Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4420

بہارکے رنگ بکھیرتے روایتی مشرقی ملبوسات

$
0
0

کہا جاتا ہے کہ سجنا سنورنا خواتین کی اولین ترجیح  ہے، لیکن بہارکے موسم میں جہاں پھول کھلتے ہیں، وہیں خواتین کے پہناوں میں بھی بسنتی رنگ نمایاں ہو جاتا ہے۔

ہلکے اورشوخ رنگوں کے ملبوسات شخصیت کو پُرکشش بناتے ہیں۔ اس خوشگوارموسم میں ہونے والی تقریبات بھی کھلتے ہوئے رنگوں کے ملبوسات کی بہتات کے باعث انتہائی دلکش نظر آتی ہیں۔  ’’ایکسپریس سنڈے میگزین‘‘ کے لئے کئے جانے والے فوٹو شوٹ میں ماڈل زویا خان موسم بہار کی مناسبت سے تیارکردہ  دلکش پہناوں کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔ ہلکے اورشوخ رنگوں کے امتزاج سے سجے یہ ملبوسات شخصیت میں بہار جیسی تازگی پیدا کرتے ہیں۔ مشرقی روایات کی عکاسی کرتے شلوارقمیص اورپاجامے موجودہ دورمیں خواتین میں مقبول ہیں اوریہی ہماری ثقافت کے بہترین عکاس بھی ہیں۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 4420

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>