Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

کورونا وائرس سے بچاؤ

غذا ہمارے جسم کی صحت کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے غذا کے بنیادی کاموں میں سب سے اہم کام جسم کو توانائی فراہم کرنا ہے جو اندرونی اعضاء کی کارکردگی اور روزمرّہ کے کاموں کے لیے درکار ہوتی ہے اس کے علاوہ...

View Article


جھنڈے میں پوشیدہ سندیسے

ماہ مارچ کے آخری ہفتے وطن عزیز کے مختلف شہروں مثلاً کراچی،حیدرآباد سکھر، بدین، راجن پور، کمالیہ، گھوٹکی، نصیرآباد ،ملتان،فیصل آباد میں شہری شام کو چھتوں پہ چڑھ کر سفید جھنڈے فخروشان سے فضا میں...

View Article


مُجسّمِ مکر و فریب، بندۂ حرص و ہَوا

ترقی، ترقی اور ترقی کے راگ آہ و زاری میں بدل گئے! سب کچھ ہوگیا ہَوا اور رہ گئی بس آہ! یہ جو موت کا خوف ہے، جی موت سے بدتر اذیّت ہے یہ! ہاں حالات تو خراب ہیں، بہت زیادہ خراب۔۔۔۔! لیکن کیوں ہیں؟ آپ...

View Article

کوئی ہے جو گدھوں کو بچائے؟

ہم شیروں، گینڈوں اور ہاتھیوں کی معدومیت کے خطرے ہی پر افسردہ خاطر تھے کہ اب پتا چلا ہے گدھے بھی دنیا سے ختم ہونے کو ہیں، یعنی وہ گدھے جن کے 4 پیر اور ایک دُم ہوتی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بس 5 سال کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کورونا کے خلاف جنگ

اللہ تعالٰی نے آخرکار چینیوں کی آہ وزاری سن ہی لی۔ بدھ 18 مارچ کا دن تمام چینیوں کے لیے خونی وائرس کورونا کے خلاف فتح کی نوید لے کر آیا۔ چینی قومی صحت کمیشن کے مطابق اس دن وائرس کے دیکھ بھال کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کورونا۔۔۔ابہام، توہمات اور حقیقت

کورونا وائرس کی وجہ سے تمام دنیا خوف کے ایک نادیدہ حصار میں مکمل طور پر قید ہوچکی ہے۔ یہ خوف کی ایک ایسی منفرد اور اعصاب شکن کیفیت ہے جس کا شاید ہی کبھی تاریخ میں حضرت انسان نے سامنا کیا ہو۔ علم کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کورونا وائرس نے دنیا بدل دی

تاریخ انسانیت میں ایسے عظیم الشان واقعات بہت کم ظہور پذیر ہوئے ہیں جنہوں نے ایک مخوص علاقے کو متاثر نہیں کیا بلکہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے کر ہلا ڈالا۔ دسمبر 2019ء میں نئے کورونا وائرس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حیاتیاتی ہتھیار، مخالف اقوام کو نیست و نابود کرنے کا پرانا طریقہ

انسان کی تاریخ جنگ و جدل سے عبارت ہے ،خواہ جنگ کا مقصد لسانی و مذہبی ہو یا وسائل کا حصول ۔غرض ہر قوم کی تاریخ میں آتش و آہن کی داستانیں ملتی ہیں ،جنگ میں فتح کا اندازہ فوج کے ساتھ ساتھ اسلحے کی تعداد...

View Article


افغانستان، دو صدور اور ایک امیرالمومنین کی حکمرانی میں تقسیم

امریکا اور طالبان کے درمیان جب رواں برس29 فروری کو افغانستان میں قیام امن کے لئے معاہدہ ہوا تو زیادہ تر لوگوں کو توقع تھی کہ اب یہاں امن کا قیام برسوں نہیں، مہینوں کی بات ہے۔ بعض لوگوں کا یہ بھی خیال...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ساری خلقت میں سب سے اشرف ہے آدمی کیوں؟

جنھیں تھا خدشہ کہ ابنِ آدم فساد سے یہ زمیں بھرے گا ہلاکتوں کا کرے گا ساماں فقط یہ ظلم و ستم کرے گا فلک پہ بیٹھے ہوئے وہ حیراں عجیب منظر یہ دیکھتے ہیں گماں سمجھ کر یقین کرنے اتر کے، آکر یہ دیکھتے ہیں...

View Article

عجیب ’وبا‘ چلی ہے کسی سے نہ ملے کوئی۔۔۔!

زیادہ وقت نہیں گزرا ابھی کچھ برسوں پہلے ہے کی تو بات ہے، جب لفظ ’چُھٹی‘ اپنے وجود میں کس قدر سکون، شانتی اور ایک شیرینی سموئے ہوئے محسوس ہوتا تھا۔۔۔ یہ ہماری بے فکری کے وہ دن تھے، جب ہفتے کے چھے دن صبح...

View Article

قرنطینہ میں کیسے وقت گزاریں؟

   دنیا اس وقت ایک مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے۔ ہر ُسو ایک خوف و دہشت کی فضاء ہے۔ سماجی رابطے منقطع ہوچکے ہیں۔ ہر فرد ذہنی تناؤ کا شکار ہے۔ ایک وائرس نے دنیا بھر کو اپنا شکار بنا کر رکھا ہے اور اس ساری...

View Article

پانچ طاقتوں کی ویٹو پاور ظلم کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ہے

( قسط نمبر8) 1099 سے1187 تک صلیبی جنگوں کا زور رہا اُس وقت تاریخ میں پہلی مرتبہ پورا یورپ مسلمانوں خصوصاً عرب مسلما نوں کے خلاف متحد ہوا لیکن اُس وقت یورپ میں مذہبی انتہا پسندی تھی اور حکومت سمیت پورے...

View Article


کورونا وبا کی آڑ میں مہنگائی کا ذمہ دار کون؟

پوری دنیا اس وقت بُری طرح موذی اور متعدی مرض کورونا وائرس کی لپیٹ میں آچکی ہے۔ ہر طرف خوف اور آہ وبکا کا عالم ہے۔ حکومتیں اس وبا  کے پھیلاؤ کی شدّت کم کرنے کے لیے اپنی تمام تر توجہ اور صلاحیتیں بروئے...

View Article

کورونامہ

٭ لاک ڈاؤن کے لیے گاکر شہریوں کو مناتی بھارتی پولیس بھارت میں لاک ڈاؤن کو کام یاب بنانے کے لیے پولیس اہل کار صرف ڈنڈوں سے کام نہیں چلا رہے ہیں بلکہ کچھ ایسے دل چسپ، ڈراؤنے اور مزاح سے بھرپور طریقے...

View Article


کورونا سے سہمی دنیا۔۔۔ کچھ تصویروں کے آئینے میں

وائرس لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ’’زہر‘‘ہے۔ اِس اعتبار سے سائنسی اصطلاح میں وائرس ایک ایسا زہریلا جان دار ہوتا ہے جو اکیلا زندہ نہیں رہ سکتا بلکہ اسے خود کو زندہ رکھنے کے لیے کسی دوسرے جان دار...

View Article

کورونا کونسی بیماریاں چھوڑ جائے گا؟

چینی کہاوت ہے کہ ’’آفات کبھی بھی تنہا نہیں آتیں‘‘ یہ اپنے ساتھ کئی بلائیں لے کر آتی ہیں۔ جلد یا بدیر وہ خود تو ٹل جاتی ہیں، مگر اپنے ساتھ مزید بلاؤں جوکہ کبھی بیماریوں کی صورت تو کبھی بھوک کی، پیچھے...

View Article


سر فلپ انتھنی ہوپکنز

اگرچہ مختلف کرداروں سے مل کر ایک فلم یا ڈرامہ بنتا ہے، لیکن عمومی طور پر کسی بھی فلم یا ڈرامہ میں سب سے زیادہ اہمیت ہیرو اور ہیروئن کی ہوتی ہے۔ لوگ انہیں پسند کرتے ہیں، ان کو دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایک ملامتی صُوفی میرے احفاظ بھائی

’’کہنے کو دو قدم کا فاصلہ ہے لیکن عمر کٹ جاتی ہے، فاصلہ نہیں کٹتا۔ ہم چل رہے ہیں مسلسل۔ صبح کو چلتے ہیں، شام کو چلتے ہیں، خوابوں میں سفر کرتے ہیں، ہم ہی کیا، ہمارے ساتھ راستے بھی سفر میں ہیں۔ منزل ملے،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کورونا کے شکار اٹلی میں افریقا کا خوب صورت چہرہ

سیاحوں کی جنت اٹلی میں افریقوں نے نسل کی بنا پر بہت امتیازی سلوک جھیلا۔ اٹلی کا حوالہ یہاں سالوں سے بسنے والے افریقیوں کی کبھی شناخت نہ بن پایا۔ کالی چمڑی والوں کے ساتھ گوروں کے دیس میں یہ سلوک کوئی...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live