنسی ’’گوادر پورٹ‘‘
پانی کی اہمیت کا اندازہ صرف اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا کی قدیم تہذیبوں سے لے کر جدید ترقی یافتہ تہذیبیں تک پانی کے کناروں پر آباد ہیں مثلاً قدیم تہذیبوں میںموہن جودوڑو اور ہڑپہ دریائے سندھ...
View Articleچین چاند پر
اسلام آباد: چند دن پہلے یعنی 8 فروری 2014کو چین نے ایک روبوٹ مشن کام یابی کے ساتھ چاند کی سطح پر اتارا تو اس کے ساتھ ہی چین، امریکا اور سابق سوویت یونین کے بعد چاند پر کام یاب مشن اتارنے والا تیسرا...
View Articleمگر مچھ …….درختوں پر
کیا کوئی مگرمچھ آپ کا تعاقب کررہا ہے؟ ممکن ہے آپ کو سامنے درخت نظر آجائے اور آپ یہ سوچ کر اس پر چڑھ جائیں کہ مگرمچھ درخت پر نہیں چڑھ سکتا۔ لیکن اس وقت آپ حیران رہ جائیں گے جب مگرمچھ تیزی کے ساتھ...
View Articleپاکستان اسٹیل ملز: لوہے کی فصیل ریت کی دیوار بن کر ڈھے رہی ہے
روس کی تیکنیکی معاونت سے بننے والے پاکستان کے پہلے فولاد ساز ادارے ’’پاکستان اسٹیل ملز‘‘ کا سنگ بنیاد 30دسمبر 1973کو اُس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے رکھا تھا۔ شہرِقائد سے 40کلومیٹر کی مسافت پر...
View Articleدل کش سراپا، پُراعتماد شخصیت
انسانی تہذیب کے آغاز ہی سے عورت اپنا معاشی کردار ادا کرتی آئی ہے، جس کی ابتدا کھیتوں کھلیانوں میں کام اور دست کاری سے ہوئی تھی۔ یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے اور دیہی سماج کی معاشی زندگی نسوانی ہاتھوں کی...
View Articleجنھوں نے بنایا امیتابھ بچن کو بگ بی
امیتابھ بچن ہندی سنیما کے وہ وراسٹائل اداکار جنہوں نے چار دہائیوں تک انڈین فلم انڈسٹری پر حکم رانی کی اور آج بھی اس فلم نگری پر چھائے ہوئے ہیں۔ اب تک تقریباً ایک سو اسی فلمیں کرنے والے امیتابھ کو لوگ...
View Articleکیا آپ کی یادداشت کمزور ہو رہی ہے؟
یہ بات اکثر مشاہدے میں آئی ہے کہ لوگ روز مرہ معمولات میں کچھ ایسے کام بھول جاتے ہیں کہ جو کرنا ضروری ہوتے ہیں اور بعدازاں پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔ کچھ لوگ تو اتنے بھلکڑ ہوتے ہیں کہ بار بار یاددہانی...
View Articleبُک شیلف
کچھ لکھ نہ سکے‘ کچھ لکھ بھی گئے (طنز و مزاح) مصنف:ایس ایچ جعفری ناشر:الحمد پبلی کیشنز G-42 گلشن اردو بازار، گلشن اقبال کراچی صفحات: 176،قیمت200:روپے ایس ایچ جعفری، بنیادی طور پر ایک بینکر ہیں۔ طویل...
View Articleایک جینیئس لیونارڈو ڈاوِنچی ۔۔۔۔۔
لیونارڈو ڈاوِنچی کی وجۂ شہرت مونا لیزا یا لاسٹ سپر (Last Supper) ہے۔ ’’عبقریت‘‘ کا تمغہ ہم کسی کے بھی کالر پر سجا سکتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسے لوگ صدیوں میں کہیں خال خال ہوتے ہیں۔ ڈاونچی یقیناً...
View Articleانتخابات کی آمد۔۔۔بھارتی مسلمانوں سے مصنوعی ہم دردیوں کا موسم
بھارتی لوک سبھا کے سولہویں چناؤ(انتخابات) کے لیے بڑے بڑے سیاسی پنڈت اپنی اپنی انتخابی مہمات شروع کر چکے ہیں۔ فی الوقت کسی دائیں ، بائیں جماعت کے سیاسی مستقبل کے بارے میں رائے زنی قبل از وقت...
View Articleعالمی سیاست کی جلتی پر امریکی تیل
اسلام آ باد: چند سال قبل انٹرنیشنل انرجی ایجنسی نے متنبہ کیا تھا کہ اگر دنیا کے بیش تر ممالک نے اپنی انرجی پالیسیوں میں تبدیلیاں نہ کیں تو دنیا بھر میں توانائی کی مانگ ممکنہ طور پر بڑھتی چلی جائے گی۔...
View Articleعباس علی بیگ : وہ ہندوستانی ٹیسٹ کرکٹر، تنگ نظری جس کا کیرئیر نگل گئی
1959ء میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈکے دوران وجے منجریکر کے ان فٹ ہونے پر بیس سالہ عباس علی بیگ کو ٹیسٹ کیپ مل گئی۔ نوجوان نے کیرئیرکا عمدہ آغازکیا۔ انگلینڈ کے بہترین بولروں کا سامنا جی داری سے...
View Articleطالبان پالیسی میں تبدیلی پارٹی قیادت میں بحث کا نتیجہ ہے
وطن عزیز کے تمام اہم نوعیت کے خارجہ امور میں ایک نام نہایت اہمیت کا حامل ہے۔سانحہ مشرقی پاکستان، مسئلہ کشمیر، ایٹمی دھماکے، امریکہ، بھارت، چین اور سوویت یونین سے تعلقات ہوں یا حالیہ افغان وار، ان تمام...
View Article