Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

نام والی تختی

اندرون لاہور میں واقع ایک عظیم الشان کوٹھی میں نواب فیروز خان کا خاندان رہتا تھا۔ علاقے میں سب انھیں نواب صاحب کہہ کر پکارتے تھے۔ نواب صاحب کی شان و شوکت قابل دید تھی۔ اونچی پگڑی، چست شیروانی اور...

View Article


کبھی شہرت کو سنجیدہ نہیں لیا، ’’بہاؤ‘‘ جیسا ناول اب خود بھی نہیں لکھ سکتا

دریا کبھی یکساں نہیں رہتا۔۔۔وہ بدلتا رہتا ہے۔ کبھی خاموش، کبھی غصیل، کبھی مٹیالا، کبھی شفاف۔ مسلسل بہتے ہوئے وہ موسمی اثرات قبول کرتا ہے، جغرافیائی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہوتا ہے۔ بدلتا جاتا ہے۔ اور یوں...

View Article


جہاں گشت

قسط نمبر33 بزرگ بابا بھی کیا باکمال انسان تھے، حیرت مجھے اس بات پر تھی کہ میں نے کسی کو بھی بابا سے ملتے جُلتے نہیں دیکھا تھا۔ ویسے تو جب وہ صبح ناشتے کا انتظام کرتے تھے، اس دوران وہ ان مزدوروں سے بس...

View Article

’’ہم دو دن چھپے رہے‘‘ کشمیری طلبہ کی بپتا

جب بائیس سالہ کشمیری نوجوان، امتیاز احمد میر چندی گڑھ پہنچا تو وہ بھوک و پیاس سے بے حال تھا۔ خوف و دہشت نے اس کا دماغ سُن کررکھا تھا۔ وہ پچھلے دو دن موت و حیات کی کشمکش سے گزرا تھا۔ اسے کچھ خبر نہ تھی...

View Article

بھیّے بھارتیو! روٹھنا ہے تو یوں روٹھو

بھارت میں انتخابات اور بھارتیوں کو پاکستان پر غصہ ساتھ ساتھ آتے ہیں۔ اس فارمولا فلم کی کہانی یہ ہوتی ہے کہ پہلے بھارت میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے، جس کا ذمے دار پاکستان کو قرار دے کر منہہ سے...

View Article


حسرت اُن غنچوں پہ ہے جو بِن ’’پِیے‘‘  مُرجھاگئے

کتنی زیادتی ہے کہ سگریٹ پینے کے نقصانات پر تو سب بات کرتے ہیں مگر سگریٹ نوشی کے فوائد کا تذکرہ کوئی نہیں کرتا، چلیے ہم کیے دیتے ہیں۔ سگریٹ کا پہلا فائدہ تو اسے بنانے والوں کو ہوتا ہے، پھر بیچنے والا اس...

View Article

زرداری کی شاعری

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی اور بہت کچھ کہا۔ ان کی تین باتیں ہمارے دل کو لگیں، ایک یہ کہ ’’ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے‘‘ دوسری ’’حکومت کو جتنا وقت...

View Article

’’پیرنی‘‘ پر انحصار اچھا نہیں

پولیس نے کراچی کے علاقے ڈالمیا میں چھپے ہوئے خزانے کی تلاش میں گھر میں کھدائی کرنے پر اس مکان کے مالک، ایک جعلی پیرنی اور کُھدائی کرنے والے 8 مزدوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ مکان کے مالک کا کہنا ہے کہ اُس...

View Article


کوچۂ سخن

غزل اسے بھی چھوڑوں اسے بھی چھوڑوں تمہیں سبھی سے ہی مسئلہ ہے؟ مری سمجھ سے تو بالاتر ہے یہ پیار ہے یا معاہدہ ہے ’’جو تو نہیں تھی تو اور بھی تھے جو تو نہ ہوگی تو اور ہوں گے‘‘ کسی کے دل کو جلا کے کہتے ہو...

View Article


سارے رنگ

ایک فلم کی کہانی مبشر علی زیدی میٹرو ٹرین اسٹیشن ایسا مقام ہوتا ہے، جہاں کسی کے پاس وقت نہیں ہوتا۔ سب لوگ دوڑتے بھاگتے دکھائی دیتے ہیں۔ مختلف رنگوں، نسلوں اور اقوام کے لوگ۔۔۔ مختلف زبانیں بولتے ہوئے...

View Article

مضحکہ خیز ناموں والے امریکی شہر

دنیا میں بہت سی پُراسرار جگہیں پائی جاتی ہیں، حیرت انگیز واقعات رونما ہوتے ہیں اور رنگ برنگے پرندے، انواح واقسام کے جاندار اور ایسی ایسی صلاحیت کے حامل انسان دیکھنے میں آتے ہیں کہ جن کے بارے میں علم...

View Article

تحقیق میں خود نمائی سے دور رہا، بطور مرتب بھی نام آنا اچھا نہیں لگتا، ڈاکٹر...

عروس البلاد کا حُسن جب اپنے ہی ڈھنگ میں قدیم بستیوں سے اِٹھلاتا ہوا اُس نگری پہنچتا ہے، تو اِس کے رنگ کچھ الگ ہی ہونے لگتے ہیں۔۔۔ گرومندر، پٹیل پاڑہ، لسبیلہ، گولی مار، ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد...

View Article

دماغ اغوا ہونے لگیں گے

 یادداشت کا انسانی زندگی میں بہت عمل دخل ہے، اگر آپ کا ماضی خوب صورت یادوں سے مزین ہیں تو پھر آپ یقینا دنیا کے خوش قسمت ترین انسانوں میں سے ایک ہیں، لیکن اگر آپ ماضی ’ یاد ماضی عذاب ہے یا رب ’کی...

View Article


بھارتی آئین سے35-A ختم ہوئی تو معاملات بہت خراب ہوجائیں گے

تبدیلی ایک فطری عمل ہے، جو اپنے وقت پر ظہور پذیر ہو کر رہتی ہے، لیکن اگر ہم وطن عزیز کی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیں تو ہمیں معلوم ہو گا کہ اس خطہ میں سیاست پر ہمیشہ سے چند خاندانوں کی گہری چھاپ رہی ہے، جو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

’اسکاؤٹنگ‘ ذہنی و جسمانی ترقی میں نوجوانوں کی معاون

اسکاؤٹنگ یا اسکاؤٹ موومنٹ ایک تحریک ہے، جو ذہنی و جسمانی ترقی میں نوجوانوں کی مدد کرتی ہے تاکہ معاشرے میں افراد کی باہمی بقاء کے لیے مضبوط تعمیری کردار ادا کر سکیں۔ تاریخ پرنظر دوڑائی جائے تو ہمیں...

View Article


جنگی جنون اور امن کا جذبہ

سرحدوں پر تناؤ میں کمی ہے تاہم ماحول میں اب بھی کچھ ویسی ہی کیفیت ہے جیسی کسی خلفشار کے موسم میں ہوتی ہے۔ سراسیمگی، اندیشے اور وحشت کا احساس ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ یہ خیال کہ اگر واقعی جنگ ہوئی تو آگ...

View Article

میرے لیے کون سا شعبہ بہتر رہے گا؟

ابتدائی تعلیمی مدارج طے کرنے کے بعد ہر طالبِ علم کی زندگی میں وہ مرحلہ بھی آتا ہے جب وہ ان  مضامین کا انتخاب کرتا ہے جو اس کے مستقبل کا تعین کرتے ہیں اور کسی شعبے میں کیریئر بنانے کے لیے ناگزیر ہوتے...

View Article


ذرا اس طرف توجہ دیں۔۔۔

اولاد قدرت کا انمول تحفہ اور نعمت ہے۔ اس کی نگہداشت، پرورش اور بہترین تربیت کرنا اہم ذمہ داری ہے۔ والدین بچوں کی صحت، ان کی تعلیم اور ہر چھوٹی بڑی خوشی کے حوالے سے بہت حساس ہوتے ہیں۔ تاہم ان کی شخصیت...

View Article

بیٹیاں؛ ماں باپ کی عزت، بھائیوں کا مان

بہن، بیوی اور ماں جیسے پاکیزہ رشتے اور عظیم مقام تو عورت بعد میں پاتی ہے، سب سے پہلے تو اسے بیٹی کی پہچان ملتی ہے۔ اس کارخانۂ قدرت میں آنکھ کھولتے ہی وہ بیٹی کا مقام و مرتبہ اور درجہ پا لیتی ہے۔ وہ...

View Article

آئیے، خود کو بدلیں!!

ہماری بعض عادات اور مزاج جہاں ہماری شخصیت کو سنوارنے یا اس پر منفی اثرات مرتب کرنے کا باعث ہوتا ہے، وہیں ہماری نفیسات اور ذہنی کیفیت بھی ہمارے ظاہر پر گہرا اثر چھورتی ہے۔ ایک طرف ہمارے سوچنے کا انداز...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>