Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

روس پھر اُبھرنے لگا۔۔۔۔؟

چند ماہ قبل یوکرینی صدر وکٹر یانوکووچ نے اپنی کمزور معیشت کو سہارا دینے کے لیے یورپ کے بہ جائے روس کو ترجیح دی۔ ان کا یہ فیصلہ وہاں ایک ایسے بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوا، جس نے یوکرین کو دولخت کر ڈالا۔...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کھرب پتی عربوں کی غریب برادری!

خلیج، مشرق وسطیٰ اور افریقا کی مکمل آزاد اور نیم خود مختار عرب ریاستوں کی مجموعی تعداد تیس کے قریب ہے ، لیکن ان میں سے 22 ممالک سعودی عرب، بحرین، مصر ، کویت، جزائر القمر، اردن، عراق، یمن، جیبوتی،...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت میں اُردو کا مستقبل تابناک ہے

ہمہ جہت شخصیت کے مالک حسن کاظمی نے 7اکتوبر 1960کو کان پور کے ایک ادبی گھرانے میں جنم لیا۔ اِن کا شمار بھارت کی اُن ادبی اور صحافتی شخصیات میں کیا جاتا ہے جو ہمہ وقت بھارت میں اُردو کے فروغ اور صحافتی...

View Article

گرگٹ کے بدلتے رنگ

امریکی مسلح افواج  دنیا کی دوسری بڑی اور اسلحہ کے لحاظ سے سب سے طاقت ور فوج سمجھی جاتی ہے۔ 1776  میں ریاست ہائے متحدہ امریکا کی آزادی کے بعد ہی اس کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔ چند دن پہلے  پینٹاگون نے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

یتیم ہاتھی بچوں کی شفیق ماں

ہوسکتا ہے ہمارے قارئین کو یہ بات عجیب لگے کہ ریشل مرٹن نامی ایک دبلی پتلی انگریز عورت ہاتھیوں کی دیوانی ہے۔ وہ ان سے اتنا پیار کرتی ہے کہ اس نے اپنی پوری زندگی زیمبیا میں یتیم ہاتھیوں کی پرورش اور نگہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

تنہائی کا نوحہ گر، تنہا کرگیا

طلسم، وقت سے جدا ہوا۔ تنہائی نے آخری سانس لیا۔ دنیائے ادب پر یاسیت چھا گئی۔ اُس کے آبائی وطن میں پرچم سرنگوں کردیا گیا۔ اگلے روز میکسیکو، جہاں اُس نے موت قبول کی، زلزلے سے لرز رہا تھا۔ 17 اپریل کو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قطرہ قطرہ زہر…! نشے کی تباہ کاریاں۔۔

’’اٹھ اوئے جیلے چیٹا لا لے،اوئے جیلے ویکھ پر ے ہوئے سگرٹ تیرا انتظار کر رئے نیں،ہائے اوئے جیلے جے تو نہ اٹھیا تے فیر عسی وی پَنی نہیں لانی‘‘۔ (او جیلے اٹھو اور اٹھ کے نشے کا سگریٹ پی لو،او جیلے دیکھو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایسا کیا ہے سَلّو بھائی میں!

سلمان خان بولی وڈ کا ایک ایسا اسٹار ہے جس کا نام اور کام ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ آپ اس سے پیار کر سکتے ہیں یا نفرت، لیکن اسے نظرانداز نہیں کرسکتے۔ وہ ہر اداکاری کی ہر فیلڈ کا سپر اسٹار ہے۔ اس کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’تدریس چھوڑ کر پولیس میں آئی‘‘

ویمن پولیس اسٹیشن کے قیام کے بعد جب شاہین پبلک ہائی اسکول کے اساتذہ پر مشتمل ایک وفد اس کے دورے پر آیا، تو اس وفد میں موجود ایک خاتون استاد ایسی بھی تھیں، جو پورے تھانے میں خواتین کو پولیس کی وردیوں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان میں بچوں کے ادب کا مستقبل غیریقینی ہے

 بچوں کے لیے ادب تخلیق کرنے یا لکھنے کے عمل کو ہمارے ہاں عمومی طور پر کارزیاں سمجھا جاتا ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنھوں نے ننھے منے ذہنوں کو علم وآگہی کے چراغوں سے منور کرنے کے لیے پوری عمر لگادی۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

SIUT کا ڈاکیو ڈراما۔۔۔۔’’زندگی‘‘

میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے آغا حسن عابدی آڈیٹوریم میں بیٹھا تھا۔۔۔ اس لمحے ہر آنکھ نم تھی، ہونی بھی چاہیے تھی، وہ مناظر ہی کچھ ایسے تھے۔ حاضرین سے بھرے آڈیٹوریم میں پردے...

View Article

اعضا کی پیوند کاری کا طریقۂ کار

 اعضاء کی پیوند کاری ایسا جراحتی عمل ہے جس میں خراب اعضا (گردے، جگر، آنکھ وغیرہ) کو نکال کر کسی دوسرے فرد (زندہ یا مردہ) کے اعضا لگا دیے جاتے ہیں۔ ٭اعضاء کون عطیہ کر سکتا ہے؟ خونی رشتوں سمیت کوئی بھی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

جسوندرسنگھیڑا

 جسوندرسنگھیڑا کے والدین پچاس کی دہائی میں بھارت سے برطانیہ منتقل ہوئے۔ان کی آنکھوں میںوہ سارے خواب جگنو بن کے چمک رہے تھے جو ترقی یافتہ ملک کی جانب سفر کرنے والے ہرمسافر کے ساتھ ہوتے ہیں۔  یہ خاندان...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

انوکھا مقدمہ : جزائر مارشل بہ مقابلہ ایٹمی طاقتیں

 حال ہی میں اپریل کے آخری عشرے میں جزائر مارشل کی حکومت نے ایک جرأت مندانہ قدم اٹھاتے ہوئے  پاکستان اوربھارت سمیت دنیا کی 9ایٹمی طاقتوں پر عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام لگایا، انہیں اپنے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ٍکیوبا کا بند حقہ پانی کب کھلے گا؟

انکل سام بین الاقوامی سماج کا سرپنچ ہے، جس سے ناراض ہو جائے اس کا حقہ پانی بند کرا دیتا ہے اور کوئی ایسا نہیں جو اس کے فرمان سے سرِمو انحراف کرے، کوئی کرے تو اس کا بھی حقہ پانی بند۔ یہ عالمی سماجی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

نکولس کیج

فلم دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے وہ کردار انھی کے لئے خاص طور پر لکھا گیا ہو، مگر اگلی فلم میں بالکل مختلف کردار ملنے پر بھی ان کے بارے میں فلم بین کو یہی احساس گھیر لیتا ہے، یہ ہیں ہالی وڈ کے ایکشن،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’جب ہوس کا زہر خون کو سفید کر دے‘‘

کوٹ مومن: انسان اور جرم کا رشتہ صدیوں پرانا ہے، انسان لالچ میں کیا کچھ کر جاتا ہے؟ اس کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا۔ کوٹ مومن کے نواحی علاقے الف 8 چک کے رہائشی محمد صادق نے 2003 میں اپنی بیٹی کی شادی دھوم...

View Article


صرف نانی، خالہ اچھی۔۔۔

ہمارے معاشرے میں ساس بہو کا رشتہ ہمیشہ سے کھنچائو کا شکار رہا ہے، جس کا براہ راست اثر بچوں پر بھی پڑتا ہے۔ وہ جب اپنی ماں اور دادی کو جھگڑتا یا ماں کو دادی سے خائف دیکھیں گے، تو ان کی نفسیات پر بھی...

View Article

رونا ضروری ہے۔۔۔!

جس طرح ساون برسنے کے بعد دھرتی  ہری بھری اور فضا شفاف ہو جاتی ہے، بالکل اسی طرح آنسوؤں کے قطار در قطار موتیوں کی لڑی کی صورت میں بہہ جانے سے دل کا غبار چھٹ سا جاتا ہے۔خواتین کی بات کی جائے تو پہلے ہی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

دھاندلی پر قانونی طریقہ اختیار کیا لیکن ہمیں راستہ نہیں دیا جا رہا

ایکسپریس: انتخابات میں ذات برادری کی بنیاد پر حمایت و مخالفت کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ 1985ء میں ہونے والے غیر جماعتی انتخابات نے (جس میں آپ نے پہلی بار کامیابی بھی حاصل کی) اس رجحان کو پروان...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>