جنھیں کورونا نے نہیں مارا، مگر۔۔۔
تاریخ کے اوراق میں درج ہے کہ ایک بار امیرالمومنین حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحرائے عرب کے کسی دورافتادہ علاقے سے گزر رہے تھے کہ آپ کی نظر صحرا میں سفر کرتے ہوئے ایک عجیب و غریب مسافر پر پڑی،...
View Articleسوشل میڈیا: آزادی اظہار کی دو دھاری تلوار
’’ بورس جانسن کا انتقال ہوگیا‘‘ یہ پانچ لفظی خبر مورخہ07 اپریل کو ٹویٹر کے ایک اکاؤنٹ کے ذریعے دنیا بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن جو کرونا وائرس کا شکار ہونے کی وجہ...
View Articleروزے کی معجزاتی سائنس
اللہ تعالیٰ رحیم و کریم ہیں۔ رب اللعالمین نے اپنے بندوں کو ان گنت نعمتوں سے نوازا۔ روزہ بھی ایک ایسی عظیم الشان نعمت ہے جو انسان کو بے حساب جسمانی و روحانی فوائد بہم پہنچاتی ہے۔ جدید سائنس رفتہ رفتہ...
View Articleفضائی آلودگی میں کمی سے ہزاروں بچے اور بزرگ موت کے منہ سے لوٹ آئے
چند روز پہلے ایک رات میں کمرے سے باہر نکلا ، آسمان کی طرف دیکھا، صاف شفاف آسمان پر پہلے سے کہیں زیادہ روشن چاند چمک رہا تھا، اس قدر شفاف چاند کہ اس میں بوڑھی اماں چرخہ کاتتے بھی دکھائی دی حالانکہ میں...
View Articleکوچۂ سخن
غزل اپنے ہی گھر کے دروبام سے جھگڑا کر کے میں نکل آیا ہوں کمرے کو اکیلا کر کے جاؤ تم خواب کنارے پہ لگاؤ خیمے میں بھی آتا ہوں ذرا شام کو چلتا کر کے پہلے پہلے یہاں جنگل تھا ،گھنیرا جنگل کاٹنے والوں نے...
View Articleہمیں جیون کو پلٹ کر دیکھنے کی فرصت مل گئی
کیا ہمارے جیون میں ’غم روزگار‘ کے سوا اور کوئی ’کام‘ نہیں۔۔۔؟ ایک ماہ کے مسلسل ’لاک ڈاؤن‘ کے دوران ہمیں تو اس کا جواب اثبات میں ملا ہے، کیوں کہ اس دوران خلقت اکتاہٹ اور بیزاری کی ایک شدید کیفیت سے...
View Articleجب وبا فلمائی گئی۔۔۔۔
رواں سال کی ابتدا میں جب لوگ نئے سال کا جشن مناکر ذرا سکون سے بیٹھے ہی تھے کہ چین کے صوبے ہوبی کے شہر ووہان میں ایک ایسا پراسرار وائرس پھیل گیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے لوگوں کی بڑی تعداد کو اپنی لپیٹ...
View Articleجنگ ویتنام، بڑی طاقتوں کے سامنے اقوام متحدہ کی بے بسی نمایاں ہوگئی
( قسط نمبر13) ویت نام کی جنگ کا شمار بھی سرد جنگ کے ایسے بڑے واقعات میں ہو تا ہے جس میں اقوام متحدہ کی سیکورٹی کو نسل میں ویٹو پاور رکھنے والے ممالک کے براہ راست ملوث ہو نے کی وجہ سے اقوام متحدہ کا...
View Articleروحانی دوست
(صائم المصطفیٰ صائم المعروف”روحانی دوست” علم نجوم، علم اعداد اور دست شناسی کے ماہر ہیں۔ وہ اس صفحے ذریعے قارئین کے سوالوں کا جواب دیں گے، ساتھ ہی ستاروں، اعداد اور ہاتھ کی لکیروں سے متعلق ان کی تحریریں...
View Articleتھامس جیفرسن کے نظریات پر مطالعۂ قرآن کے واضح اثرات
ریاست ہائے متحدہ امریکا کے یکے از بانیان اور امریکا کے تیسرے صدر تھامس جیفرسن یوں تو امریکی تاریخ میں کئی جہت سے اہم حیثیت کے حامل ہیں لیکن دو موضوعات ان کے متعلق ایسے ہیں جن پر عیسائی دنیا مخمصے کا...
View Articleجین ڈیچ۔۔۔ اینی میشن کی دنیا کا دمکتا ستارہ ڈوب گیا
کارٹون…یہ اصطلاح مخصوص کردار کی حامل ایسی پینٹنگ یعنی خاکے کے لئے استعمال کی جاتی ہے جو عمومی طور پر مضحکہ خیز یا طنزیہ ہوتا ہے۔ یہ کارٹون ہمیں کبھی کسی کتاب، اخبار تو کبھی کسی میگزین میں دکھائی دیتے...
View Articleکورونامہ
٭آپ کے پاؤں بھی کورونا وائرس کی نشان دہی کر سکتے ہیں:جیسے جیسے نوول کورونا وائرس دنیا بھر میں پھیل رہا ہے، طبی ماہرین کی جانب سے اس وائرس کی وجہ سے لاحق ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی نئی نئی ممکنہ...
View Articleاس جنگ میں انسان جیتنے والا ہے
میڑک میں مطالعہ پاکستان کے استاد محترم نے مغلیہ سلطنت کے زوال کے اسباب پڑھاتے ہوئے ایک جملہ اپنی طرف سے ان اسباب کے اختتامیہ جملے کے طور پر ذہن نشین کرنے کو کہا تھا کہ جس سے پیپر دیکھنے والے پر اچھا...
View Articleبڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیں!!
وہ چراغ تھے اور اپنے فن و ہنر سے جگمگاتے تھے۔ بولی وڈ کے دو روشن چراغ عرفان خان اور رشی کپور اب ہم میں نہیں رہے۔ دونوں کی اوپر تلے بے وقت اور اچانک موت کا بہانہ کینسر بنا۔ یہ خلا شاید کبھی نہ بھرے لیکن...
View Articleانسانی جسم : قدرت الہی کا عظیم الشان معجزہ
پچھلے ڈیڑھ سو سال میں سائنس و ٹیکنالوجی کی زبردست ترقی نے کرہ ارض پر انسان کو حقیقی معنوں میں اشرف المخلوقات بنادیا۔ لیکن ترقی کے اس تاریخ ساز سفر میں انسان سے یہ فاش غلطی سرزد ہوئی کہ وہ ان خرابیوں...
View Article50 کام جو 50 سال کی عمر سے پہلے کر لینے چاہئیں
زندگی اللہ رب العزت کی طرف سے انسان کو عطا کردہ سب سے قیمتی اور بیش بہا عطیہ ہے جس کی حفاظت اور درست استعمال انسان کے ذمے ہے۔ انسان دنیا میں آتے ہی خوابوں اور خواہشوں کے حصار میں محصور ہو جاتا ہے۔...
View Articleجو ملی ہیں ’فرصتیں۔۔۔!
آج کل دنیا میں ہر طرف کورونا وائرس کا چرچا ہے، جسے دیکھیے وہ اس معاملے پر اپنی قابلیت منوانے کے چکر میں ہے، کوئی اسے قدرتی آفات سمجھتا ہے تو کوئی اسے دنیا کے کسی بڑے ملک کی کوئی سازش گردانتا ہے اور...
View Article’’فیئروڈ۔19۔۔۔!‘‘
کیایہ تعجب کی بات نہیں کہ پاکستان کے جن لوگوں نے بے دردی سے ان کو اپنے سدھائے ہوئے باز اور دور مار بندوقوں سے قتل عام کیا ، وہ اب خود کو ایک ان دیکھے معمولی جرثومے کے شکار ہونے سے پریشان ہیں۔ یہ...
View Articleکورونا وائرس : رنگ اور نقش ونگار کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔؟
دنیا میں انسان شروع سے ہی مختلف مشکلات جوجھتا آیا ہے، غاروں کی زندگی سے جدید دنیا تک اس کے لیے بہت سے کٹھن مراحل آئے ہیں۔ کہیں وہ قدرتی آفات کا شکار ہوا ہے، تو کبھی چند منہ زوروں کے جنگی جنون کا...
View Articleپھر کورونا آگیا۔۔۔!
میراگھرسڑک سے کافی اندر کی طرف ہے۔ پانی کی لائن سڑک سے گزرتی ہے اسی لائن کی ذیلی لائن سے میرے گھر تک چند گھنٹوں کیلیے پانی آجاتا تھا، تو میری ضرورت پوری جاتی تھی۔ آبادی کے مسلسل بڑھنے اورضلعی اداروں...
View Article