قُربتوں کی معراج
حضور سرور کائنات ﷺ کو رجب المرجب میں اﷲ رب العزت نے قربتوں کی ایسی انتہاؤں تک پہنچا دیا جن پر ابتدائے آفرینش سے ابد تک کوئی نہ پہنچا نہ کوئی پہنچ سکے گا۔ واقعہ معراج کا پس منظر یہ ہے کہ محبوب رب...
View Articleرنگ بہ رنگی دنیا، نت نئے انسان
جو انسان کا شُکر گزار نہ ہو، اور انسان ہی کیا! چرند کا، پرند کا، شجر کا، حجر کا، پُھول کا، پھل کا، ندی، دریا، جھیل کا، سمندر کا، بہار کا، سرد کا، گرم کا، صحرا کا، نخلستان کا، اور اب بس آپ سوچتے چلے...
View Articleطبِ نبوی اور قسط البحری کے کرشمات
اللہ رب العزت کا قیامت تک آنے والے ہر انسان پر احسان عظیم ہے کہ اس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل میں ایک طبیب اعظم اور طبیب عالم عطا فرمایا ہے۔ انسانیت مادی یا روحانی ترقیات میں آخری حد تک...
View Articleسفیدہ
آزادکشمیر میں کاروباری مقصد کیلئے کاشت کئے جانے والے مخصوص درخت سفیدے (Populus) کے انسانی صحت کیلئے مضر اثرات ثابت ہوچکے، یہ بھی مانی ہوئی بات ہے کہ یہ سطح آب میں کمی کا موجب ہوتا ہے، حیرت ہے کہ...
View Articleسر ڈیوڈ لین ۔۔۔ اک صدی کا عظیم ہدایت کار
’’ڈرامائی انداز میں پیش کی جانے والی حقیقت کو فلم کہا جاتا ہے اور فلم کو حقیقت تک پہنچانا ایک ڈائریکٹر کا کام ہے‘‘ یہ مقولہ اس عظیم ہدایت کار کا ہے، جسے دنیا سر ڈیوڈ لین کے نام سے جانتی ہے۔ بلاشبہ ڈیوڈ...
View Articleکوچہ سخن
غزل کچھ معتدل حیات کا موسم ہُوا تو ہے آنچل کسی کے دوش پہ پرچم ہوا تو ہے پہلی سی اب مزاج میں شوخی نہیں رہی! لہجہ کسی کی بات کا سرگم ہُوا تو ہے مری شبیہ کا عکس بھی شاید دکھائی دے گوشہ کسی کی آنکھ کا...
View Articleکرکٹ علاجِ غم ہے
کرکٹ ہم پاکستانیوں کے ہر درد کا علاج اور ہر غم کا مداوا ہے، بلکہ ہر مسئلے کا حل ہے۔ ملک میں پورا نظام ہلا کر رکھ دینے والا سیاسی بحران ہو، معیشت کا بیڑا غرق ہورہا ہو، منہگائی نے جان عذاب کر رکھی ہو،...
View Articleجب ذہن بوڑھا ہونے لگے
مشہور چینی کہاوت ہے کہ ’’اگر آپ کا ذہن مضبوط ہے تو تمام مشکل چیزیں آسان ہوجائیں گی، لیکن اگر ذہن کمزور ہے تو تمام آسان چیزیں مشکل ہوجائیں گی‘‘ روزمرہ کی زندگی میں اس کہاوت کی بہت سی مثالیں ملتی ہیں۔...
View Articleعصاء اور یدبیضاء
عصاء لاٹھی یدبیضاء سفید ہاتھ اور معجزے کے معنی خرق عادت جو اللہ تعالیٰ اپنے کسی نبی کے ہاتھ سے ظاہر کرے دوسرے معنوں میں وہ معاملہ جو عام عادات اور اسباب ظاہری کے خلاف ہو ایسا معاملہ چوںکہ اللہ کے حکم...
View Articleقرار داد پاکستان: متعصب مؤرخین کے پھیلائے مغالطے
مارکس سیسرو (متوفی 43 قبل مسیح) اٹلی کا مشہور فلسفی، سیاست داں اور ادیب گذرا ہے۔ اس کا منفرد قول ہے: ’’ایک قوم احمقوں کے ساتھ گزارا کرلیتی ہے۔ خواہشوں کے اسیر بھی اُسے کاری ضرب نہیں لگاپاتے، لیکن وہ...
View Articleجہاں ہر گھر میں مگرمچھ ہیں
براعظم افریقہ میں بہنے والا دریائے نیل جہاں دنیا کے طویل ترین دریاؤں میں اپنی منفرد شہرت رکھتا ہے، وہیں یہ دریا مصر کے معاشی و تہذیبی حوالے سے ریڑھ کی ہڈی کی سی حیثیت رکھتا ہے۔ اسی دریائے نیل کے وسیع و...
View Articleہالی وڈ بھی کورونا کی زد میں
انسانی آنکھ سے نظر نہ آنے والے ایک ننھے وائرس نے آن کی آن میں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس جان لیوا اور خوف ناک کورونا وائرس کی شروعات چین سے ہوئی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے یہ پوری دنیا...
View Articleکوچۂ سخن
غزل مجھے شعور بھی خواہش کا داغ لگنے لگا جہاں بھی دل کو لگایا ، دماغ لگنے لگا تلاش اتنا کیا روشنی کو جنگل میں تھکن کے بعد اندھیرا چراغ لگنے لگا کمال درجہ کی شفافیت تھی آنکھوں میں خود اپنا عکس مجھے ان...
View Articleمحبوب خان
برصغیر کی فلمی دنیا کی محبوب شخصیت، نمایاں اور افسانوی شہرت کے حامل فلم ساز وہدایت کار محبوب خان 9 ستمبر 1907ء کو گجرات کے ایک گاؤں بلیمورہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصلی نام محمدرمضان تھا۔ ان کے آباؤ...
View Articleکیا مسلمان کے لیے دولت کا حصول غلط ہے؟
نئی دہلی: ایک بہت ہی سنگین مسئلہ جس کا مشاہدہ میں نے نہایت قریب سے کیا، اس کا تعلق مسلم نوجوانوں کے مستقبل سے ہے۔ ہمارے نوجوان معاشرتی علوم کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے جیسے ہی یونیورسٹی کے کسی کورس...
View Articleکورونا وائرس نے شوبز کی دنیا ویران کردی
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء نے اب تک دوسو سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ چائنہ اورایران سے شروع ہونے والا وائرس اب امریکہ، یورپ، کینیڈا، افریقہ، آسٹریلیا، روس، نیوزی لینڈ، جاپان، مڈل...
View Articleکرونا کے خلاف جنگ میں دنیا بھر کے نامور کھلاڑی بھی شریک
اولمپکس کھیلوں کا سب سے بڑا عالمی میلہ سمجھا جاتا ہے، میگا ایونٹ کا انعقاد ہر چار سال کے بعد ہوتا ہے، دنیا بھر کے کھلاڑی عالمی ایونٹ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیتے ہیں اور اپنی غیر معمولی کارکردگی سے...
View Articleسوال ایسے سوالوں پر
سوال انسان کی سب سے اہم ایجاد نہیں تو اہم ترین ایجادات میں ضرور شامل ہے۔ یہ ’’کیوں‘‘ اور ’’کیسے‘‘ کی پُراسرار نازنینوں کا تعاقب ہی تھا جو ابن آدم کو ترقی اور تمدن کے روشن راستوں اور منزلوں تک لے گیا۔...
View Articleکوریا کی تقسیم اور جنگ ۔۔۔
( قسط نمبر7) دوسری جنگ عظیم میں سابق سوویت یونین جلد ہی جرمنی کے خلاف برطانیہ، فرانس اوردیگر یورپی ممالک کے اتحاد میں شامل ہو گیا تھا۔ اگر چہ سوویت یونین میں اقتدار کے مالک جوزف اسٹالن ہی تھے، جنہوں نے...
View Articleکورونا وائرس ۔۔۔ بے روزگارہونے والوں کی مدد کیجیے
سب کچھ رک گیا ہے، فضا میں خوف ہے، اسکول، کالج، یونی ورسٹیاں بند ہیں، کاروبار نہ ہونے کے برابر تو پہلے ہی تھے اب تو بالکل ہی نہیں ہے، دفتروں میں حاضری کم ہے، شادی ہال بند ہیں، سڑکیں خالی ہیں، مزدور سڑک...
View Article