’’دہشتگردی کا خاتمہ حکومت کی ترجیح نہیں‘‘
بلاشبہ جماعت اسلامی وہ سیاسی پارٹی ہے جو اقتدار کے بغیر بھی ملکی سیاست اور معاشرت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انتخابات میں بھلے ہی جماعت اسلامی کو زیادہ نشستیں نہ ملیں، اقتدار نہ ملے لیکن بڑے بڑے جلسے...
View Articleتاریخ کا بدترین موسم سرما
اس سال موسم سرما نے جس طرح دنیا پر قہر برسایا ہے، اس کے بعد امریکا، یورپ، کینیڈا اور دیگر ممالک تو برفانی جہنم بنے، ساتھ ہی ایشیائی ممالک جاپان، چین، کوریا، انڈیا، پاکستان اور مشرق وسطیٰ کی ریاستیں بھی...
View Articleسرمائی اولمپکس 2014ء: کھلاڑی کی معرکہ آرائی کے لیے تیار
مشرقی یورپ میں روس کے مغرب میں بحیرۂ اسود کے کنارے واقع سوچی بائیسویں سرمائی اولمپکس کا میزبان ہے،۔یورپ کے اس علاقے میں کھیلوں کے انعقاد کا یہ پہلا موقع ہے۔ عالمی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے 2007 میں...
View Article’’کرسٹیز‘‘ اور ’’Sotheby’s‘‘
دنیا بھر میں کرسٹیز اور ’’Sotheby’s‘‘ نیلامی کی دنیا کے دو بہت معتبر اور بڑے نام ہیں۔ ’’کرسٹیز‘‘ کے دو مرکزی ہیڈ کوارٹر لندن اور نیویارک میں واقع ہیں۔’’کرسٹیز آکشن ‘‘ میں نیلام ہونے آرٹ کے نادر نمونے...
View Articleوہ آئے اور بدل ڈالا : بولی وڈ کی تاریخ اور انداز بدلنے والے اسٹارز
بولی وڈ دنیائے فلم کی دوسری بڑی انڈسٹری سمجھتی جاتی ہے۔ کہتے ہیں کہ یہاں فلاپ فلم بھی اپنے پیسے پورے کر لیتی ہے، اسی لیے ہر نوجوان خوا اس کا تعلق کسی بھی خطے سے ہو اگر وہ فلموں کا شیدائی ہے تو وہ بولی...
View Articleاستفسارکرنا ۔۔۔سماج کی زندگی
ہم اپنی گفتگو کو دو حصوں میں بانٹ سکتے ہیں، اظہار یا استفسار۔ ہم دوسروں کو کچھ بتا رہے ہوتے ہیں، یا کسی سے کچھ پوچھ رہے ہوتے ہیں۔ سوالات کے ذریعے ہی ہم اپنے تصورات کو واضح کرتے اور کسی چیز کے بارے میں...
View Articleارد شیرکاوس جی: جن کی تحریریں جرأت، بصیرت اور روشن خیالی کا نمونہ تھیں
ایسے دور میں جب ہماری صحافت سے راستی کا رواج ختم ہورہا ہے،ایسی تحریروں کا سامنے آنا خوش آیندہے جنھیں حق گوئی وبیباکی کا بہترین نمونہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ لکھنے والا وہ جس کی زبانِ قلم ہزارخوف کے...
View Articleکیا آپ کی نظر کمزور ہو رہی ہے؟
مشاہدے اور تجربے کے بعد یہ حقیقت واضح ہوئی ہے کہ عام طور پر ایک تندرست انسان کی نظر 40 سال کی عمر کے بعد کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہے جس کے بعد چشمے یا لینز کی ضرورت پڑتی ہے۔ بعض افراد کی دور اور بعض کی...
View Articleمثبت طرز عمل…ذہنی سکون، ترقی وخوشحالی کازینہ
انسانی فطرت کئی قسم کے رویوں کا مجموعہ ہے۔ کچھ لوگ منفی میں سے بھی مثبت پہلو نکال لیتے ہیں جبکہ کچھ کا طرز عمل اور رویہ مثبت میں سے بھی منفی پہلو کشید کرلیتا ہے۔ اول الذکر رجائیت پسند جبکہ موخر الذکر...
View Articleپاکستان میں برطانوی جمہوریت کی کوئی گنجائش نہیں
اسلام آ باد: سابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اور پرائیڈ آف پرفارمنس ڈاکٹر عطاء الرحمٰن بنیادی طور پر آرگینک کیمسٹری کے پروفیسر ہیں۔ ملک کے اندر اور باہر...
View Articleیہ شاعری رنگوں کی، یہ مصوری لفظوں کی
شاعری اب رنگوں کی زبان برتے گی، اشعار کینوس پر جلوہ گر ہوں گے۔ مصرعے نئے معنی، نئے مفہوم آشکار کریں گے! یہ ایک منفرد منصوبے کا تذکرہ ہے، جو ایک بلاصلاحیت فن کار کی تخلیقی اپچ کا عکاس ہے۔ واقعہ کچھ...
View Articleبنگلہ دیش: حسینہ واجد کی انتقامی پالیسی کیا رنگ لائے گی؟
بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی صاحبزادی اپنی انتقامی خو پرقابو پانے میں مسلسل ناکام دکھائی دے رہی ہیں۔ مسزحسینہ نے نہ صرف تمام اپوزیشن جماعتوں کو ڈرا دھمکا کر، انھیں قیدوبند میں رکھ کر، انہیں...
View Articleویلنٹائن ڈے… جب دل سے دل ملتے ہیں
فروری کا مہینہ اس اعتبارسے خاص اہمیت رکھتا ہے کہ ایک طرف تو بہار کے موسم کا آغازہوجاتا ہے اوردوسری جانب ’’ ویلنٹائن ڈے ‘‘ کی مناسبت سے سُرخ رنگ کے پہناوے اورسُرخ گلاب ہر جگہ دکھائی دیتے ہیں۔ ’...
View Articleبرطانیہ کے سفاری پارک میں شیروں کا پورا خاندان مارڈالا گیا
گذشتہ ماہ جنوبی انگلستان میں واقع Longleatکے سفاری پارک میں ایک شیر (ہنری) اس کی شیرنی (لوسیا) اور ان کے چار بچے بے دردی سے ہلاک کردیے گئے، جب کہ Longleat کو شیروں کے تحفظ اور سلامتی کے لیے قائم سب سے...
View Articleعدم برداشت
انسانی معاشرہ ایک گل دستے کی طرح ہے جس طرح گل دستے میں مختلف رنگ کے پھول اس کی خوبصورتی کا باعث ہوتے ہیں، بالکل اسی طرح انسانی معاشرہ بھی مختلف الخیال، مختلف المذہب اور مختلف النسل کے افراد سے مل کر...
View Articleیہ کھٹ پٹ، یہ ناراضگیاں
گلیمر، رنگوں اور روشنیوں کی چکا چوند سے سجی بولی وڈ کی فلم دنیا جسے طلسماتی اور جادو نگری بھی کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کیونکہ یہاں ہر گذرتا لمحہ رنگ بدلتا ہے کب کیا ہوجائے؟ یا کب کوئی کیا کہہ دے؟ کسی...
View Articleپاک و ہند کی سوا ارب آبادی تاریخ کی یرغمال ہے ، بابر ایاز
کتابوں کی ریل پیل ہے۔ ایک کے بعد ایک کتاب۔ رسم اجرا، ریڈنگ سیشنز۔ خبریں۔ مگر اِس گہماگہمی میں خال خال ہی کوئی ایسی کتاب سامنے آتی ہے، جو اشاعت کے موضوع بحث بن جائے۔ مباحث کو جنم دے۔ سوالات اٹھائے۔...
View Articleبُک شیلف
آج کاجاپان مصنف: عامر بن علی ،قیمت:400روپے ناشر:نستعلیق مطبوعات، F-3 الفیروز سنٹر،غزنی سٹریٹ، اردوبازارلاہور جاپان ایسا ملک ہے جہاں جاکر تیسری دنیا ہی کے لوگ نہیں بلکہ انتہائی ترقی یافتہ ملکوں کے...
View Articleسو سال پہلے ایک شہزادے کا قتل کروڑوں بے گناہوں کی ہلاکت کا باعث بن گیا
اسلام آ باد: پہلی جنگ عظیم کا آغاز 28 جون 1914 کو اس واقعہ سے ہوا کہ کسی دہشت پسند نے آسٹریا کے شہزادے فرڈی ننڈ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اس کے جواب میں 28 جولائی کو آسٹریا نے سربیا کے خلاف اعلان...
View Articleپاکستان، سعودی عرب تعلقات تاریخ کے نئے موڑ پر
پاکستان کے برادر اسلامی ملکوں کے ساتھ تعلقات ہمیشہ خوش گوار رہے ہیں، تاہم حکومتوں کے بدلنے سے خارجہ پالیسیوں میں آنے والے تغیرات خارجہ تعلقات پر اثر انداز ضرور ہوتے رہے ہیں ۔ پاکستان اور سعودی عرب کے...
View Article