سارے رنگ
ایک احساسِ جرم۔۔۔! خانہ پُری ر۔ ط۔ م ہمارے گھر سے دفتر اور دفتر سے گھر روانگی کے وقت ہر لمحہ یہی دھیان رہتا ہے کہ ہم کہیں کچھ بھول نہ جائیں۔۔۔ صبح دفتر جاتے ہوئے سارے دن کے کاموں کے حوالے سے سوچ بچار...
View Article’احفاظ الرحمن بول رہا ہوں۔۔۔!‘
یہ جولائی 2008ء کی ایک صبح تھی۔۔۔ ایک فون آیا اور آواز سنائی دی ’احفاظ الرحمن بول رہا ہوں۔۔۔!‘ ارے، احفاظ صاحب۔۔۔! ہم نیم جاگے، نیم سوئے اچانک مؤدب ہوگئے۔۔۔ وہ ہمارے لکھے گئے ایک خط کے جواب میں ہم...
View Articleکلام اقبال اور حیات انسانی کی اصلاح
اقبال کی دانشِ نورانی کے متعدد زاویے ہیں۔ کہیں یہ اخلاقی و نظریاتی بنیادیں رکھتی ہے تو کہیں اس کے دامن میں انسان کی ذہنی و نفسیاتی گرہوں کی عقدہ کشائی کرتے ہوئے شعر پارے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ حکمت آمیز...
View Articleفکر اقبال خطوط کے آئینے میں
اپنی شاعری کے حوالے سے نظر: شاعری میں لٹریچر بحیثیت لٹریچر کے کبھی میرا مطمع نظر نہیں رہا کہ فن کی باریکیوں کی طرف توجہ کرنے کے لئے وقت نہیں۔ مقصود صرف یہ ہے کہ خیالات میں انقلاب پیدا ہو اور بس اس بات...
View Articleچھٹیاں زیادہ۔۔۔ مگر ذرایع تفریح محدود
کورونا وائرس کی وجہ سے مدارس اور اسکولوں کا بند ہونا پریشان کن ثابت ہوا ہے۔ اتنے لمبے دورانیے میں بچے گھر میں کیا کریں، چوں کہ مسئلہ یہاں کورونا جیسے خطرناک وائرس کا ہے۔ بچے کھیلنے کودنے کے لیے پارکوں...
View Articleرمضان المبارک وبا کے زمانے میں
مسلمانان عالم کے لیے اللہ تعالیٰ کی خاص عنایت ‘ رمضان کریم کا آغاز ہو چکا۔ یہ مقدس ماہ مسلمانوں کو صبر و شکر‘ قربانی وایثار ‘ محبت و ہمدردی اور ضبط نفس کے اعلیٰ جذبے اختیار کرنے پر زور دیتا ہے۔ اس سال...
View Articleقدرتی آفات اور عذاب
جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے اس پر قدرتی آفات کا نزول ہوتا رہا ہے۔ اس کی ابتدا کب اور کہاں سے ہوئی۔ حتمی تعین اس لیے نہیں ہوسکا کہ اس وقت قمری اور شمسی تقویم کا رواج نہیں پاسکا تھا کیوںکہ کائنات اس...
View Articleکیا وائرس آنکھوں کے ذریعے پھیل سکتا ہے؟
آنکھیں انسان کی شخصیت کا ایک اہم حصہ ہیں۔ کہا جاتا ہے آنکھیں بولتی ہیں۔لیکن بولتی آنکھوں کی زبان سمجھنا ضروری ہے کیونکہ وہ پیغام جو لفظ پہنچانے سے قاصر رہتے ہیں، وہ آنکھیں لمحوں میں پہنچا دیتی ہیں۔...
View Articleدُنیا بھی اک پتلی گھر ہے! سمجھو تو ۔۔۔۔
امید و یقین پر قائم ہے یہ دنیا، یہ فانی جہاں۔ امید و یقین ہی تو امنگ ہے جینے کی، یہی تو خوش خبری ہے، اور امید و یقین ہی سنبھالتی ہے انسان کو۔۔۔۔ شکست دیتی ہے مایوسی کو۔ میرا سوہنا رب کہتا ہے ناں امید و...
View Articleکورونامہ
٭اور کورونا نے بالکونیاں پھر سے آباد کردیں: یہ سچ ہے کہ کورونا کی عالم گیر وبا نے پوری دنیا میں گھروں کی بالکنیاں پھر سے آباد کر دی ہیں۔ یہ بالکنیاں وقت کی دھول میں اپنی رونق کھو بیٹھی تھیں۔ مکینوں...
View Articleکورونامہ
٭ لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کام کیسے انجام دیں؟: سننے میں تو بہت بھلا لگتا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران گھر پر بیٹھ کر آن لائن دفتری اُمور اور کاروباری معاملات کی انجام دہی کی جاسکتی ہے، مگر چھوٹے اور...
View Articleعہد حاضر کی سب سے بڑی دفاعی دیوار
چین میں عہد حاضر کی سب سے بڑی دفاعی دیوار کی تعمیر محض ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں مکمل ہوئی۔ اس دیوار کی تعمیر کو یقینی بنانے میں گیارہ کروڑ سے زائد رضا کاروں نے کلیدی کردار ادا کیا۔ یہ تعداد خیبر...
View Articleآدمی کو بھی میسر ’’ہُوا‘‘ انساں ہونا
گذشتہ برس کے آخر تک کارہائے زندگی کا پہیا انتہائی سبک رفتاری سے گھوم رہا تھا، دنیا ہر آن بدل رہی تھی، کائنات کی وسعتیں اس کی اگلی منزل تھی۔ ستاروں پر کمند ڈالتا انسان چاند کو مسخر کرنے کے بعد خلا میں...
View Articleکورونائی ادب : صورت حال پر معروف مزاح نگار کی شگفتہ تحریر
صاحبو! ہم تو پہلے ہی گھر کے آدمی تھے…یا پھر گھروالی کے لیکن کورونانے تو گویا پیروں میں بیڑیاں ڈال دی ہیں۔ ہم نے بھی ’’عوام کے وسیع تر مفاد میں‘‘ یہ بیڑیاں، اٹھکیلیاں سمجھ کر قبول کرلی ہیں۔ اب تو گھر...
View Articleمشرقی اور مغربی جرمنی کے تنازعہ پر تیسری عالمی جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی
( قسط نمبر11) 1918 میں جب جنگ عظیم اوّل ختم ہو ئی تو جرمنی کی کل آبادی 64800000 تھی جب کہ اس دوران سالانہ آبادی میں اضافہ 3% رہا۔ جنگ کے بعد جرمنی نے فرانس کے وارسائی محل میں ذلت آمیز معاہدے پر...
View Articleکورونا وائرس: انسانیت کے لیے لمحۂ فکر
سورۃ بقرہ کی چند آیات میں اﷲ تعالیٰ کے ارشاد گرامی کا مفہوم ہے: ’’اور ضرور ہم تمہیں آزمائیں گے، کچھ ڈر اور بھوک سے، اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے اور خوش خبری سُنا دیجیے اُن صبر کرنے...
View Articleجادو سا جگاتی ہوئی ’اذان‘۔۔۔!
اذان ہمارے سماج کی صرف ایک مذہبی پکار نہیں، بلکہ یہ ایک ایسا خوب صورت تہذیبی اور ثقافتی جزو بھی ہے، جس سے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہماری بہت سی یادیں بھی وابستہ ہو جاتی ہیں۔۔۔ تبھی کسی مخصوص موذن کی اذان...
View Articleڈاکٹر جمیل جالبی ایک قدرآورعلمی شخصیت
18 اپریل 2020 کو ڈاکٹر جمیل جالبی صاحب کی پہلی برسی منائی گئی۔ سلسلہ روز و شب کی اس برق رفتاری کو کیا کہیں کہ ان کو بچھڑے ایک سال ہوا اور معلوم ہوتا ہے کل کی بات ہے۔ ڈاکٹر جمیل جالبی صاحب جیسے لوگ مرتے...
View Articleتھامس جیفرسن کی بائبل
تھامس جیفرسن کا مختصر تعارف تھامس جیفرسن (13 اپریل 1743 ء – 4 جولائی 1826 ء) امریکا کے تیسرے صدر تھے۔ 1776ء میں جمہوریہ ریاست ہائے متحدہ کا مشہورِ زمانہ اعلان آزادی قلم بند کرنے کا اعزاز انھی کو حاصل...
View Articleموت کی کوٹھڑی سے نئی زندگی تک
کلنٹن کانیو مغربی افریقہ کے ملک نائجیریا میں ایک متوسط طبقے کے خاندان میں پیدا ہوا، اس کا باپ غریب آدمی تھا جس نے اپنی محنت سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور سرکاری محکمہ ڈاک میں ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز...
View Article