Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4420

ماہِ صیام

$
0
0

 ماہ رمضان کاچاند نظرآنے سے پہلے ہی اس بابرکت مہینے کے لوازمات کے انتظامات کی تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔

کوئی خریداری میں مصروف ہوتا ہے توکوئی دیگرانتظامات کو حتمی شکل دیتا ہے۔ رمضان کا مہینہ اُمت مسلمہ کیلئے رحمتیں، برکتیں لے کرآتا ہے۔ ماہ رمضان میں جہاں عبادات اور روحانی محافل کے انعقاد کی سرگرمیاں عروج پر پُہنچ جاتی ہیں وہیں لذتِ کام و دہن کے لئے بھی خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔

خواتین کھجور، پکوڑے ، سموسے، کچوری، مشروب،دہی بھلے، پھل اوردیگراشیاء کے ساتھ افطاری کا دسترخوان سجانے کو اپنے لئے سعادت سمجھتے ہوئے خاص دلجمعی کے ساتھ کام میں مصروف رہتی ہیں۔

یہ سب رمضان کی برکتیں ہیں کہ روز مرہ باورچی خانے کی مصروفیت بھی بڑی نیکی کا درجہ اختیار کر جاتی ہے ۔ گھر کے سب لوگ ساتھ بیٹھ کرروزہ افطارکرتے ہیں اور دوست احباب کو افطاری پر مدعو کیا جاتا ہے۔ روزہ ایک فریضہ ہے جس کوامت مسلمہ عقیدت واحترام کے ساتھ ادا کرتی ہے۔

 


Viewing all articles
Browse latest Browse all 4420

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>