ٹیکنالوجی کا جنون!
45سالہ امریکی سوفٹ ویئرڈیولپر کرس ڈینسی کو ٹیکنالوجی کے استعمال کا اتنا جنون ہے کہ اس نے اپنے جسم سے متعدد سینسرز اور آلات منسلک کر رکھے ہیں جن کے ذریعے وہ اپنی ہر جسمانی اور ذہنی سرگرمی اور گردوپیش...
View Articleموسم نے بدلا پہناوں کا رنگ
بدلتی رتوں نے خواتین کے پہناوں میں خاصا بدلائو پیدا کر دیا ہے۔ گرم ملبوسات کی جگہ اب بہارکی مناسبت سے عریبک لان نے لے لی ہے۔ اگر دیکھا جائے تواس وقت عریبک لان خواتین کی اولین ترجیح بن کرفیشن انڈسٹری...
View Articleنیکسٹ جنریشن تھری جی اور فور ٹیکنالوجی؛ امکانات کا ایک جہاں کھلنے کو ہے
گذشتہ تین دہائیوں کے دوران انفارمیشن اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجی میں ہونے والی ایجادات اور اختراعات نے دنیا کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ تیس سال قبل اور آج کی دنیا انتہائی مختلف ہیں۔ جدید انفارمیشن...
View Articleکہیں دیر نہ ہو جائے
بھوک بڑی خوفناک ہوتی ہے یہ انسان کو انسانیت کی حدود سے بھی باہر نکال دیتی ہے اور اسے ایسے گھناؤنے کام کرنے پر مجبور کر دیتی ہے جس کے بارے میں وہ معمول کی زندگی گزارتے ہوئے سوچ بھی نہیں سکتا۔ ایسے مہم...
View ArticleNivkhs لوگ: کیا یہ ریچھ کی نسل سے ہیں؟
Nivkhs روس کا ایک غیرمعمولی اور قدیم قبیلہ ہے جس کے لوگ اس وقت روسی علاقے Sakhalin میں آباد ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ کسی زمانے میں bear-humans کہلاتے تھے اور پہاڑوں پر رہتے تھے۔ ان لوگوں کے بارے میں...
View Articleپاکستان کی عدلیہ پر چھائے خوف کے سائے!
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تین مارچ 2013ء کو سیکٹر ایف ایٹ کچہری میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعے کو ایک ماہ سے زائد عرصہ بیت چلا ہے مگر عدلیہ سے وابستہ عزت مآب جج صاحبان اور وکلاء برادری...
View Articleذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
وہ گڈری کے لعل ہیں، ایسے جواہر جنہیں سنبھالنے کی بجائے کچرے میں پھینک دیا گیا تھا۔ ہیرے کی قدر جوہری ہی جانتا ہے۔ اور پھر ایسا ہی ہوا۔ دردمند لوگوں کی ایک تنظیم کی اُن پر نظر پڑی اور پھر ان بچوں نے...
View Articleناراض بلوچ رہنماؤں سے فوری مذاکرات کی ضرورت
کوئٹۃ: بی این پی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ سردار اختر جان مینگل نے وطن واپسی اور اسلام آباد میں وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد بلوچستان کا دورہ شروع کردیا ہے۔ پہلے مرحلے میں اُنہوں نے...
View Articleبُک شیلف
نظیر کی غزلیں انتخاب و پیش لفظ: سید ایاز محمود زیراہتمام: بیونڈ ٹائم پبلی کیشن، کراچی صفحات:151، قیمت:250 روپے نظیر کی نظموں کے جس مشہور و معروف لہجے سے ہم آشنا ہیں، وہ ہمیں ان کی غزلوں میں نہیں ملتا۔...
View Articleیہ ذہانت کے کارخانے ، صفِ اول کے 10سُپر کمپیوٹرز
بنیادی طور پر انسان کی مادی ترقی کے پیچھے سہولتوں اور آسانیوں کی تلاش کا جذبہ کارفرما ہوتا ہے۔ ہر انسان اپنی بساط کے مطابق زندگی آسان سے آسان تر بنانے کی تگ ودو میں لگا رہتا ہے۔ اگرچہ اس دوران اسے...
View Article’’اندھا پن اللہ تعالیٰ کی طرف سے میرے لیے تحفہ ہے‘‘
چند روز قبل ایک دوست کے پاس غلہ منڈی کمالیہ جانے کا اتفاق ہوا۔ دوران گفتگو اچانک ساتھ والی دکان میں بیٹھے ایک ضعیف العمر شخص پر نظر پڑی جو نہایت چابکدستی اور مہارت سے ایک چارپائی بُننے میں مصروف تھا،...
View Articleایسا تھا وہ
عجیب تھا وہ، ہاں بہت عجیب سا، ہر ایک کی مدد پر تیار، پورا محلہ اس کی وجہ سے مطمئن تھا۔ نعیم ہمارا پانی نہیں آرہا، اچھا خالہ ابھی کرتا ہوں انتظام، نعیم ہمارا سودا ختم ہو رہا ہے، اچھا پریشان نہ ہوں میں...
View Articleتکبراور تعصب: لازوال انگریزی ناول کا اردو ترجمہ
مصنفہ نے عام‘ بے رنگ‘ ہنگاموں اور ہلچل سے خالی زندگی گزاری۔ صرف اکتالیس برس کی عمر پائی۔ جو حضرات اس غلط فہمی میں مبتلارہتے ہیں کہ اچھا ادب تخلیق کرنے کے لئے بڑی تہلکہ خیز زندگی گزارنی چاہئے‘ طرح طرح...
View Articleبیپسی سدھوا اردو میں
یہ ناول “Crow Eaters” جب شائع ہوا تھا تو اس وقت میں نے اسے پڑھ لیا تھا اور اخبار میں اس پر تبصرہ بھی کر چکا تھا لیکن اب جب سالوں بعد اس کا ترجمہ اردو میں شائع ہوا تو میں نے اسے یہ سوچ کر پڑھا کہ ناول...
View Articleشعبہ صحت خود بیمار، علاج کون کرے گا؟
بلاشبہ تندرستی ہزار نعمت اور انسان کی وہ دولت ہے جو لٹ جائے تو پھر زندگی موت سے بدتر ہو جاتی ہے۔ اسی لئے دنیا بھر میں شہریوں کو صحت عامہ کی مفت اور بہترین سہولیات کی فراہمی حکومتوں کے اولین فرائض میں...
View Articleعوام کو پانچ فی صد طبقۂ اشرافیہ کے خلاف اٹھنا ہوگا ، سراج الحق
صاحب سیف وقلم خوش حال خان خٹک کے ایک شعر کا مفہوم ہے کہ ’’جوانسان اخلاص کے ساتھ کوشش کرتا ہو، میں اس بات کی ضمانت دیتا ہوں کہ وہ اپنے مقصد میں ضرور کام یاب ہوگا۔‘‘ خوش حال خان خٹک کے اس قول زرین کا...
View Articleانتہا پسندوں کے ہاتھوں یرغمال مشرق وسطیٰ امن مذاکرات
مسئلہ فلسطین’’فلیش پوائنٹ‘‘ کی حیثیت سے پچھلے چھ عشروں سے عالمی سیاسی اور ابلاغی توجہ کا مرکز رہا ہے، لیکن مرکزیت حاصل کرنے کے علی الرغم فلسطینی آج بھی آزادی جیسے بنیادی انسانی حق سے محروم ہیں۔ مسئلہ...
View Articleبالوں کے ڈھنگ روپ دیں نئے رنگ
بالوں کو خواتین کی شخصیت کا اہم جزو کہا جاتا ہے۔ کچھ لوگ اسے شخصیت کا پچاس فی صد بھی کہتے ہیں۔ چناںچہ خوب صورتی کے لیے خواتین جلد کے بعد سب سے زیادہ توجہ بالوں پر دیتی ہیں۔ انہیں بنانے کے نت نئے طریقے...
View Articleسوائن فلو پھر لَوٹ آیا
سوائن فلو ایک بار پھر پاکستان میں عود آیا ہے۔ گزشتہ دنوںملتان میںتین نئے کیس سامنے آنے کے بعد سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد سولہ ہو گئی ہے جبکہ اب تک دو خواتین اور ایک مرد اس جان لیوا مرض کی بھینٹ چڑھ...
View Articleجن کا بچپن چھن گیا
چہروں سے ٹپکتی وحشت ان کے من کی ویرانی کا پتا دیتی ہے۔۔۔ حالات کی بے رحمی نے ان سے ان کا بچپن چھین لیا ہے۔۔۔ سُتے ہوئے چہرے، ویران آنکھیں، تن پر میلے کپڑے جو نہ جانے کب سے نہیں دھلے ۔۔۔ پاؤں میں گھسی...
View Article