بُک شیلف
امثال الحدیث مؤلف:مفتی محمد کریم خان ناشر: ہجویری بک شاپ، گنج بخش روڈ، لاہور قیمت:200 روپے، صفحات: 270 احادیث کی کتب میں ہمیں بہت سی ایسی احادیث ملتی ہیں جن میں اللہ کے آخری نبیؐ نے مختلف مثالوں کی مدد...
View Articleدنیا کے خوب صورت ترین واٹر پارک، جہاں جانے والوں کے لیے انوکھی تفریحات اور...
موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی سمندروں کے کنارے آباد شہروں میں ساحلوں کی رونق میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ شہروں میں کنکریٹ سے بنی عمارتوں اور تارکول سے تخلیق کردہ سڑکوں پر دھواں دوڑاتی گاڑیاں گرمی کی شدت میں...
View Articleزمین کسی بھی وقت تباہ ہو سکتی ہے؟
کسی پرفضا مقام پر شب کو تاروں بھرے فلک کا نظارہ انسان کو کیف و مستی کے ایک نئے عالم میں کھینچ کر لے جاتا ہے۔ یہ نظارہ دیکھنے والا اگر شاعر ہو تو اس پر شعروں کا نزول ہونے لگتا ہے، اگرسائنسدان ہو تو اس...
View Articleماہِ صیام
ماہ رمضان کاچاند نظرآنے سے پہلے ہی اس بابرکت مہینے کے لوازمات کے انتظامات کی تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ کوئی خریداری میں مصروف ہوتا ہے توکوئی دیگرانتظامات کو حتمی شکل دیتا ہے۔ رمضان کا مہینہ...
View Article’’تمنا یہ ہے کہ مرنے سے پہلے۔۔۔‘‘
زندگی میں بہت سے حادثات کہنے کو تو محض ایک حادثہ ہوتے ہیں، لیکن بعض اوقات یہ ہمیں ایک بالکل نئی اور الگ ڈگر پر بھی ڈال دیتے ہیں۔ کوئی بڑی ناکامی، بیماری یا کوئی بڑا نقصان ہماری سوچ کے پیادوں کو بالکل...
View Articleکوئی ہے ۔۔۔ ایڈورڈ سنوڈین کو لانے والا؟
بولیوین ائیر فورس کی فلائیٹ FAB-001 جب ماسکو ائیر پورٹ سے اپنی منزل ’’ لا پز‘‘ La Paz کی جانب روانہ ہوئی تو اس کے مسافر بولیویا کے صدر Evo Morales کے خواب و خیال میں بھی نہ تھا کہ ان سے ہزاروں میل دور...
View Articleراہول گاندھی : بھارتی وزیراعظم بن سکیں گے؟
کچھ لوگ سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہوتے ہیں، لیکن اگر بھارت میں گاندھی خاندان کے چشم و چراغ اور سونیا گاندھی کے ہونہار سپوت راہول گاندھی کا ذکر ہو تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ سیاست ان کی گھٹی میں پڑی ہے،...
View Articleیہ ہے ہمارا بلوچستان ، سَونے کی دھرتی مگر
قدرتی معدنیات سے مالامال پاکستان کا صوبہ بلوچستان اپنے مخصوص محل وقوع اور قبائلی نظام کی وجہ سے ہمیشہ سے مسائل سے دوچار چلا آ رہا ہے ۔ مگر گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی، بیرونی مداخلت ، فرقہ واریت اور...
View Articleتوشۂ خاص : ’’علم بالقلم‘‘
اسلامی ثقافت اپنے جن فنون پر فخر کرسکتی ہے، ان میں خطاطی ایک ایسا منفرد اور حسین و جاذب ِ توجہ فن ہے، جس کی نظیر کوئی اور قوم پیش نہیں کرسکتی۔ دوسری ساری قوموں کے پاس مصوری ایک مقبول فن کے طور پر رائج...
View Articleتزویراتی گہرائی کا تصور افغانستان پرلاگو ہی نہیں ہوتا
سرکاری افسروں کی ایک قسم میں تو وہ حضرات آجاتے ہیں،جو اپنے فرائض سے سبکدوشی کے بعد چپکے بیٹھ جاتے ہیں اوراپنا دیکھا سنا کچھ بھی سامنے نہیں لاتے۔ ایسے اصحاب میں سب سے اوپرتو غلام اسحاق کا نام ہے، جنھوں...
View Articleبُک شیلف
خاک میں صورتیں اور اردو شاعری میں تصورِ زن مصنفہ: نسیم انجم ناشر: ماورا پبلشرز، لاہور صفحات:224 قیمت:400روپے اس کتاب کی مصنفہ نسیم انجم افسانہ نگار ہونے کے ساتھ بہ طور کالم نویس بھی اپنی پہچان رکھتی...
View Articleپاکستانی کرکٹرز جو غیر ملکی حسینائوں کی زلفوں کے اسیر ہوئے
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے کہ جس کا نام سنتے ہی ذہن میں بیرونِ ملک دوروں، تماشائیوں سے بھرے گرائونڈ، لگژری لائف اسٹائل اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے بے شمار مداحین کا تصور ابھرتا ہے،اور اس میں کوئی شک بھی...
View Articleحُسن اور حیا کا رنگ
حیا کی پاس داری کرتا عبایا ہمارے مذہی شعائر ہی میں شامل نہیں ہماری ثقافت کا ایک خوب صورت حصہ بھی بن چکا ہے۔ عبایا دل کش تراش خراش کے ساتھ، دیدہ زیب ڈیزائنوں میں اور مختلف رنگوں میں دست یاب ہیں، یوں...
View Articleاسکی انگ، برف زاروں کا کھیل
دنیا کے برف پوش پہاڑی سلسلوں اور غیرہموار میدانی نوعیت کے علاقوں میں اسکی انگ کا شوق صدیوں پرانا ہے۔ اسکی انگ کے کھلاڑی اپنے مختلف رنگوں سے بھرپور گرم لباس زیب تن کیے اور جوتوں میں نصب سیلرور (اسکینر)...
View Articleاداکاری جن کی وراثت ٹھہری
بلاشبہ دنیا کے ہرکونے میں فلمیں بنتی اور دیکھی جاتی ہیں بلکہ شائقین فلم ان کے آنے کا مہینوں انتظار کرتے ہیں۔ ان فلمی صنعتوں میں سے ہالی وڈ اور بالی وڈ کو بڑی شہرت حاصل ہے ، اگرچہ ہمارے ہاں بھی لالی وڈ...
View Articleاسلامی دنیا میں خوراک کا سر اٹھاتا بحران
خوراک کا بحران دنیا بھر میں پھیلے درجنوں ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے جبکہ بہت سے ملکوں کو مستقبل میں اس بحران کا خطرہ ہے۔ ایک غیر ملکی رپورٹ کے مطابق خوراک کا بحران سب سے زیادہ جن ممالک میں سر...
View Articleوزیر صاحبہ!’’آیئے چوبیس گھنٹے ایک دوسرے کے قالب میں گزار کر دیکھتے ہیں‘‘
عزیزی بیٹرس آسک! بہت سی وجوہات ہمیں ایک دوسرے سے مختلف بتاتی ہیں۔ آپ پچاس کی دہائی کے وسط میں پیدا ہوئیں، میری پیدائش ستر کے عشرے کے آواخر میں ہوئی۔ آپ ایک خاتون ہیں، میں ایک مرد ہوں۔ آپ سیاستدان ہیں،...
View Articleسوئٹزر لینڈ کالے دھن کے بعد خفیہ معلومات کا گڑھ بننے لگا
سوئٹزرلینڈ کی وجہ شہرت صرف اس کے برف سے ڈھکے پرفضا مقامات ہی نہیں بلکہ وہاں کے بینکوں میں موجود کالادھن بھی ہے۔ لیکن اب کالے دھن کے ساتھ اہم دستاویزات بھی ’’سوئس ڈیٹا بینکس‘‘ میں محفوظ کی جاسکتی ہیں ۔...
View Articleبازار حسن سے پان کھانے کی عادت پران کو پردۂ سیمیں تک لے آئی
لاہور کے بازارحسن میں پان کھانے کے لیے جانا پران کے اداکاربننے کی بنیاد بنا۔ فلم میں کام کرنے کا خیال کبھی ان کے گمان میں بھی نہیں آیاتھا۔ ان کے دماغ میں صرف اورصرف فوٹوگرافربننے کا سودا سمایا تھا۔ اس...
View Articleلگا ہے مصر کا بازار دیکھو
گزشتہ دو سال کے عرصے میں مصر بین الاقوامی خبروں میں نمایاں رہا اور آج کل عالمی میڈیا پرپھر سے چھایا ہوا ہے۔ حسنی مبارک سے شروع ہو کر محمد مرسی تک، مصر کے عوام ابھی تک سڑکوں پہ ہیں، کوئی نہیں جانتا کہ...
View Article