عسکریت ’’پسند‘‘ بیٹیاں
کینیا میں نوجوانوں کو درپیش بے روزگاری ایک ایسا بم ہے جو مسلسل ٹِک ٹِک کررہا ہے اور کسی بھی لمحے پھٹ سکتا ہے۔ یاد رہے کہ اس ملک کی تین تہائی آبادی کی عمر تیس برس سے کم ہے اور بے روزگاری کی شرح11فیصد۔...
View Articleتعلیم یافتہ اور باشعور عورت
کسی بھی معاشرے کی بقا اور ترقی کے لیے مرد اور عورت دونوں کا کردار اپنی جگہ اہمیت رکھتا ہے۔ کہتے ہیں کہ ہر مرد کی کام یابی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ عورت کو مرد کا نصف بہتر بتایا جاتا ہے اور...
View Articleنیٹ سرفنگ؛ صرف وقت گزارنے کا ذریعہ نہیں
اگر ایک عام جائزہ لیا جائے تو گھروں میں رہنے والی خواتین زیادہ تر ویب سرفنگ اور اسکرولنگ میں مگن ہوتی ہیں۔ آن لائن گیم کھیلنا یا سوشل میڈیا پر سرگرم رہنا ان کا واحد مشغلہ ہوتا ہے جس سے وقت تو گزر...
View Articleنوبیل انعام یافتہ سیاہ فام خاتون
یہ ایک قدامت پرست معاشرے کی ایسی عورت کی کہانی ہے جس نے اپنے نظریے اور فکر سے اپنے ملک کے لوگوں کی حالت بدلنے کی ٹھانی اور اس کے لیے اپنے عزم و ارادے اور جدوجہد سے دنیا کو متأثر کیا۔ یہ کینیا جیسے...
View Articleشکوے شکایات اور مایوسی سے پیچھا چھڑائیں
یہی ہمیں زندگی اور اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہیں۔ شاہ راہ حیات پر وہی لوگ مطمئن اور مسرور نظر آتے ہیں جو چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو بھی اہمیت دیتے ہیں اور خدا کا شکر ادا کرتے ہیں، لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ ایسے...
View Articleہم چاند پر سبز باغ لگائیں گے
چین نے چاند پر چپاس۔۔۔معاف کیجیے گا کپاس بونے کا دعویٰ کیا ہے جسے ہمارے دوست چاچا چپڑقنات المعروف ’’میں نہ مانوں‘‘ نے مسترد کردیا ہے۔ چاچا چپڑقنات اس سے پہلے انسان کے چاند پر قدم رکھنے کے تاریخی واقعے...
View Articleیہ نسخہ نہیں چلنے کا
ویسے تو بعض اوقات بھولنا اتنا مشکل ہوتا ہے اور یادیں اس قیامت کی کہ شاعر کو کہنا پڑتا ہے، یادِ ماضی عذاب ہے یارب۔۔۔ چھین لے مجھ سے حافظہ میرا، لیکن یہ معاملہ کوئی اور ہے، جہاں تک عام معاملات کا تعلق ہے...
View Articleبات سُنی نہیں گئی
ایسے تو بہت سے ہیں جو سُنی ان سُنی کردیتے ہیں، سُن کر نہیں دیتے اور ایک کان سے سُن کر دوسرے کان سے نکال دیتے ہیں، لیکن ان کا یہ عمل کسی امتیاز کے بغیر ہوتا ہے، اس کے برعکس چین کی ایک خاتون کے ساتھ عجیب...
View Articleچِڑ؛ دلچسپ موضوع پر شگفتہ تحریر
ہماری بچپن، لڑکپن میں کچھ لوگوں کی چڑیں ہوا کرتی تھیں۔ اب شاذ ہی کسی کی سننے میں آتی ہے۔ کسی کی چڑ گلاب جامن ہوتی تو کوئی بینگن سے چڑتا۔ کوئی جلیبی کہہ دینے پر بل کھاتا تو کوئی بھنڈی کہہ دینے پر...
View Articleانگریزوں کی تاریخ کا ایک سیاہ باب
دور جدید میں امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور نیوزی لینڈ معاشی یا عسکری طور پر طاقتور ممالک کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان ملکوں کو انگریز (English people) نے آباد کیا جو بڑی مغربی نسلوں میں شمار ہونے...
View Articleدنیا میں انقلاب لاتی دریافتیں
پچھلے سال دنیا بھر میں طبی ماہرین نت نئی سائنس سے منسلک ایجادات سامنے لاتے رہے تاکہ انسان کو صحت وتندرستی کی دولت عطا کر سکیں۔ کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ طاقتور شخص وہ ہے جو مشکلات و مصائب میں گھرا ہونے...
View Articleجنگ تباہی و بربادی کے سوا کچھ نہیں دیتی
اقوام متحدہ کی جانب سے سال میں کئی عالمی دن منائے جاتے ہیں جو کسی عالمی مسئلے یا واقعے کی اہمیت کو پوری دنیا میں اجاگر کرتے ہیں اور مجموعی طور پر انسانی شعور کو اس اعتبار سے بیدارکیا جاتا ہے مگر 8...
View Articleشمالی کوریا کی خفیہ دولت کا راز آشکار ہوگیا
شمالی کوریا کانام سنتے ہی ایک ایسی قوم کا تصور ابھرتا ہے جو عالمی اقتصادی پابندیوں کے باعث ِاس بھری پُری دنیا میں تنہا شب و روز گزار رہی ہے، اگرچہ شمالی کوریا کی معیشت دنیا کی کمزورترین معیشتوں میں...
View Articleچین میں ملنے والی محبت زندگی کے قیمتی سرمائے کی طرح ہمیشہ ساتھ رہے گی
(آخری قسط) ہر سفر کو ختم ہونا ہوتا ہے۔ منزلیں اپنی جگہ پر رہتی ہیں اور مسافر آتے جاتے رہتے ہیں۔ سی آر آئی میں گزرے شب و روز کو بھی ایک روز ختم ہونا تھا اور وہ مرحلہ قریب آگیا تھا۔ چین میں قیام کا...
View Articleشمس العلما ڈاکٹر عمر بن محمد داؤد پوتہ لائبریری
کتاب بہترین دوست اور تنہائی کی ساتھی ہے۔ انسان اور کتاب کا رشتہ اتنا ہی قدیم ہے جتنا انسانی تہذیب و تمدن کا سفر ہے۔ کتاب ایک ایسی حقیقت ہے جسے ہر زمانے میں ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے۔ کسی مفکر کا قول...
View Articleسارے رنگ
خانہ پری ”اردو بازار سے پہلے اردو کا جنازہ!“ ہم کئی دن سے کلیجہ تھام کے بیٹھے تھے کہ کراچی میں تجاوزات کے نام پر مچی توڑ پھوڑ پر کچھ لکھیں، مگر نہ لکھ پائے، پھر جب ’شہر قائد‘ میں لگے ’مسماری دنگل‘ میں...
View Articleکوچۂ سخن
غزل دیوار نے جو آپ کو رستہ نہیں دیا کیا آپ نے ہمارا حوالہ نہیں دیا؟ یہ ہجر میں نے اپنے ہی ہاتھوں کمایا ہے میں نے تمہارے وصل کا صدقہ نہیں دیا میں گر رہا ہوں چاند پہ، اوپر زمین ہے تم نے اچھالا ہے...
View Articleبدگمانی زہرِ قاتل
ہر وہ خیال جو کسی ظاہری نشانی سے حاصل ہوتا ہے گمان کہلاتا ہے، جس کو ظن بھی کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر دُور سے دُھواں اُٹھتا دیکھ کر آگ کی موجودی کا خیال آنا، یہ گمان ہی ہے۔ بنیادی طور پر گمان یعنی ظن کی...
View Articleاچھّے اخلاق کہاں گئے؟
آپ دکان میں کچھ سامان ہاتھوں میں تھامے دیگر گاہکوں کے ساتھ قطار میں کھڑے ہیں۔آپ کی باری بس آنے والی ہے کہ اچانک بظاہر ایک تعلیم یافتہ اور سلجھا دکھائی دینے والا نوجوان وہاں آدھمکتا ہے۔ وہ سب سے...
View Articleرینگل آئی لینڈ ؛ وولی میمتھ اور قطبی ریچھوں کا جزیرہ
رینگل آئی لینڈ اس انوکھے اور حیرت انگیز جزیرے کا نام ہے جو Arctic Ocean یا بحر منجمد شمالی میں واقع ہے اور یہ روس کے تمام جزائر میں سب سے زیادہ دور افتادہ جزیرہ ہے۔ یہ جزیرہ پوری کی پوری انٹرنیشنل ڈیٹ...
View Article