ترکی کے ڈرامے۔۔۔ معیشت سے سیاست تک
خلافتِ عثمانیہ دنیا کی وسیع ترین ریاستوں میں سے ایک تھی۔ تین براعظموں پر محیط یہ خلافت چار سوسال تک 72 مختلف اقوام پر حکم رانی کرتی رہی۔ خلافت عثمانیہ میں یورپ سے البانیا، بوسنیا ہرزے گووینا، افریقی...
View Articleسارے رنگ
نانی ماں۔۔۔ میرے ناز اٹھائو ناں۔۔۔! محمد علم اللہ (نئی دلی) یہ یادیں بھی بڑی عجیب ہیں، کبھی کوئی تازہ بات یاد نہ آئے گی اور کبھی بہت پرانی یادوں کا طویل سلسلہ چل نکلے گا۔ جب میری نگاہ اپنی ڈائری میں...
View Articleیہ آپ کا گھر ہے، محاذِ جنگ نہیں!
انسانی رشتے ناتے اور تعلقات ایثار، قربانی اور تعاون کا تقاضا کرتے ہیں۔ اپنائیت اور خلوص کا مظاہرہ ان رشتوں کو نکھارتا اور مضبوط بناتا ہے۔ غرور، احساسِ برتری، بے جا ضد، انا، من مانی یا دوسرے پر اپنی...
View Articleصنفی امتیاز: سفر کٹھن، منزل دُور ہے!
ہمارے سماج میں اب عورت پہلے کے مقابلے میں زیادہ آزاد اور خود مختار ہے۔ اسے خانگی معاملات اور پیشہ ورانہ زندگی میں نہ صرف اہمیت دی جاتی ہے بلکہ کسی حد تک وہ فیصلہ ساز بھی ہے۔ معاشرہ اسے تسلیم کرتا ہے،...
View Articleوجہ ڈھونڈیں، خامی دور کریں، غلطی سدھاریں
اس نے تعلیم مکمل کی تو ماں کو اس کے رشتے کی فکر ہوگئی اور پھر رشتہ کرانے والی کے توسط سے گھر میں ہر دوسرے تیسرے روز اسے دیکھنے کے لیے خواتین کا آنا جانا شروع ہو گیا۔ چائے اور دیگر لوازامات ٹرے میں...
View Articleچُھٹّیاں مناؤ، موج اُڑاؤ؛ کوئی شے بے کار نہیں
السلام علیکم ڈیئر کرنیں فرینڈز! آپ سب کیسے ہیں؟ چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں؟ امید ہے آپ اور آپ کے دوست، کزنز ہماری تجاویز پر عمل کرکے چھٹیوں سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہوں گے، لیکن پھر بھی اکثر اوقات آپ...
View Articleکوچۂ سخن
غزل میں اس کو چھوڑ رہا ہوں یہ کام ٹھیک نہیں معاف کرنے کے بعد انتقام ٹھیک نہیں مرے قریب نہ آ مجھ سے استفادہ کر دیے سے اتنی دعا و سلام ٹھیک نہیں ہوس میں عشق ملانا گنہ سمجھتا ہوں فروخت دودھ ہو پانی کے...
View Articleسیٹینل دی لاس بودیگاس
یہ ہے اسپین کا ایک ایسا علاقہ جہاں ایسے عجیب اور غریب پہاڑوں کے نیچے ایسے ایسے گھر دکھائی دیتے ہیں کہ جنہیں دیکھ کر ان میں رہنے کا تو خیال آہی نہیں سکتا البتہ انہیں دیکھ کر ایسا ضرور لگتا ہے جیسے اگر...
View Articleزہر کی تجارت کرنے والا بھارتی قبیلہ
کبھی آپ کا گزر کسی کچی بستی سے ہوا ہے؟ یقیناً آپ نے سیکڑوں کچی بستیاں دیکھی ہوں گی۔ اور آپ اپنے تخیل کی مدد سے اپنے ذہن میں وہاں کے مختلف مناظر تازہ بھی کرسکتے ہیں۔ آپ کے دماغ کی اسکرین پر اُبھرتی...
View Articleتم سے ملنا بھی ہے، ملنا بھی نہیں ہے تم سے!
قسط نمبر44 abdul.latif@express.com.pk میں راستے بھر اُسی نوجوان کے متعلق سوچتا رہا۔ اس کا ہجر تو وصل میں بدلنے والا تھا، لیکن پھر یہ درمیان میں کیسی گھڑی آگئی تھی جس نے اسے برسات بنا ڈالا تھا۔ نہ...
View Articleقصہ انوکھی دکانوں کا۔۔۔
روزانہ علی الصبح شہر قائد کے طول وعرض سے جامعہ کراچی کے درجنوں ’پوائنٹس‘ روانہ ہوتے ہیں۔ ایسے ہی ایک ’پوائنٹ‘ کے مسافر 35 سالہ عادل بھی ہیں۔۔۔ وہ لیاقت آباد، کراچی سے عازم سفر ہوتے ہیں۔ یوں تو...
View Articleپاکستان کو جنگلات بڑھانے کی ہنگامی منصوبوں کی ضرورت
پاکستان اور اس کے اردگرد واقع ممالک چین ،بھارت ، ایران ،افغانستان اور اس سے آگے سنٹرل ایشیا کی ریاستیں ازبکستان، ترکمانستان، کرغزستان، قازقستان، تاجکستان، آزربائجان اور پھر بحیرہِ عرب کے ساتھ خلیج...
View Articleجہاں تاریخ نے جنم لیا
دنیا میں ہر جگہ کی اپنی ایک خاص شنا خت ہے، کچھ مقامات مذہب کی وجہ سے پہنچانے جاتے ہیں تو کچھ ممالک کی وجہ شہرت وہاں پیدا ہونے یا بننے والی مصنوعات ہیں۔ فرانس کے شہر پیرس کو خوشبویات سے جوڑا جاتا ہے تو...
View Articleافطاریاں کیسی کیسی!
(۱) ’’فلمی ستاروں کی عجلت ‘‘ 10 منٹ پہلے افطاری آج سے کچھ سال پہلے کاذکر ہے کہ لاہور کے چند مقامات پر رمضان المبارک کے مہینے میں کیمپ لگائے گئے۔ ان میں ایک کیمپ شوبز کے افراد کی طرف سے والٹن روڈ نزد...
View Articleچینی پاکستانی باشندوں کا شادی اسکینڈل
گذشتہ دنوں ایک خبر نے پاکستان اور چین کے عوامی اور حکومتی دونوں حلقوں میں بہ یک وقت تشویش کی لہر دوڑا دی۔ اس تشویش کی نوعیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دونوں ملکوں میں حکومتی سطح پر اس خبر...
View Articleافغانستان۔۔۔۔ ایک صدی کی کہانی
دنیا میں سولہویں صدی عیسوی سے شروع ہونے والاعالمی نوآبادیاتی نظام امریکہ کی دریافت کے بعد امریکہ کی آزادی، خودمختاری انقلاب فرانسِ نپولین کی جنگوں اور اس کے بعد امریکی خانہ جنگی سے ہو کر انیسویں صدی...
View Articleغزوۂ بدر: حق و باطل کی شناخت
خیر و شر کی کش مکش روز اول ہی سے جاری ہے اور جاری رہے گی۔ ازل سے شر خیر کے تعاقب میں ہے اور چاہتا ہے کہ خیر کو اپنے پنجۂ استبداد میں جکڑ کے اس کے وجود کو بے معنی بنادے۔ بہ ظاہر شر کی قوتیں خیر پر حاوی...
View Articleیوم الفُرقان
بدر ایک گائوں کا نام ہے، جہاں ہر سال میلہ لگتا تھا۔ یہ مقام مدینہ طیبہ سے تقریبا اسّی میل کے فاصلے پر ہے، جہاں پانی کے چند کنویں تھے اور ملک شام سے آنے والے قافلے اسی مقام پر ٹھہرا کرتے تھے۔ حضور سید...
View Articleبدر، نصرت الٰہی کا مظہر
بدر وہ مقام ہے جہاں 17رمضان المبارک کو کفار اور اہل ایمان کے درمیان جنگ ہوئی۔ یہاں ایک کنواں تھا جس کے مالک کا نام بدر بن عامر تھا، اسی سے اس کنویں اور پھر اس جگہ کا نام بدر پڑا۔ مورخین نے اس جنگ کی...
View Articleغزوۂ بدر
غزوۂ بدر میں مسلمانوں کی شان دار اور باوقار فتح کے اثرات فوری طور پر اہل مکہ پر مرتب ہوئے اور قدرتی طور پر ایسا ہونا بھی چاہیے تھا، اس عبرت ناک شکست نے مشرکین مکہ کے غرور کو خاک میں ملا دیا۔ اسلام اور...
View Article