ترکی میں بلدیاتی انتخابات: طیب اردگان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کن مرحلہ
یورپ اور دنیائے اسلام کے درمیان تعلقات کا توازن، بر ق رفتار معاشی ترقی اور عالمی وعلاقائی تنازعات کے باب میں جدید ترکی کو’’محوری‘‘ حیثیت حاصل ہے۔ اسی اہمیت کی بدولت ترکی کی بدلتی سیاست عالمی اور...
View Articleشہر آشوب: صغریٰ مہدی
دھندلے دھندلے سائے۔ جلدی جلدی بدلتی تصویریں۔ شور و غوغا، چہروں پر پریشانی، خوف، غصہ، دولت و اقتدار کا زعم، جان و مال کے محافظ لٹیرے اور قاتل، عزت و آبرو کے نگہبان، عزت و آبرو کے دشمن، عورتیں برہنہ،...
View Article’ فرض شناس‘ بھارتی پولیس
وطن عزیزکی طرح بھارت میں بھی کرپشن اور لوٹ مار عروج پر ہے۔ ہماری انسداد بدعنوانی فورس کی طرح پڑوسی ملک میں بھی کرپشن کی روک تھام کے لیے ایجنسی موجود ہے جو سینٹرل ویجیلینس کمیشن ( سی وی سی) کہلاتی ہے۔...
View Articleمنٹوسے پاگل کا کردار کرنے کے لیے کہا گیا تووہ بولے ’’پاگل ہوئے ہو ‘‘
سعادت حسن منٹونے فلموں کا اسکرپٹ لکھا۔ مکالمے سپرد قلم کئے۔ فلمی پرچوں سے جڑے رہے۔ نامورفلمی ستاروں سے دوستانہ رہا۔ پری چہرہ نسیم، نرگس، شیام ، اشوک کمار، کے کے(کلونت کور) نورجہاں، ستارہ، پراسرارنینا...
View Articleطالبان کے افغانستان سے صہیونیت کے اسرائیل تک سفر
شہر سے کچھ پرے پانچ ہزار برس قدیم تہذیب سانس لیتی تھی۔ وہ قدیم مہک اُسے اپنی اُور کھینچتی۔ وہ بھید بھرے کھنڈرات کی سمت چل پڑتا۔ قدیم فضائوں سے گھل مل جاتا۔ وقت کے ٹھہرائو میں ڈھل جاتا۔ یہ ایک لاابالی...
View Articleزہر بھری فضا میں گھلتی زندگی
ساحل پر تاحد نگاہ پھیلی آسمان کی وسعتیں ایک طرف دعوت نظارہ دے رہی ہیں تو دوسری جانب بے کراں سمندر ساحل پر کھڑے لوگوں کو ان جانی خواہشات سے گرما رہا ہے۔ انہی ساحلوں پر ہر روز ڈوبتا سورج بے شمار افراد...
View Articleبہارکے رنگ بکھیرتے روایتی مشرقی ملبوسات
کہا جاتا ہے کہ سجنا سنورنا خواتین کی اولین ترجیح ہے، لیکن بہارکے موسم میں جہاں پھول کھلتے ہیں، وہیں خواتین کے پہناوں میں بھی بسنتی رنگ نمایاں ہو جاتا ہے۔ ہلکے اورشوخ رنگوں کے ملبوسات شخصیت کو پُرکشش...
View Articleمردم شماری سے میانمار کے مسلمانوں کی قسمت بدل پائے گی؟
میانمار(برما) میں مسلمانوں کا امن و سکون چھینا جاچکا ہے اور قتل و غارت گری کی مسلسل کارروائیوں نے علاقے میں مسلمان مردوخواتین اور بچوں کے لیے زندگی انتہائی مشکل بنادی ہے۔ گذشتہ کئی ماہ سے میانمار کے...
View Articleلڑکی کے جہیز کا لازمی حصہ سانپ کا منکا
کبھی آپ کا گزر کسی کچی بستی سے ہوا ہے؟ یقیناً آپ نے سیکڑوں کچی بستیاں دیکھی ہوں گی۔ اور آپ اپنے تخیل کی مدد سے اپنے ذہن میں وہاں کے مختلف مناظر تازہ بھی کرسکتے ہیں۔ آپ کے دماغ کی اسکرین پر اُبھرتی...
View Articleکرنسی کے بغیر زندگی بسر کرنے والے منفرد لوگ
مارچ2014ء کے اوائل میں جاری ہونے والی ایک جائزہ رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا میں مجموعی طورپر1,645 کھرب پتی ہیں۔ان میں سب سے زیادہ امریکہ میں(492) ہیں، دوسرا نمبر چین(152) اورتیسرا نمبر روس(111) کا ہے ۔...
View Articleگرمی میں نرمی کا احساس، لان کا لباس
ہمارے سماج کی خواتین فیشن کی دل دادہ ضرور ہیں، لیکن یہاں صرف ایسے ہی لباس کو پذیرائی ملتی ہے ، جو نہ صرف ہماری روایات سے ہم آہنگ ہو، بلکہ اسے زیب تن کر کے خواتین روز مرہ امور کی انجام دہی میں سہولت...
View Articleہم تو وہ ہیں جنھیں مسجد کے سامنے بھی کھڑا نہیں ہونے دیا جاتا
میں نے بائیک روکی تو وہ دونوں قریب بنی اپنی جھونپڑی میں چلے گئے۔جھونپڑی سے درد کے سفیر عطاء اﷲ عیسیٰ خیلوی کی آواز میں گانے کی آواز آرہی تھی،’’کر کر منتاں یار دیاں۔۔۔۔ آخر آن جوانی ڈھلی۔‘‘ میں نے...
View Article’’مشاعرہ کیا ہوتا ہے؟ کلام کی تفصیل دو‘‘
سفر وسیلۂ ظفر ہوتا ہے، چناں چہ میں نے بھی اپنی اہلیہ سیما کے ساتھ سنگاپور کا عزم کیا۔ وہاں پر مقیم ہمارا ایک پیارا بھتیجا ذیشان مصطفی خاں ایک کمپنی سے وابستہ ہے۔ پھر نہ صرف بھتیجا بلکہ ’’ساری خدائی...
View Articleترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شاندارکامیابی سے اسلام پسند اردگان کی پوزیشن...
ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کی جماعت جسٹس اینڈڈویلپمنٹ پارٹی نے ملک میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پہلے سے کہیں بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ترکی میں مقامی حکومتوں کے انتخابات ہمیشہ حکومتی کارکردگی کے...
View Articleماواں ٹھنڈیاں چھاواں
کہتے ہیں ہر کام یاب انسان کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ یہ عورت کسی بھی رشتے کے حوالے سے ہو سکتی ہے۔ وہ ماں ، بہن، بیٹی اور بیوی کے روپ میں اپنے پیاروں کی کام یابی کے لیے سب کچھ کر سکتی ہے۔ عورت...
View Articleدنیا کا ننھا مُنا مسلمان سائنسدان
ننھے ادیب سلیمان البلوشی کی عمر، تعلیم اور تجربہ کسی شمار قطار میں نہیں، کیونکہ اس کی عمر فقط دس سال ہے اور وہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے ایک متوسط صلاحیت کے حامل ’’جیمز ویلنگٹن انٹرنیشنل اسکول‘‘...
View Articleفلپائن : حکومت اور مسلمانوں میں حتمی امن معاہدہ
اسلام آ باد: انسانی تاریخ میں یہ امر طے شدہ ہے کہ جنگوں اور تنازعات کا پائیدار حل آخر کار مذاکرات سے ہی سامنے آتا ہے۔مذاکرات میں دیر سویر ہوسکتی ہے لیکن اس کے سوا انسانی تاریخ کے دامن میں اور کوئی...
View Articleبھارتی انتخابات: دلی کی گَدی کون سنبھالے گا؟
انڈیا میں 16ویں لوک سبھا (ایوان زیریں) کے انتخاب کے لیے9 مراحل میں انتخابات کا آغاز ہوچکا ہے۔ 7اپریل 2014سے 12مئی 2014تک ہونے والے یہ الیکشن ملکی تاریخ کے سب سے طویل عام انتخابات ہیں جن میں لوک سبھا...
View Articleمصری فوج کا ایڈز کے علاج میں انقلابی پیش رفت کا دعویٰ
ایڈز اور ہیپاٹائٹس دو مہلک بیماریاں ہیں جو سالانہ لاکھوں افراد کی موت کا سبب بنتی ہیں۔ ان امراض کا علاج دریافت کرنے پر شب و روز تحقیق ہورہی ہے مگر اس ضمن میں ابھی تک کوئی نمایاں کام یابی حاصل نہیں...
View Article’’ فونٹ بدل ڈالیں‘‘
ایک امریکی ٹین ایجر کی تجویز نے وہ کچھ کردکھایا ہے جس کے لیے اقتصادی ماہرین عشروں سے جدوجہد کر رہے تھے یعنی سرکاری اخراجات کو محدود رکھنا۔ چودہ سالہ Suvir Mirchandani کی تجویز پر عمل درآمد کے نتیجے...
View Article