Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

کورونا کو ہرانے کے لیے مسکرانا ضروری

کورونا وائر س نے جہاں دنیا کے ہزاروں کاروبار بند کر کے لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کردیا ہے وہیں کووڈ 19 بیماری کی وجہ سے ’’عالمی عطائیوں‘‘ کا کاروبار ایسا چلا ہے کہ گویا اُن کی لاٹری کی نکل آئی ہے۔ جب...

View Article


کورونا وائرس: لاک ڈاؤن نے ریٹیل بزنس کی دنیا بدل دی

کورونا وائرس نے پوری دنیا میں زندگی کے ہر شعبے کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے، ری ٹیل بزنس کی دنیا میں بھی بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آرہی ہیں۔ فروخت کرنے اور خریدنے والوں کی ترجیحات بھی تبدیل ہوئیں۔ ترقی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اقوام متحدہ میں چین کا رویہ باقی عالمی طاقتوں سے مختلف رہا

( قسط نمبر14) ساٹھ کی دہائی میںہم ٹاٹ اسکول میں غالباً دوسری یا تیسری جماعت میں تھے۔ ہماری اردو کی کتاب میں ایک کہانی ’’چین کے طوطوں کا پیغام ،،کے عنوان سے ہوا کرتی تھی جو کچھ اس طرح سے تھی، کہ ایک...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کوچۂ سخن

غزل وہاں سے لوٹ کے آئی ہے دید ۂ بینا جہاں ہے بامِ محبت کا آخری زینہ لہو ہی سوکھ گیا ہو تو جام کیا بھرنے بدن ہی ٹوٹ گیا ہو تو زہر کیا پینا نہیں خبر بتِ پندار کس طرف ٹوٹے سِپر ہے تیری کماں کی طرح مِرا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

موجودہ حکومت معاشی طور پر مکمل ناکام ہوچکی ہے

آفتاب احمد خان شیرپاؤ میدان سیاست کے چمکتے، دمکتے آفتاب ہیں جو سیاست کے داؤپیچ سے بخوبی واقف ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں بساط سیاست پر بچھی شطرنج کا منجھا ہوا کھلاڑی سمجھا جاتاہے اور جس انداز اور...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

انٹرنیٹ کے سحر میں گرفتار انسانی دماغ

پچھلے دنوں ایک  عزیز کے گھر جانا ہوا۔ وہ ایک بھرا پرا گھرانا ہے۔ چھ بچوں کی وجہ سے خاصا ہنگامہ رہتا تھا۔ مگر اس دن گھر میں مکمل خاموشی طاری تھی۔ استفسار پر معلوم ہوا کہ کوئی اپنے فون پر بیٹھا ہے تو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کورونا نے لوگوں کی زندگیوں کو کیسے متاثر کیا؟

کورونا وائرس روزبروز خطرناک سے خطرناک تر ہوتا چلا جارہا ہے۔ اب تک (آخری معلومات) دنیا بھر میں اکتالیس لاکھ سے زائد افراد کورنا وباء سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اڑھائی لاکھ سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار...

View Article

اب ہمیں ’کورونا‘ کے ساتھ زندگی گزارنی ہے۔۔۔

جس سماج میں ’لاک ڈاؤن‘ ڈھنگ سے نہ ہو سکا ہو، وہاں ہم نے یہ امید کیسے لگا لی تھی کہ ’لاک ڈاؤن‘ میں نرمی کے بعد حفاظتی تدابیر پر اچھی طرح عمل درآمد ہو سکے گا۔۔۔؟ یہ تو بہت بنیادی سا سوال ہے۔ ان چیزوں کا...

View Article


چائنا کا سامان کل اور آج

ٹھیک آج سے چھے ماہ پہلے جو ناکارہ چیزیں پاکستانی مارکیٹ میں سمجھی جاتی تھی وہ چائنا کی ہی چیزیں تھی۔ حتیٰ کہ پاکستانی دکان دار قسم اٹھا اٹھا کر تھکتے ہی نہیں تھے یہ چائنا کا مال نہیں کسی اور ملک کا...

View Article


کورونا چین کے دیگر علاقوں میں کیوں نہیں پھیلا؟

کورونا وائرس جس طرح پوری دنیا میں پھیلا ہے اور جس طرح ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے یہ انتہائی تشویش ناک صورت حال ہے، اس بیماری کو صرف ہمارے ملک میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بہت سے لوگ شکوک وشبہات...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کرونا کا آسیب ؛ گھروں کاسکون، دلوں کا چین نگل رہا ہے

 ہماری زمین، اور اس دنیا نے اپنی تخلیق کے بعدکتنی ہی ناگہانی آفات دیکھیں،ان کے نتیجے میں انسانوں نے طرح طرح کے مصائب جھیلے اور ہلاک ہوئے ۔ دریاؤں کا بپھر جانا،سمندر کا غضب ناک ہونا،آندھی طوفان،تیز...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عالمی وباء کی پیش گوئی پر مبنی ساری تخلیقات امریکہ ہی میں کیوں؟

کورونا وائرس کہاں پیدا ہوا اور کیسے ساری دنیا تک پھیلا؟ اس حوالے سے جتنے منہ اتنی ہی باتیں ہیں۔کوئی کہتاہے کہ یہ چین کا  امریکا پر بائیالوجیکل حملہ ہے، کوئی کہتاہے کہ امریکا نے چین پر حیاتیاتی وار کیا...

View Article

کورونا نے سیاحت کو بھی وینٹیلیٹر پر ڈال دیا

دہشت گردی نے دیگر شعبہ ہائے زندگی سمیت سیاحت کو بھی کافی متاثر کیے رکھا جس کے باعث اس شعبے سے وابستہ افراد فاقوں پر مجبور ہوگئے، یوں دکھائی دے رہا تھا کہ یہ شعبہ پھر کبھی اپنے پاؤں کھڑا ہونے کی طاقت...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

منفرد پکوان۔۔۔ بنے دسترخوان کی جان

پکوان دسترخواں کی شان ہوتے ہیں۔مزے دار اورلذیزکھانے بھوک بڑھادیتے ہیں۔ ہر ملک اور خطے کے کھانوں کے حوالے سے اپنے منفرد نظریات ہوتے ہیں۔ جیسے ترکی کی ایک کہاوت ہے،’’زندگی غذاء سے بنتی اور بگڑتی...

View Article

اس برس عید کیسے گزرے گی

عید خوشیوں اور مسرتوں سے بھرا تہوار ہے۔ تمام افراد چاہے ان کا تعلق جس بھی مذہب سے ہو وہ عید کے تہوار کو بڑے جوش و جذبے سے مناتے ہیں۔ مسلمانوں کے لئے عیدیں خصوصی اہمیت کی حامل ہیں خاص طور پر عیدالفطر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کوچۂ سخن

غزل روندنے آیا اگر کعبۂ جاں، فیل کوئی کنکری پھینک گئی آ کے ابابیل کوئی اپنے ہاتھوں سے کریں اپنا مسیحا مصلوب اور پھر چاہتے ہیں آئے گی انجیل کوئی حیرتی اتنا ہے کیوں دیکھ کے آنکھیں میری کیا کبھی...

View Article

تاریخ پاکستان: ایس ایم ظفر کی نظر میں

2017ء کے یہی دن تھے، رمضان المبارک کا ابھی آغاز ہوا تھا، جب مجھے ملک کے ممتاز قانون دان، سینئر سیاستدان، دانشور اور مصنف ایس ایم ظفر کا انٹرویو کرنے کا موقع ملا۔ دو نشستوں میں ہونے والی اس ملاقات میں...

View Article


روحانی دوست

علمِ الاعداد نمبر معلوم کرنے کا طریقہ دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ تاریخ پیدائش۔ مثلا احسن کی تاریخ پیدائش 12۔7۔1990 ہے ، ان تمام اعداد کو مفرد...

View Article

تیل کی سیاست

امریکا اور سعودی عربیہ کا تاریخی اتحاد اب کم زور پڑتا نظر آ رہا ہے اس اتحاد کا آغاز 1945 میں اس وقت ہوا جب امریکی صدر Franklin D. Roosevelt اور سعودی فرمارواں شاہ عبدلعزیز کے درمیان ایک ملاقات ہوئی...

View Article

ماسک لگاکر جو حقیقتیں ہوئیں بے نقاب

 ہم زندگی میں پہلی بار ماسک لگارہے ہیں یا یوں کہیے کہ ماسک کو منہ لگا رہے ہیں۔ ویسے تو ہماری حرکتیں ہمیشہ سے منہ چھپانے والی رہی ہیں مگر پردہ رکھنے والا پردہ رکھتا رہا اس لیے کبھی منہ چھپانے کی ضرورت...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>