Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

شیلندر۔۔۔۔بولی وڈ کا معروف نغمہ نگار

شیلندر بلاشبہہ بولی وڈ کے وہ معروف نغمہ نگار ہیں جنہوں نے اس فلم انڈسٹری کو بے شمار لازوال گیت دیے جو آج بھی دنیا بھر میں شوق سے سنے جاتے ہیں۔ ان کے گیتوں میں ایک خاص قسم کی کشش، ایک دھیما پن اور ایک...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

جانے کیا ہوگا اس میں؟؟؟

کسی بھی فلم کا نام یا ٹائٹل اس لحاظ سے اہم سمجھا جاتا ہے کہ اس سے فلم کی اسٹوری کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے یا یوں سمجھ لیں کی فلم کا نام وہ آئینہ ہے، جس کے دوسری طرف فلم کی کہانی نظر آتی ہے۔اس لیے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مہدی حسن نے ساتھ گانے کی فرمائش کی تو گویا کائنات مٹھی میں آگئی

’’ہوا‘‘ سے ’’خوش بُو لٹانے‘‘ کا تقاضا اور پھر ’’اُس‘‘ کا پتا جاننے پر اصرار کرنے والے حسن جہانگیر سے کون واقف نہیں۔ قارئین! اس سطر میں جس گیت کا اشارہ ہے، وہ یقیناً اس وقت آپ کے لبوں پر ہو گا۔ ہوا...

View Article

وہ محاذ جنگ پر شہید ہونا چاہتا تھا، سینیٹ کے غریب ملازم نے ہیرے کا بُندہ واپس...

رزینہ عالم معروف ماہرتعلیم ہیں، خاص طور پر خواتین کی تعلیم و تربیت پر ان کا خاصا کام ریکارڈ پر ہے۔ آج کل ان کی کتاب ’’سنو پیاری بیٹی!‘‘ خواتین کے حلقوں میں بہت مقبول ہے۔ لگ بھگ دو درجن اداروں، جن میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

انسانیت کے وہ ہیرو جو انسان نہیں

انسان کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ وہ خلا کو تسخیر کرے۔ اپنی اس خواہش کی تکمیل کے لیے اس نے دن رات محنت کی اور آج انسان اس قابل ہوچکا ہے کہ کائنات کی وسعتوں میں جھانک کر سیاہ مگر جگمگاتی کائنات کی...

View Article


عبایا: روایت اور جدت کا حسین امتزاج

مشرق وسطی کی ثقافت بھی اپنی مثال آپ ہے۔ وہاں کے پہناوے، موسیقی، رقص اور رسموں میں جہاں عرب کا خوبصورت کلچر دکھائی دیتا ہے وہیں موجودہ دور کی جدت کے باوجود ان علاقوں میں عبایا کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آرمی سول تعلقات حکومتی پالیسی پر منحصر ہیں، حمید گل

لاہور: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ  جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم نواز شریف نے مورل اتھارٹی بڑھا لی تو پھر ان کو کوئی خطرہ نہیں ہے آرمی سول تعلقات حکومتی پالیسی پر منحصر ہیں۔ لاپتہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

زیرسمندر انٹرنیٹ

نیویارک میں یونیورسٹی آف بفلو سے منسلک تحقیق داں زیر سمندر انٹرنیٹ نیٹ ورک کی تیاریوں میں مصروف ہیں جسے انھوں نے ’’’ڈیپ سی انٹرنیٹ‘‘ کا نام دیا ہے۔ اگر زیر سمندر انٹرنیٹ کا تجربہ کام یاب ہو گیا تو اس...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سب آئیڈیاز چُرائے ہوئے

شو بز کی دنیا میں چربہ سازی کا آغاز کب ہوا؟ اس کے بارے میں حتمی طور پر تو کچھ نہیں کیا جاسکتا، البتہ اسی کی دہائی میں جب وی سی آر کی وبا پھیلی تب انڈین فلمیں دیکھ کر لو گوں کو پتا چلا کہ ان میں سے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

نادرسیاہ گینڈا: معدومیت سے دوچار

ایک سیاہ اور بھاری بھرکم نادر گینڈے کو الٹا کرکے اس کے ٹخنوں سے مضبوط رسیاں باندھی گئیں۔ اس کے بعد اسے سیکڑوں فیٹ فضا میں ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے بلند کیا گیا اور اسی لٹکی ہوئی حالت میں محفوظ مقام پر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

World War Z : زندہ لاشوں کی عالمی جنگ

“World War Z” ہالی وڈ کی ایک فلم ہے جس میں ایک ایسے زمانے کی منظر کشی کی گئی ہے جب ایک نامعلوم وائرس پھیلنے سے پوری دنیا زندہ لاشوں میں تبدیل ہوچکی ہے اور دنیا بھر میں پھیلی نسل انسانی خطرے میں پڑچکی...

View Article

اسلام یا سیکولرازم : ترکی کا مستقبل کس کے ہاتھ میں ہوگا؟

90برس قبل ایشیا اور یورپ کے مشترکہ ’’مرد بیمار‘‘ ترکی کو مصطفی کمال اتا ترک کی شکل میں ایک نجات دہندہ ملا۔ مرحوم نے مذہب کو مسائل کی جڑ سمجھتے ہوئے اس سے نجات اور سیکولرازم کا تریاق دے کر مرد بیمار کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان معاہدہ

اسلام آباد: ایران اور عالمی طاقتوں نے 24 نومبرکی صبح تہران کے متنازع جوہری پروگرام کے حوالے سے جس معاہدے پر اتفاق کیا ہے، اسے دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے ۔ معاہدے کے تحت ایران کے جوہری پروگرام پر...

View Article


بدلی رُت، انداز بھی بدلے

موسم سرما اپنی خنکیوں کے ساتھ تیزی سے ہواؤں میں گھل رہا ہے۔ بڑھتی سردی ہماری زندگی میں تبدیلیاں لارہی ہے، جس میں سب سے اہم لباس کی تبدیلی ہے۔ سرما کے ملبوسات میں جیکٹس اور کیپ بھی شامل ہیں۔ مختلف...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بُک شیلف

’’اجراء‘‘ (ادبی جریدہ) مدیر: احسن سلیم،ملنے کا پتا: 1-G-3/2، ناظم آباد، کراچی،صفحات: 576،قیمت: 400 روپے زیر تبصرہ پرچہ سہ ماہی اجرا کا پندرھواں شمارہ ہے، جس کے دو پہلو قابل ذکر ہیں۔ پہلا؛ تسلسل۔ اور...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

خون میں ڈوبے دن

1980ء کی دہائی سے دہشت گردی ایک ایسا آسیب بن چکا ہے، جس پر قابو پانا بہت کٹھن دکھائی دیتا ہے۔ تیسری فوجی آمریت کے زمانے میں جڑ پکڑنے والے اس مسئلے نے جہاں اُس زمانے میں علامہ احسان الٰہی ظہیر، علامہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ملالہ: عالمی سطح کی کم عمرترین رول ماڈل

آج ہم بُھولے بیٹھے ہیں کہ خوشی بانٹنے سے ہی انسان خوش رہ سکتا ہے اور علم کے دیے روشن کرنے سے ہی علم کی معراج پائی جا سکتی ہے مگر کیا کیا جائے، طالبان کا کہنا ہے کہ صنف نازک علم حاصل نہیں کر سکتی حالاں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایسے مناتے ہیں وہ نئے سال کی خوشی

دنیا کے بہت سے ممالک میں نئے سال کی آمد کو مختلف اور عجیب طریقے سے منایا جاتا ہے۔ آنے والا سال یقیناً ہر ایک کے لیے خوشیوں، امنگوں اور آرزوئوں سے بھر پور ہو تا ہے، کیوں کہ اگر جانے والا سال غلطیوں،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تنازعات کا گھن کھیلوں کی بنیادیں کھوکھلی کرتا رہا

مفاد پرستی پر مبنی سیاسی کھیل پاکستان کی منزلوں کے نشان گم کرتے رہے ہیں، سیاست کے منفی رجحانات کی بازگشت اب کھیلوں کی دنیا میں بھی تسلسل کے ساتھ سنائی دینے لگی ہے۔ سپورٹس تنظیموں کی باگ ڈور سنبھالنے کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

شام پر موت کی گہری ہوتی رات

شام کی خانہ جنگی کا2011 کے ماہ اپریل سے جاری ہے۔ باغیوں اور حکم ران پارٹی بعث کے درمیان جاری اس لڑائی کو بہارِ عرب کا مآل قرار دیا جاتا ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس اندرونِ خانہ جنگ میں اب تک ایک...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>