Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

خواجہ غلام فریدؒ؛ تصوف کا معتبر حوالہ اور علم و آگاہی کا سرچشمہ

عظیم صوفی شاعر خواجہ غلام فریدؒ عرفان اور تصوف کے حوالے سے عالمی سطح پر پہچان رکھتے ہیں‘ وہ ہفت زبان شاعر ہیں لیکن ان کی شہرت ان کی سرائیکی زبان میں لکھی گئی کافیوں کے سبب ہے، جس کے ضخیم مجموعے (دیوان...

View Article


اندر کا خالی پن

میں شہر کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں ایڈمن آفیسر تھا، شروع شروع میں اسپتال کا ماحول اور دھندے بازی دیکھ کر میری رائے یہ تھی کہ شاید میں یہاں دو مہینے بھی ٹک کر کام نہ کرسکوں گا، لیکن آہستہ آہستہ مجھے یہ...

View Article


سیاحت کی صنعت کا فروغ، وقت کی ضرورت!

سیاحت کا عالمی دن ہر سال کی طرح اس برس بھی 27 ستمبر کو منایا گیا۔ اس سال یہ دن ’’پائے دار سیاحت، ترقی کا ایک ذریعہ (آلہ)‘‘Sustainable Tourism – a Tool for Development.  کے عنوان سے منایا گیا۔ اقوام...

View Article

ادب اور حالتِ جنگ

اس وقت انسانی دنیا کی صورتِ حال واشگاف الفاظ میں بتا رہی ہے کہ چاہے ایسا بظاہر نظر نہیں آرہا، لیکن ہم— ہم سب حالتِ جنگ میں ہیں۔ صرف وہی نہیں جن کی طرف سے جارحانہ پیش رفت ہورہی ہے یا جو دفاعی حالت میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

دنیا میں انسانوں کے لیے سب سے مہلک جاندار

قدرت نے ہر ذی روح کی جبلت میں یہ چیز رکھی ہے کہ وہ سب سے بڑھ کر جس چیز کی حفاظت کرتا ہے وہ اس کی اپنی جان ہے۔ حیوانات میں جسمانی ساخت کے لحاظ سے انسان ایک کمزور حیثیت رکھتا ہے۔اسی لیے غاروں میں رہنے کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

منی لانڈرنگ؛ کالے دھن کو سفید کرنے کا مذموم طریقہ

زر، زن اور زمین، کہتے ہیں کہ ان تین عوامل کا کسی انسان کی تباہی میں بڑا کردار ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں کہیں زن کی وجہ سے قتل ہوتے ہیں تو کہیں زمین اپنے ہی مالک کی لاش کو اپنی آغوش میں لے رہی ہے، لیکن ان...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لابنگ فرمز کے آکٹوپس نے امریکا کو جکڑ لیا

کچھ عرصے سے یہ خبریں سننے کو مل رہی ہیں کہ امریکا کی ٹرمپ حکومت پاکستان کو ’’ناپسندیدہ‘‘ ملک قرار دے سکتی ہے۔ یا کم از کم پاکستان سے قریبی و دوستانہ تعلقات ختم کردیئے جائیں گے۔ ممکن ہے کہ ان خبروں کے...

View Article

تیل، روہنگیا مسلمان اور گریٹ گیم

پچھلے ایک برس کے دوران چار لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان میانمار(برما) کی ریاست راخین سے ہجرت کرکے بنگلادیش اور دیگر ممالک میں آباد ہوچکے ہیں۔ اس ہجرت کے دوران روہنگیا مسلمانوں کو قتل و غارت، خواتین کی...

View Article


کیا انگریزی نے ہندوستان میں جنم لیا ؟

بنگلور (ہندوستان) میں رہنے والے ایک شخص کو یقین ہے کہ انگریزی زبان، ہندوستان کے جنوب مغربی ساحل سے سفر کرکے اُس خطے میں جاپہنچی تھی، جسے آج ’برطانیہ عظمیٰ‘ [The United Kingdom of Great Britain-UK or...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سرائیکی جُھمر…

سرائیکی وسیب اپنی قدیم تاریخ، فنون اور ثقافتی روایات کے حوالے سے دنیا بھر میں انفرادیت رکھتا ہے، اس خطے کے قدیم شہروں میں ثقافتی فنون کی روایت اتنی گہری اور رنگا رنگ ہے کہ اسے دنیا کی بڑی ثقافتوں کے...

View Article

قوم ملک سلطنت

پاک سرزمین کا نظام قوتِ اخوتِ عوام قوم، ملک، سلطنت پائندہ تابندہ باد شاد باد منزلِ مراد یہ ہمارے قومی ترانے کا ایک بند ہے۔ اِس بند میں سرزمینِ وطن کے لیے جس عوامی قوت اور اخوت اور اِس میں بسنے والی قوم...

View Article

دائرے کا سفر

کچھ چیزیں، کچھ باتیں، وقت کے ساتھ ساتھ ازخود غیرمحسوس طریقے سے کم ہوتی چلی جاتی ہیں۔ کچھ پتا نہیں چل پاتا۔ ایک عُمر کے بعد احساس ہوتا ہے کہ ایک عُمر میں جو بہت سی باتیں، بہت سی چیزیں، بہت سے ساتھ، بہت...

View Article

فیروزہ

سندھی سے ترجمہ: نوشابہ نوش اس کی نظروں نے ہی بتادیا تھا کہ اس کا نام مس غزالہ ہوگا۔ نیاگرا آبشار کا پانی میرے سر پر گرتا تو مجھے اتنا تعجب نہ ہوتا جتنا یہ معلوم کرکے ہوا کہ وہ فیروزہ مسز فیروزہ عامر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاتال کی طرف سفر

ہماری یہ زمین جسے کرہ ارض کہا جاتا ہے، حیرت انگیز، خوبصورت اور دلچسپ مقامات سے بھری ہوئی ہے۔ زمین میں ایسے ایسے عجائبات پوشیدہ ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اس کے کچھ بھید تو ایسے ہیں کہ جو آج کے ترقی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ارے ہم سے کیا ڈرنا

ہمارے اردگرد ایسے بہت سے جانور اور حشرات ہیں جن کے بارے میں ہمیں بچپن ہی سے یہ باور کرایا جاتا ہے کہ ان سے دور رہا جائے بل کہ موقع ملے تو انہیں مار دیا جائے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ان مبینہ خطرناک...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سماجی میڈیا یا منشیات فروشوں کا گڑھ بن گیا

یہ ستمبر کی ایک خوش گوار صبح تھی، کراچی کی پوش علاقے درخشاں میں قائم پولیس اسٹیشن میں ایک خاتون نے کسی بڑے پولیس افسر سے ملنے کی درخواست کی۔ کچھ دیر بعد وہ خاتون ایس ایچ او درخشاں اورنگزیب خٹک کے سامنے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پیسہ اب اسٹیٹس سمبل نہیں رہا

پچھلے سال میں ایک کام سے لندن گئی۔ فارغ ہوئی‘ تو وطن واپس جانے کے لئے ہیتھرو ہوائی اڈے پہنچ گئی ۔ میں عام طور پر ساڑھی پہنتی ہوں مگر سفر کروں تو شلوار قمیص پہن لیتی ہوں۔ اس میں مجھے آرام و سکون محسوس...

View Article


کیا اب اسپین کے بھی ٹکڑے ہوں گے؟

فرانس سے بحرروم کے ساتھ ساتھ اسپین کی طرف سفر کریں تو سرحد عبور کرکے آپ سب سے پہلے جس خطہ میں داخل ہوںگے، اسے ہسپانوی یعنی اسپینش زبان میں ’کٹا لونیہ‘ اور انگریزی میں ’کیٹالان‘ کہا جاتا ہے۔ لفظ کٹا...

View Article

کاغذ کی کہانی

یہ جاپان کا ایک چھوٹا سا پر سکون شہر منوواشی ہے۔ کچھ لوگ نزدیکی جنگل سے سرکنڈے نما ایک پودے ”Kouzo” کو کاٹ کر اس کے گٹھے بنارہے ہیں۔ وسطیٰ جاپان کے ’’گیفو ریجن‘‘ میں یہ پودا بکثرت پیدا ہوتا ہے کیونکہ...

View Article

دیوار کے پار

کبھی کبھی ’’جی چاہتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دِن۔ بیٹھے رہیں تصّور جاناں کیے ہوئے‘‘ کے مترادف جی چاہتا ہے سب کچھ چھوڑ چھاڑ سکون سے آنکھیں بند کرکے کچھ نہ کیا جائے۔ کچھ نہ سوچا جائے۔ کچھ بھی محسوس نہ...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>