مصر میں بد امنی کا راج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد: مصر کی عبوری حکومت کے حالیہ فیصلوں کے بعد ملک میں جاری بدامنی شدید صورت اختیار کر چکی ہے اور اب واقعی ایسا لگتا ہے کہ مصر کا انقلاب خطرات سے دوچار ہو چکا ہے۔ اب اس بات کی نشان دہی بھی ہو...
View Articleتجربہ گاہوں سے جو ملا
ایک ایجاد کو کون سی بات عظیم بناتی ہے؟ بعض اوقات یہ اس مشکل کو حل کردیتی ہے جو آپ کے خیال میں ناقابل حل ہوتی ہے۔ فلک بوس عمارات نگاہوں سے اوجھل نہیں ہوسکتیں۔ قلم ہوا میں نہیں لکھ سکتا۔ مفلوج افراد چل...
View Articleجمہوریت سے جمہوریت تک
پاکستان میں جب بھی انتخابات کی گھڑی آتی ہے، قوم دل تھام کے بیٹھ جاتی ہے،کہ ماضی میں ہونے والے انتخابات سے خیر کم ہی برآمد ہوئی ہے۔ ہر انتخاب میں ایسا کچھ خاص ضرور ہوا کہ وہ الگ سے اپنی منفرد شناخت...
View Article2013ء کی بہترین تصاویر
ورلڈ پریس فوٹو آرگنائزیشن گزشتہ56سالوں سے سال کی بہترین صحافتی اور دستاویزی تصاویر کا انتخاب کررہی ہے۔ سال2013ء کی بہترین تصاویر کے انتخاب کے لیے بھی دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 19ماہرین پر...
View Articleسال، سوال
آئو دیکھیں گزرے ہوئے لمحوں میں جاکر دیواروں پر روز اترتی دھوپ بچھا کر جتنے اندھیرے صحن میں اترے آئے تھے جو شام کے سائے سارے آنکھوں میں پھیلا کر وقت کے کاغذ پر تحریر ہوئے منظر یہ جو ابھی نظروں میں...
View Articleموسم سرما کے حرارت بخش پہناوے
موسم سرما کی مناسبت سے فیشن کے تقاضوں کوپوراکرتے ملبوسات خواتین کی توجہ کا مرکزبنے ہوئے ہیں۔ ہمارے معروف ڈیزائنراس سلسلہ میں شب و روز اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھا رہے ہیں۔ شادی بیاہ کی تقریبات میں توزرق...
View Articleشوبزکی دنیا کے اتارچڑھاؤ
وقت کی رفتار کا اندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جووقت کی قدر کرتے اوراس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔ جولوگ وقت کے ساتھ نہیں چلتے وہ زندگی کی دوڑمیں بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔ سال 2013ء اختتام پذیر ہو گیا۔ سب...
View Articleاپنی زندگی کی ڈور اپنے ہی ہاتھوں کاٹتے امریکی
ترقی یافتہ ممالک کے بارے میں ہمارے ہاں عموماً یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ وہاں پر معاشی خوشحالی کی بدولت خوشیوں کا راج ہوگا ، ہر فرد خوش و خرم زندگی بسر کر رہا ہو گا، حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ امریکا...
View Articleعام لوگ : مگر بہت خاص
ذرائع ابلاغ کا معتبر نشریاتی ادارہ CNN سن دو ہزار سات سے انسانیت کی خدمت کے اعتراف میں ’’سی این این ہیروز‘‘ ایوارڈ تقسیم کررہا ہے۔ یہ ایوارڈ ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے تن تنہا انسانیت کی بھلائی...
View Articleکتنے قدم اور آگے بڑھی دنیا
انسانی معاشرے اور سائنس کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ درحقیقت سائنس اور ٹیکنالوجی ہی معاشرتی ارتقا کی کلید ہے۔ اس میدان میں ہونے والی ہر پیش رفت بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر تمام شعبہ ہائے زندگی کو متاثر...
View Articleکیسا تھا گیا سال پاکستان کے لیے : بیتے برس معیشت اور سیاست کا چلن کیا رہا؟...
اسلام آ باد: 2013 اپنی اچھی بُری تلخ اور شیریں یادوں کے ساتھ بیت گیا۔ اس امر کا جائزہ لینے کے لیے کہ پچھلے سال پاکستان کی سیاست اور معیشت میں کیا تبدیلیاں رونما ہوئیں اور یہ سال ہمارے ملک میں دہشت گردی...
View Articleفاروق شیخ : اپنی شخصیت کی طرح خوب صورت اداکاری کرنے والا فن کار دنیا چھوڑگیا
ہندوستانی آرٹ سنیما کے قدآور اداکاروں کی فہرست مرتب کی جائے تو فاروق شیخ کا نام یقینی طور پر اس میں شامل ہوگا۔ فاروق نے اس زمانے میں متوازی سنیما میں نام پیدا کیا جب اس فلم نگر میں نصیرالدین شاہ، اوم...
View Articleکنٹرول لائن پر فائربندی سے متعلق بھارتی آرمی چیف کا بیان حقائق کے برعکس ہے،...
راولپنڈی: پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائر بندی سے متعلق بیان کو حقائق سے منافی اور افسوسناک قرار دے دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں...
View Articleکراچی میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت مزید5 افراد...
کراچی: شہر قائد میں پولیس اور رینجرز کی تابڑ توڑ کارروائیوں کے باوجود ٹارگٹ کلر جہاں چاہتے ہیں بے گناہ شہریوں کو ان کی زندگیوں سے محروم کردیتے ہیں ، آج بھی مختلف علاقوں میں فارنگ اور دیگر پرتشدد...
View Articleایسا تھا وہ۔۔۔۔۔
وہ آیا اس نے دیکھا اور فتح کرلیا۔ یہ مثال شہید ایس پی سی آئی ڈی چوہدری محمد اسلم خان پر پوری اترتی ہے کیوں کہ 1984میں کراچی پولیس میں بطور اسسٹنٹ سب انسپیکٹر کی حیثیت سے بھرتی ہونے والے محمد اسلم خان...
View Articleچن شوچیو…ایک منفرد سبزی فروش
یہ تائیوان کے شہر ’’تائی تنگ‘‘ سے محلقہ قصبے کی ایک مارکیٹ کا منظر ہے، رات ہوچکی ہے، مارکیٹ کی تمام دکانیں بند ہیں، دکاندار سارا دن کے بزنس کے بعد آرام دہ نیند کے حصول کی خاطر گھروں کو سدھار چکے ہیں،...
View Articleچلتی پھرتی آرٹ گیلریاں
ملک بھر میں ساڑھے 7 لاکھ بیڈ فورڈ ٹرک اور بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہیں جن سے تقریباً 11 لاکھ افراد کا روزگار وابستہ ہے۔برطانوی ساختہ دو دہائیوں سے زیادہ پرانے ٹرک اور بسیں اب تک ملک کی معیشت میں اہم...
View Articleوہ سات سال تک پیدل سفر کرے گا
اہل مغرب کی تخلیقی اور تحقیقی رو ح پوری دنیا کے انسانوں کے لیے ایک مثال ہے۔وہ جستجو ، تلاش اور جدوجہد کا سفر ہمیشہ جاری رکھتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج اس جہان رنگ و بو پر انہی کا سکہ چلتا ہے۔ ۔اہل مغرب...
View ArticleZALIPIE، پولینڈ کا رنگ برنگا گاؤں
Zalipie پولینڈ کا ایک حسین، صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک گائوں ہے جہاں کے لوگ اپنے مکانوں اور جھونپڑیوں کو سجانے سنوارنے میں دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ Zalipie کے رہنے والے روایتی طور پر اس کام میں بڑی...
View Articleبُک شیلف
شاعرات ناشر: بھوپال انٹرنیشنل فورم ،صفحات:176،قیمت:200روپے جاذب قریشی شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ بہ طور نقاد بھی اپنی پہچان رکھتے ہیں۔ ’’شاعرات‘‘ جاذب قریشی کے ان تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے جو انھوں نے عہد...
View Article