راستہ کوئی مل ہی جائے گا!
ایک طرف ہم زندگی کے مختلف ادوار کے نشیب و فراز، حالات کی سختیوں، کٹھن مراحل کا سامنا کرتے ہیں تو دوسری جانب اسی کشاکش میں ہمارے خواب اور بعض خواہشات بھی ہمیں مشکلات اور تکلیف سے دوچار کرسکتی ہیں۔ بعض...
View Articleجادوگرنیاں؛ حقیقت یافسانہ
جادو کیا ہے؟ یہ سوال یقینا ذہنوں میں ایک تجسس ابھارتا ہے۔ جادو ان چند موضوعات میں سے ایک ہے جس کی حقیقت جاننے کا اشتیاق ہمیشہ سے ہی انسان کے لیے دلچسپی کا باعث رہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جادو ایک شیطانی...
View Articleدفاع وطن پہ مامور بہادر سپوت شہید طاہر داوڑ کا بہیمانہ قتل
یہ 26 اکتوبر کی دوپہر تھی جب پچاس سالہ طاہر خان داوڑ پشاور سے اسلام آباد کے سیکٹر ایف۔10میں واقع اپنی رہائش گاہ پہنچے۔وہ ضلع پشاور میں دیہی علاقے(رورل سیکٹر)کے ایس پی تھے۔ یہ بڑا حساس علاقہ ہے کیونکہ...
View Articleامام الانبیاء حضرت محمد رسول اللہﷺ کی حیاتِ مبارکہ کے مقدس گوشے
آج سے ہزاروں سال قبل کسی زمانہ میں قبیلہ بنو جرہم کے کچھ لوگ عرب کے مشہور شہر ’’مکہ مکرمہ‘‘ میں آباد ہوگئے تھے، جن کی اولاد سے آگے چل کر فہر یا نضر بن کنانہ نے جنم لیا ، ان کی اولاد کو ’’قریش‘‘...
View Articleکوچۂ سخن
غزل وفورِ حسن کی لذت سے ٹوٹ جاتے ہیں کچھ آئنے ہیں جو حیرت سے ٹوٹ جاتے ہیں کسی جتن کی ضرورت نہیں پڑے گی تمہیں ہم ایسے لوگ محبت سے ٹوٹ جاتے ہیں زمانہ ان کو بہت جلد مار دیتا ہے جو لوگ اپنی روایت سے ٹوٹ...
View Articleکوچۂ سخن
غزل زمانہ نوچ نہ لے، بے شمار آنکھیں کھول تُو صرف دو نہیں اپنی ہزار آنکھیں کھول عجیب شخص ہے، میں سانس بھی نہیں لیتا وہ چیخ چیخ کے کہتا ہے یار آنکھیں کھول یہ میرے رونے کو بدعت کا نام دے رہا ہے تو...
View Articleبُک شیلف
عذابِ آگہی مصنف… میاں افتخاراحمد قیمت…500 روپے ناشر:المجاہد پبلیشرز، ایم بلاک ٹرسٹ پلازہ ، جی ٹی روڈ گوجرانوالہ زیرنظرکتاب مصنف کی یادداشتیں ہیں، وہ پاکستان ناروے کلچرل فورم کے تاحیات صدر ہیں، بچپن...
View Articleجب اندر سکوت ہو تو باہر کا شور آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
قسط نمبر 23 بابا! آپ نے بتایا نہیں کہ آپ ان کتّوں سے کیا کہہ رہے تھے، وہ تو بالکل خاموش تھے، ان کی آواز مجھے تو سنائی نہیں دے رہی تھی، میں نے بابا سے پھر دریافت کیا۔ جی بیٹا! تمہیں ان کا جواب سنائی...
View Articleاقبال؛ حرفِ نعت اور تشکیلِ افکار
واقعہ یہ ہے کہ اردو شاعری کے بحرِ ناپیداکنار میں اقبال کی مثال ایک جزیرے کی سی ہے۔ وہ اس بحر کا حصہ ہے، لیکن اس میں گم نہیں، بلکہ اس سے الگ اپنی ایک قائم بالذات شناخت رکھتا ہے۔ اس بحر میں سربرآوردہ...
View Articleپاکستان کے قومی پارکس
قدرت نے ملکِ پاکستان کو بیش بہا نعمتوں، قدرتی وسائل اور خوب صورتی سے نوازا ہے۔ لیکن ہم ایک قوم کے طور پر بہت بے قدرے ثابت ہوئے ہیں کہ اِن نعمتوں کی قدر نہ کر سکے۔ بجائے اس کے، کہ ان سے فائدہ اْٹھائیں...
View Articleپاکستان کی سرحدیں اور اِن پر جنم لیتے مسائل
دنیا کی تاریخ تحریری طور پر حروف تہجی کے ایجاد ہو نے کے بعد تقریباً ساڑھے تین ہزار سال پہلے لکھی جانے لگی اور یوں ہماری تاریخ ساڑھے تین ہزار سال ہی تسلیم کی جاتی مگر جہاں تک انسانی تہذیب وتمدن کا تعلق...
View Articleانسانی تاریخ میں پہلی بار 80 کروڑ انسان غربت کے چنگل سے آزاد
’’سورہا تھا کہ خواب میں دیکھا، زندگی بڑی خوبصورت ہے۔بیدار ہوا تو پایا ،زندگی ذمے داری(ڈیوٹی) ہے۔‘‘ (چینی فلسفی،کنفیوشس) ٭٭ مشرقی چین کے صوبے انہوئی میں شیاؤ گانگ (Xiaogang) نامی گاؤں واقع ہے۔ وہاں...
View Articleامریکا کا ڈکٹیٹر صدر اور سی این این
یہ نیوز کانفرنس پورے امریکا اور کیوبا میں براہِ راست دیکھی جارہی تھی۔ دونوں ممالک کے سربراہان صحافیوں کے سوالات کا جواب مسکراہٹ سے دے رہے تھے۔ مائیک سی این این کے رپورٹر کی گرفت میں آیا اور ایک...
View Articleقدیم ہوتانگ طرزِ معاشرت میں پورا محلہ ایک خاندان بن جاتا ہے
(قسط نمبر سات ) آپ مخصوص عرصہ کے لیے دیارِ غیر میں ہوں توکوشش ہوتی ہے کہ زیادہ تر وقت گھومنے پھرنے میں گُزرے۔ ہمارے معاملے میں یہ سرگرمی اپنی انتہا پر تھی۔ یہی تحرک بارہا بیجنگ کے قدیم محلوں کی کوچہ...
View Articleفنا تو بے کار کو ہے، کارآمد کو کب فنا ہے بیٹا!
قسط نمبر 24 میری مسلسل خاموشی جو سچ یہ ہے کہ مجھ پر بھی گراں اور میری سکت سے باہر تھی، سے بابا بھی اکتا چکے تھے، ہوسکتا ہے ایسا نہ ہو لیکن مجھے ایسا ہی لگا اور وہ اس لیے کہ بابا نے مجھ سے کہا: کچھ تو...
View Articleڈی این اے ٹیسٹ نے نسل بدل دی
کہتے ہیں ’’جتنا چھانو گے اتنا ہی کِرکِرا ہوگا‘‘، برطانیہ کے ایک خاندان کے ساتھ یہی ہوا، جس کے ایک فرد نے اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا اور اس چھان پھٹک کا نتیجہ سامنے آنے پر پورا خاندان بدمزہ ہوگیا۔ ہوا...
View Articleاب ہم سمجھے، اُن کو اِتناغصہ کیوں ہے
بعض لوگوں کے غصہ ناک پر دَھرا رہتا ہے، چناں چہ ذرا سی بات پر ان کے نتھنے پھولنے پچکنے لگتے ہیں۔ اب غصہ کیوں کہ ناک پر دھرا ہوتا ہے اور ناک بے چاری تو معصوم سا چشمہ بہ مشکل سنبھال پاتی ہے، یہ سُتواں عضو...
View Articleپولیس والی کی گینگسٹر سے شادی۔۔۔ کیا خوب سزا دی
حبیب جالب نے ’’محبت گولیوں سے بو رہے ہو‘‘ کسی اور تناظر میں کہا تھا، لیکن کسی پولیس والی کو اگر ایک دادا گیر (گینگسٹر) سے پیار ہوجائے تو دو گولی چلانے والوں کی اس محبت کو گولیوں سے بوئی گئی محبت کے...
View Articleڈونلڈ ٹرمپ کا چینل
کسی کو بگاڑ کی تصویر دیکھنا ہو تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیکھ لے۔ ایک مشہور مصرعہ ذرا سے ردوبدل کرکے پڑھا جائے تو ان پر پوری طرح چسپاں ہوتا ہے ’’دہن بگڑا تو بگڑا تھا، خبر لیجے زباں بگڑی۔‘‘ اپنی زبان...
View Article’کرپشن‘ ملک کی معاشی زبوں حالی کی اصل وجہ
اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف الخلوقات بنایا اسے اعلیٰ دماغ اور گویائی عطا کی اور اسے کتاب اور قلم کے ذریعے علم سکھایا، اس کے بعد زمین پر اسی انسان کو نائب اللہ قرار دیا اور آزمائش یہ رکھی کہ بہت سے...
View Article