Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4620 articles
Browse latest View live

نہایت دل کش رواج، شہد کی مکھیوں سے سرگوشیاں

زمانۂ قدیم میں برطانیہ کے دیہی علاقوں کے سبھی چھوٹے اور بڑے گھرانوں میں ایک عجیب اور حیرت انگیز روایت عام تھی، وہ یہ کہ پہلی بات تو یہ تھی کہ ان سبھی گھروں میں شہد کی مکھیاں پالی جاتی تھیں اور دوسری...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ہمارا معاشرہ اور اجنبی فرد

فرد کی طرح معاشرہ بھی بیمار ہوتا ہے۔ جی ہاں، اور جس طرح کوئی مرض فرد کو بے چین اور مضمحل کرتے ہوئے اس کی قوتِ ارادی کو زائل اور وجود کو کھوکھلا کردیتا ہے، بالکل اسی طرح کا معاملہ معاشرے کو لاحق ہونے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کرکٹ ورلڈکپ؛ ریکارڈز اور دلچسپ حقائق

دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سجنے میں اب کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور ہمیشہ کی طرح ایکسائٹمنٹ لیول بہت زیادہ ہے۔ کرکٹ، برِصغیر کے لوگوں کا پسندیدہ ترین کھیل ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز میں...

View Article

’’بابا اطمینان سے چلا گیا، لیکن ہمارا اطمینان چھین کر لے گیا‘‘

’’ وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے عوام کی کردار سازی میں ’’اردو ڈائجسٹ‘‘ کا حصہ نمایاں ہے، جو گزشتہ 53 سالوں سے مسلسل ایک مقصد کے تحت کام کرتا رہا ہے‘‘ یہ الفاظ یقینا اس جریدے، اس میں لکھنے اور اسے...

View Article

یہ نازک سی تحریک سڑکوں پر کیسے چلے گی!

سابق صدر آصف زرداری جو اب خود خاصی مشکل سے چل پاتے ہیں، فرماتے ہیں کہ وہ عید کے بعد سڑکوں پر حکومت مخالف تحریک چلائیں گے۔ زرداری صاحب اچھے اچھوں کو چلا سکتے ہیں، ان کے لیے کوئی تحریک چلانا کیا بڑی بات...

View Article


افواہیں اچھی بھی ہوتی ہیں

فلپائن کے ایک قصبے بائنالونن کے میئر نے افواہیں پھیلانے اور کُھسرپھسر کرنے کو خلاف قانون قرار دے دیا ہے۔ قصبے کے نئے قانون کے تحت افواہیں پھیلانے والے کو جُرمانہ دینا ہوگا اور تین گھنٹے تک سڑک کی صفائی...

View Article

فوائد چوہدری نے کیا ناسا کا ’’ستیاناسا ‘‘

فواد چوہدری صاحب ان دنوں سائنس اور ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر ہیں۔ ہم نے ’’ان دنوں‘‘ اس لیے کہا کہ موجودہ حکومت اپنے جس واحد وعدے پر عمل کر رہی ہے وہ ہے تبدیلی کا وعدہ۔ اسے کہتے ہیں ایفائے عہد۔ جب کوئی...

View Article

دور حاضر کا ایک نازک وحساس سوال؛ مسجد اقصیٰ کیا ہیکل سلیمانی کی جگہ تعمیر ہوئی؟

چند ماہ قبل فرانس کے مشہور گرجا گھر نوٹرے ڈیم میں آگ لگی اور اس کا بڑا حصہ جل کر خاکستر ہو گیا۔ عجب اتفاق ‘ اسی دن بیت ا لمقدس یایروشلم میں بھی مسجد اقصیٰ کو آگ لگ گئی تھی تاہم محافظ اسے بروقت بجھانے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان میں پھیلتا خطرناک ایچ آئی وی وائرس

دس سالہ سلیم رتوڈیرو کا رہائشی ہے۔ یہ قصبہ صوبہ سندھ میں لاڑکانہ شہر سے 28کلو میٹر دور واقع ہے۔ سلیم اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہے۔ شادی کے دس سال بعد دن رات دعائیں مانگنے پر اللہ تعالیٰ نے انہیں بیٹا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

زکوٰۃ مستحقین تک پہنچائیں

جوہر ٹاؤن لاہور کی ایک کوٹھی کے باہر مردوں اورخواتین کا رش لگا ہوا تھا ۔ یہ لوگ صبح سویرے ہی یہاں پہنچ گئے تھے کہ ہر سال رمضان کی تین تاریخ کو یہاں زکوٰۃ تقسیم کی جاتی تھی، کوئی وقت مقرر نہیں تھا اس...

View Article

دیسی نسل کی چڑیا پکڑنے کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

دیسی و گھریلوچڑیا (اسپارو) کو پکڑنے کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا،شہر کے دورافتادہ مضافاتی علاقوں اور اندرون سندھ کے اضلاع میں معصوم پرندوں کو دھوکے سے پکڑنے کا کارروبار جاری ہے، رمضان میں پرندوں کا شکار...

View Article

شیرشاہ سوری قلعہ کی تاریخی حیثیت بحال کرنے کاحکم

 راولپنڈی: صدر عارف علوی نے جہلم کے قانون دان عارف کریم سمیت شہریوں کی پٹیشن منظور کرلی۔488برس پراناشیر شاہ سوری قلعہ کی تاریخی حیثیت بطور قومی ورثہ بحال کرنے، ازسرنو تزئین و آرائش ،مسرقہ...

View Article

اپنوں سے دُور نہ ہوں! ؛ بیٹھیں، بات کریں تو راستہ نکل آئے گا

ایک گھر کا تصور کیجیے جس میں بچہ، اس کی ماں اور ایک بوڑھی خاتون (ساس) موجود ہیں۔ بچہ کسی بات پر بُری طرح رو رہا ہے۔ گھر کے ضروری کام نمٹاتے ہوئے ماں بچے کو بہلانے میں ناکام ہورہی ہے۔ شام گہری ہو چکی...

View Article


باتیں نہ بنائیں! حوصلہ بڑھائیں، ہمّت بندھائیں

’’یہ تمھاری بہو نظر نہیں آرہی۔ خیریت تو ہے؟‘‘ فہمیدہ خالہ کو گھر آئے ایک گھنٹہ گزر چکا تھا، لیکن نادیہ نظر نہیں آئی تو انھوں نے اس کی ساس سے پوچھ ہی لیا۔ ’’نادیہ نے نوکری کر لی ہے، شام کو ہی گھر...

View Article

میٹھی عید لائی میٹھی میٹھی سوغاتیں

عیدالفطر کا موقع ہو تو ہر گھر میں روایتی میٹھے پکوان بنائے جاتے ہیں۔ کہیں شیر خرمے میں خشک میوے اور مٹھائی ڈال کر پکایا جاتا ہے اور مہمانوں کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ کہیں صبح کے ناشتے میں ابلی ہوئی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایڈیسن سے جاپانیوں کا عشق

تھامس ایلوا ایڈیسن کی شہرۂ آفاق ایجاد بلب نے ہماری دنیا کے اندھیروں کو دور کرکے اسے جگمگاتی روشنیوں سے بھر دیا۔ اگر ایڈیسن دنیا میں رہنے والے لوگوں کے گھروں کو روشن بلب کا روشن تحفہ نہ دیتا تو شاید...

View Article

ہمارا معاشرہ اور اجنبی فرد

(گزشتہ سے پیوستہ) بات ختم ہی نہیں ہوکے دے رہی۔ قصے پر قصہ نکلے چلا آتا ہے۔ اچھا بس زیادہ نہیں، ایک اور سن لیجیے کہ اب ڈاکٹر ڈی سوزا یاد آگئے ہیں۔ وہ بھی اس بھولے بسرے معاشرے کا ایک جیتا جاگتا کردار ہی...

View Article


خوابوں کی تعبیر

ٹخنے پر چوٹ لگنا اقراء خان ، اسلام آباد خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے گھر میں صفائی کر رہی ہوں جیسے کسی مہمان کی آمد پہ کی جاتی ہے۔ میں اچانک نیچے بچھے میٹ سے الجھ کے نیچے گر جاتی ہوں جس سے...

View Article

بائیسکل کی شناسائی سے نا آشنائی کی جانب گامزن پاکستان

بائیسکل کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر پیڈل سے قینچی، قینچی سے ڈنڈا اور پھر سیٹ ۔ یہ وہ مراحل تھے جنہیں عبور کرکے ہم نے بائیسکل چلانا سیکھی۔ کل کی بات لگتی ہے جب ہم کوئٹہ کی گلی کوچوں میں اپنے...

View Article

ماضی اور حال کی عیدیں

آج سے کچھ سال پہلے عید کی آمد سے چند روز قبل ہی خوشی اور غم کے مناظر کا عجیب سا امتزاج نظر آتا تھا، جہاں تمام مسلمانوں کو عید کی آمدکا بے چینی سے انتظار ہوتا وہاں رمضان المبارک جیسے مقدس اور بابرکت...

View Article
Browsing all 4620 articles
Browse latest View live