Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کوچۂ سخن

’’عید آئی ہے!‘‘ عید آئی ہے مگر عید کی ساری خوشیاں یہ صداقت ہے کہ بچپن میں ملا کرتی تھیں لذتیں عود کے آ جاتی تھیں پکوانوں میں اور نئے کپڑوں کی پوشاکیں سلا کرتی تھیں سخت غربت میں بھی اخلاص کا پیکر تھے...

View Article


جہاں گشت؛ ان ہی غم کی گھٹاؤں سے خوشی کا چاند نکلے گا!

قسط نمبر46 ہم سب سے کچھ کھو سا گیا ہے !… کہیں گم ہوگئی ہے وہ!… یوں لگتا ہے… سب کچھ تو ہے لیکن وہ نہیں ہے!… اور اگر وہ نہیں تو پھر کچھ بھی نہیں ہے…! ہم در بہ در خاک بہ سر… اُسے تلاش کرتے پھرتے ہیں…...

View Article


بھارتی انتخابات 2019ء؛ کیا بی جے پی اپنے وعدوں سے انحراف کا خطرہ مول لے سکتی ہے؟

بھارت کے شہر بھوپال سے بی جے پی کی لوک سبھا کے لیے امیدوارپراگیہ سنگھ ٹھاکر کمال کی شخصیت ہے۔ بی جے پی کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ اِس کے رہنماؤں اورارکان اسمبلی کے لیے دہشت گردی کے معاملات میں ملوث...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تحفۂ رمضان؛ عید سعید

رمضان الکریم کو الوداع کہنے کے ساتھ یہ دعا بھی کہ ہمیں آئندہ سال آنے والے رمضان المبارک کے روزے رکھنے کی بھی سعادت و توفیق ملے۔ رب تعالٰی ہماری کوتاہیوں کو درگزر فرمائے اور ہمیں اپنا بندہ بننے کی...

View Article

سارے رنگ

نماز عید سے سوئیوں اور چوڑیوں تک۔۔۔ مرسلہ: سارہ شاداب، لانڈھی، کراچی اگلے وقتوں سے روایت یہ چلی آرہی تھی۔ عید کی نماز بستی سے باہر نکل کر کھلے میدان میں آسمان تلے پڑھی جائے۔ اس کا ثواب زیادہ ہوتا ہے۔...

View Article


بے لگام خواہشات اور بے جا فرمائشیں

شادی کے بعد زوجین میں جھگڑا، تلخ کلامی اور دوریوں کی ایک وجہ بیوی کا اپنے شوہر کی مالی حالت اور ماہانہ بجٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی خواہشات کا اظہار اور فرمائشیں پوری کرنے پر اصرار بھی ہوتا ہے۔ اکثر...

View Article

خیالی دنیا سے باہر نکلیں

’’میں زہر کھالوںگی لیکن اس موٹے سے ہرگز شادی نہیں کروں گی۔‘‘ ’’امی میں ایسی غیر رومانوی اور روبوٹ جیسی زندگی نہیں گزار سکتی۔ میں اس شخص سے خلع لے لوں گی۔‘‘ ایسی باتیں ہم سنتے رہتے ہیں۔ کم فہم اور...

View Article

رشتوں کے مابین توازن ضروری ہے!

ہمارے سماج میں بیٹے کو بڑھاپے کا سہارا اور وارث مانا جاتا ہے۔ جس جوڑے کے گھر بیٹا پیدا ہو وہ خود کو خوش قسمت تصور کرتا ہے۔ اسی بیٹے کو سب سے پہلے ایک عورت یعنی اس کی ماں ہتھیلی کا چھالا بناتی ہے۔۔۔ اور...

View Article


کیا آج کی لڑکی پر صرف عشق کا بھوت سوار ہے؟

کیا ہم عورت کو، اس عورت کو جو اس معاشرے کی نصف طاقت ہے، آج کے دور میں بھی کسی شاعر کی غزل اور ڈراما نگار کی کہانی کو رنگین بناتا دیکھنا چاہتے ہیں؟ شاید ایسا ہی ہے۔ ہم عورت کو سماج کے کسی شعبے میں ہنر...

View Article


نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے مسائل، الجھنیں اور اُن کا حل

شاعروں نے جوانی کے ایام کو زندگی کے سنہری دنوں سے تشبیہ دی ہے۔ واقعی زندگی کے اس دور میں عزم جواں ہوتا ہے، جذبہ زندہ ہوتا ہے، جھپٹنے، پلٹنے، اور پلٹ کر جھپٹنے کے لیے خون ہر دم گرم رہتا ہے مگر اس کے...

View Article

سارے رنگ

خانہ پُری اتنا ’’سونا‘‘ ٹھیک نہیں۔۔۔! ر۔ ط۔ م گئے وقتوں میں لین دین کے لیے سونے چاندی کو بطور تبادلۂ جنس استعمال کیا جاتا تھا۔۔۔ پھر ذرا ترقی جوہوئی تو سونا چاندنی تو ہوا ایک طرف، ایک چھوٹے سے کاغذ پر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عسکری تاریخ کا انوکھا باب؛ بھارت کی نیول وار روم لیکس

یہ جولائی 2005ء کی بات ہے‘ ونگ کمانڈر سمباجی سرو کی بیگم چوکنا ہوگئی۔ پچھلے چند ہفتے سے اس کا شوہر ایک مشکوک عورت کے ساتھ گھوم پھر رہا تھا۔ دونوں اس کے سامنے بھی ہنستے بولتے رہتے۔ بیگم کو محسوس ہو ا کہ...

View Article

’’سیمسین اینڈ ڈی لا ئلا‘‘ اور عمران خان

ہماری پیدائش سے ٹھیک پا نچ برس قبل21 دسمبر1949کو ہالی وڈ امریکا نے مشہور فلم سیمسین اینڈ ڈی لائلا بنائی تھی جس کے ڈائر یکٹر Cecil B.Denille اور کہانی نویس Ze,ev Jabotinsky تھے۔ اس فلم کو بیسٹ کسٹیوم...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

خوشحالی کا تمام تر انحصار تجارتی ترقی پر ہے

کسی بھی ریاست کے استحکام میں مضبوط معیشت بنیادی کردار ادا کرتی ہے، وطن عزیز میں اس وقت ریاست اور عوام دونوں ہی بحران کا شکار ہیں، معاشی ناہمواری میں حد درجہ اضافہ ہو رہا ہے۔ عوام کی نمائندگی کا دعویٰ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کوچۂ سخن

غزل درپیش تجھے ہے جو سفر، رختِ سفر ہے؟ دینا جو پڑا راہ میں سَر دیکھ لو، سَر ہے کشتی مری سیدھی نہیں چلتی کبھی دریا چلتا ہوں ترے ساتھ اگر تجھ میں بھنور ہے پہلے کبھی احساس تھا دکھ درد تھے بٹتے اب دیکھنا...

View Article


پاکستانی وی لاگ۔۔۔ گالی گفتار اور بھونڈے انداز

محلے میں نوجوانوں کے درمیان ہونے والی لڑائی اور گالم گلوچ تو بہت دیکھی ہے، اور کھڑکی میں کھڑے ہوکر نوجوانوں کا ایک دوسرے کو گریبان سے پکڑ کر پٹخا دینے کا مزہ بھی بہت لیا ہے؛ لیکن یہ ڈیجیٹل لڑائی پہلی...

View Article

سارے رنگ

’’وہ‘‘ ہنس دیے۔۔۔ ’’وہ‘‘ چپ رہے۔۔۔! ابھی ہم سنتے تھے کہ ’اپنا قائد صرف۔۔۔‘ کا نعرہ لگانے والوں کے لیے یہی نعرہ اس طرح برتا گیا کہ ’پابندی صرف۔۔۔‘ اُدھر 11 جون کو خبری چینلوں میں اچانک چھناکے گونجنے لگے...

View Article


بجٹ 2019-20 تھا جس کا انتظار وہی وار ہوگیا

وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے گیارہ جون کو مالی سال 2019-20 کے لیے 8238اعشاریہ1ارب روپے اخراجات کا بجٹ پیش کردیا ہے، جو کہ گذشتہ مالی سال کی نسبت38اعشاریہ9 فی صد زائد ہے۔ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی...

View Article

سیل فون بنے موسمیاتی سیٹیلائٹ!

ٹیلی ویژن چینلز پر موسم کا حال تو بارہا آپ نے د یکھا ہوگا اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئیاں بھی سنی ہوں گی۔ ان پیش گوئیوں کی بنیاد ارضی مدار میں موجود موسمیاتی مصنوعی سیارے سے حاصل کردہ ڈیٹا ہوتا ہے۔...

View Article

45 کلومیٹر کی دوری سے واضح ترین تصویر لینے والا کیمرا

چینی سائنس دانوں نے ایک ایسی حیران کُن کیمرا ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جس کی مدد سے 28 میل ( 45 کلومیٹر) کی دوری سے انسان یا اس کے مساوی جسامت رکھنے والی اشیاء کی واضح تصویر کھینچی جاسکتی ہے۔ اوپن سورس...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>