ہنسی میں سنجیدگی ۔۔۔’’آئی جی نوبیل پرائز‘‘
نوبیل انعام کو دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ سمجھا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کے بانی سوئیڈن میں پیدا ہونے والے موجد الفریڈ نوبیل تھے، اپنی پوری زندگی میں الفریڈ نوبیل نے بہت سی ایجادات کیں ، لیکن ان کی ایک ایجاد...
View Articleجہاں گشت
قسط نمبر 32 مجھے ایسا ہی محسوس ہوا کہ ماں جی نے میرا ہاتھ تھام لیا ہے، پھر میں پرسکون نیند سو چکا تھا، شاید شب کا نصف سے تھوڑا سا زیادہ پہر گزر چکا تھا کہ سسکیوں کی آواز سے میری آنکھ کھل گئی، بزرگ...
View Articleناکارہ گاڑیاں شہر کے باہر ترتیب سے رکھ دی جاتی ہیں
گزشتہ سے پیوستہ اسامہ کا نام سن کر سچی بات ہے میں اپنے گھر والوں کے ساتھ ٹیلی فون نہ کروانے کا غم فراموش کر بیٹھا، مگر بقول اس کے اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کی بات پر میں نے سوچا واقعی اسے...
View Articleپولیس کا ’’اندرونی پولیس مقابلہ‘‘
پولیس میں من مانی تبدیلیوں کا تو ہمیشہ سے سُنتے آئے ہیں مگر یہ خبر نہ تھی کہ من مانی مَنوں کے حساب سے بڑھ چکی ہے اور اب سپاہیوں سے بچوں کے ڈائپر بھی تبدیل کروائے جارہے ہیں! ’’ایکسپریس‘‘ کراچی میں شایع...
View Articleزبان خلق سے شرافت کی زبان تک مٹتی زبانیں
اقوام متحدہ نے دنیا کے مختلف خطوں کے قدیم ترین باشندوں (Indigenous peoples) کی زبانوں کے مٹنے کا نوحہ پڑھتے ہوئے 2019 کو ’’قدیم باشندوں کی زبانوں کا سال‘‘ قرار دیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق قدیم باشندوں...
View Articleفیس بُک ہے مجبوری۔۔۔ کیسے ہو دوری
ہمارے ایک دوست نے اپنے صاحب زادے کے سامنے یہ انکشاف کیا کہ ان کی نوجوانی کے زمانے میں فیس بُک نہیں تھی، صاحب زادے نے چونک کر اینڈرائڈ فون سے نظریں ہٹائیں اور کچھ دیر والد کو حیرت سے تکتے رہے، جس کے بعد...
View Articleقرآن گارڈن
برصغیرپاک وہند میں مدارس کی اہمیت مسلمہ ہے جس سے کوئی بھی ذی شعور انکار نہیں کرسکتا۔ انہی مدارس نے یہاں کے معاشرے کو وہ عالم وفاضل شخصیات دی ہیں جن کی بدولت یہاں علم ونور کی شمعیں فروزاں ہوئیں اور جن...
View Articleخوابوں کی تعبیر
کھیتوں میں فصل سوکھنا محمد عتیق، شیخوپورہ خواب :۔ میں نے دیکھا کہ میں اپنے کھیتوں کا جائزہ لے رہا ہوں اور اپنے ہمسائیوں کی فصل دیکھ کر سوچتا ہوں کہ ان کا کھیت سرسوں سے لدا پڑا ہے جبکہ اس سال اچھی...
View Articleمسائل سے نمٹنے کی فراست اور بصیرت درکار ہے، وسائل کی کوئی کمی نہیں
پاکستان میں اگر برسراقتدار حکومت کو اندازہ ہو جائے کہ اگلا دور ان کا نہیں ہے تو وہ آنے والی حکومت کی رہ میں وہ کانٹے بو جاتے ہیں کہ جنہیں چنتے چنتے ایک عرصہ لگ جاتا ہے۔ بیرونی و اندرونی قرضوں اور سود...
View Articleکوچۂ سخن
غزل میں چاہتا ہوں محبت میں معجزہ بھی نہ ہو میں چاہتا ہوں مگر کوئی مسئلہ بھی نہ ہو میں چاہتا ہوں خدا پر یقین ہو میرا میں چاہتا ہوں زمیں پر کوئی خدا بھی نہ ہو میں چاہتا ہوں مجھے دوسری محبت ہو میں چاہتا...
View Articleپیپلزپارٹی کے ساتھ جو ضیا الحق نہ کر سکا، وہ آصف زرداری نے کر دیا، بیرسٹر...
ہماری سیاست میں علمیت وقابلیت، شائستگی، عاجزی اور انکساری جیسی خصوصیات اب ذرا خال خال ہی دکھائی دیتی ہیں۔۔۔ لیکن اگر کسی شخصیت میں آپ کو یہ سارے خواص یک جا محسوس ہوں، تو کم سے کم اُس لمحے آپ خود کو...
View Article’جاوید میاں داد‘ کبھی رقیب، کبھی دلدار
کرکٹ ہو یا ہاکی اور فٹ ہال‘ ان کھیلوں کے میدانوں میں صرف کھیل ہی نہیں ہوتا بلکہ دلچسپ و عجیب حادثات اور واقعات بھی جنم لیتے ہیں۔ کبھی دوستی جنم لیتی ہے اور کبھی دشمنی!آپس میں رشتے جڑتے ہیں‘ تو ٹوٹتے...
View Article’اسکول‘ کس بلا کا نام ہے!
اگر آپ سندھ میں بستے ہیں اور آپ کا بچہ روز صبح پڑھنے جاتا ہے، تو یہ سوچ کر خوش نہ ہوں کہ وہ اسکول ہی جاتا ہے، دراصل اب تک ہماری پیاری صوبائی حکومت نے یہ طے ہی نہیں کیا تھا کہ اسکول کس چُڑیا کا نام...
View Articleہمارے مفت سامع بلامعاوضہ مشیر
’’اوسان رینٹل‘‘ جاپان میں فراہم کی جانے والی ایک سروس ہے، جس کے ذریعے آپ قیمت ادا کرکے ایک اَدھیڑ عمر شخص کا وقت اور توجہ خرید سکتے ہیں، جو آپ کی ساری باتیں، مسائل اور مشکلات کان لگا کر پوری محویت سے...
View Articleپوچھے بِنا موہے پیدا نہ کیجو
’’اب کے جنم موہے بٹیا نہ کیجو‘‘ تو سُنا تھا لیکن اب یہ نیا مطالبہ سامنے آنے کو ہے کہ ’’پوچھے بنا موہے پیدا نہ کیجو۔‘‘ اس مطالبے کی شروعات بھارت کے ستائیس سالہ نوجوان رافیل سموئل نے اس اعلان کے ساتھ...
View Articleخوابوں کی تعبیر
چھت پر صبح کی نماز پڑھنا منزہ بیگم ، لاہور خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے گھر کی چھت پر ہوں اور نماز پڑھ کے اوپر ہی چل رہی ہوں جیسے واک کرنے کے لئے ہم پھرتے ہیں۔ چلتے چلتے دن کی روشنی نمودار ہونے...
View Articleکوچۂ سخن
غزل میں آدمی فضول ہوں، حیرت کی بات ہے لیکن اسے قبول ہوں، حیرت کی بات ہے خوش ہوں تمہارے ساتھ میں تھوڑا بہت مگر تھوڑا بہت ملول ہوں، حیرت کی بات ہے یعنی کہ آسمان سے نسبت نہیں مجھے یعنی زمیں کی دھول...
View Article’پاک بحریہ‘ اُبھرتی بحری طاقت
وسط 2011ء کی بات ہے، پاکستان کے اینٹلی جنس اداروں کو یہ چشم کشا خبر ملی کہ بھارت نے عمان کے ساحلی گائوں،راس الحدکے نزدیک ایک ریڈار اسٹیشن قائم کر لیا ہے۔ اسٹیشن کے ذریعے بھارتی افواج اس قابل ہو گئیں کہ...
View Articleسارے رنگ
’’جملہ حقوق محفوظ ہیں‘‘ کا ایک منفرد انتباہ! مرسلہ: فاروق احمد، کراچی ایک نہایت اچھوتا ’کاپی رائٹ نوٹس‘ جو اردو کے ایک ثقہ ادیب نے دہلی کے موقر روزنامے میں شائع کیا، کچھ اس طرح تھا: ’’پہلے بھی خبردار...
View Articleدنیائے شوبز میں منفرد انداز اور آواز کے حامل ہالی وڈ سپر اسٹار ’وین ڈیزل‘
’’جب آپ نیویارک سٹی (امریکا) میں پروان چڑھتے ہیں، تو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے سے قبل آپ کو فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ آپ شکاری ہیں یا شکار‘‘ یہ مقولہ کسی شاعر، دانش ور یا ادیب کا نہیں بلکہ ایک ایسی...
View Article