Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

اسٹوڈنٹ کارنر : آزادی صحافت کی اہمیت

شعبہ صحافت، جامعہ پنجاب لاہور آزادی صحافت جمہوریت کا سب سے اہم جزو ہے۔ آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت قائم نہیں رہ سکتی۔ درحقیقت پریس لوگوں تک سچائی پہنچانے اور صاحبان اقتدار کا احتساب کرنے کا ایک بڑا...

View Article


اسٹوڈنٹ کارنر : ملکی سیاست اور سوشل میڈیا کا استعمال

شعبہ صحافت، جامعہ پنجاب لاہور جیسا کہ ہمارے علم میں ہے کہ پاکستانی سیاست بہت غیر یقینی کا شکار رہی ہے۔ سیاسی بے یقینی کی وجہ سے وطن عزیز مستقل طور پر ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکا۔ یہی وجہ ہے کہ ہم...

View Article


حجرے…پختونوں کی عوامی اسمبلیاں بھی ویران ہوتی جارہی ہیں

اپنا تو بچپن اور لڑکپن جس معاشرتی ماحول میں گزرا اس دور میں حجرہ کلچر عام تھا۔ رات گئے تک حجرہ میں اپنے بزرگوں سے سبق آموز باتیں سنا کرتے تھے۔ ان کی زندگی، تجربات اور دیگر سماجی اور سیاسی معاملات پر...

View Article

حکمرانان ِ برطانیہ سے سکھ قوم نالاں

اس سال ماہ مارچ میں لندن ، برطانیہ میں ہزارہا سکھوں نے اپنی مجوزہ آزاد ریاست، خالصتان کے حق میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے زبردست مظاہرے کیے تھے۔ ایک احتجاج کے دوران ایک دلیر سکھ سفارت خانے کی چھت پہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نوادرات، قلعے، ٹِرکوں کی قطاریں

میری ایک عرصے سے خواہش رہی ہے کہ پنڈی کی گلیوں میں گھوما جائے۔ پرانا پنڈی دیکھا جائے، اس کی پرانی عمارات، مساجد کو دیکھا جائے۔ ایسے میں کچھ دوستوں نے مجھ سے تقریباً تقریباً وعدہ بھی کیا کہ وہ مجھے شہر...

View Article


زباں فہمی نمبر192؛ روہِیل کھنڈی/رام پوری اردو (حصہ اول)

کیا کنائے، کیا اشارے ، کیسا اندازِبیاں ہر جگہ پہچانی جاتی ہے زبانِ رام پور (رئیسؔ رام پوری) نئی نسل کے لیے شاید ’’روہیلِ کھنڈی‘‘ یا ’’رام پوری‘‘ اردو کی تراکیب نامانوس ہوں، مگر پرانی نسل اس سے بخوبی...

View Article

سخن آرائیاں

  (آخری قسط) بیخود ؔدہلوی نے اپنے شراب نہ پینے کے جواز میں یہ شعر پڑھا: ؎ بیخود ؔکے لب بھی تر نہ ہوئے مے سے عمر بھر آلودۂ شراب گریبان ہی رہا جس پر اسرار الحق مجاز ؔنے کہا کہ ’’اس کی وجہ پارسائی...

View Article

کوچۂ سخن

غزل کوئی گتھی بھی سلجھائی نہیں ہے اسے میری سمجھ آئی نہیں ہے محبت کرنے والوں سے تغافل یہ نادانی ہے دانائی نہیں ہے بھلا کیونکر نہ گلدستہ خریدوں ابھی اتنی بھی مہنگائی نہیں ہے جہاں بھی جاؤں وحشت کاٹتی ہے...

View Article


اسٹوڈنٹ کارنر : جدید دنیا میں مصنوعی ذہانت کے چیلنجز

جامعہ پنجاب لاہور جیسے جیسے دنیا ترقی کی راہ پر گامزن ہے، نئی ٹیکنالوجی جنم لیتی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ انسانی ضروریات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ ’’مصنوعی ذہانت‘‘ بھی ان میں سے ایک ہے۔ مصنوعی ذہانت سے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

زوال پذیر قالین کی صنعت کو کیسے سنبھالا دیا جائے؟

انسان اور غارکا رشتہ لاکھوں برس پرانا ہے، کہ ابتدائی انسان کی اولین پناہ گاہ اور ٹھکانہ غار ہی ہوا کرتا تھا جو نہ صرف ایک خوب صورت کہانی ہے بلکہ غار اپنے اندر ایک طویل انسانی تاریخ بھی رکھتی ہے ۔ انسان...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قصہ ایک بستی کا

مغل بادشاہ شاہ جہاں نے جب دارالحکومت آگرہ سے دلی منتقل کیا تو اس نے دلی سے تقریباً 6 کلومیٹر اور لاہور سے تقریباً 9 کلومیٹر پہلے دو شہر بھی تعمیر کروائے۔ عین ممکن ہے کہ دونوں شہر پہلے بھی موجود ہوں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بغداد کا باہوش دیوانہ

بہلول تاریخ کے ایک یگانہ روزگار کردار گذرے ہیں۔تاریخِ عرب میں اس نام کے کئی اور لوگوں کا بھی تذکرہ ملتا ہے لیکن بہلول سے مراد وہ صوفی ہیں جنہوں نے دیوانگی کا مفہوم بدل دیا اور لوگوں کو دانش مندی کے...

View Article

زباں فہمی نمبر193؛ روہِیل کھنڈی/رام پوری اردو (حصہ دوم)

اُلّی طرف: اِس طرف یعنی قریب، جیسے ’’ارے بھیّے ! تُو ذرا اُلّی طرف کو آجا‘‘۔ اَلّے پَوں: کسی مقابل شخص کے مظاہرہ بہادری کامذاق اُڑانے کے لیے کلمہ تحقیر یعنی تیری اتنی ہمت، طاقت، سکت ہی نہیں کہ یہ فعل...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن: ترقی کی نئی دُنیا

تبدیلی ایک ایسی منفرد چیز ہے جو انسانی بقاء کے لیے لازمی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ معاشرہ بدلتا ہے لیکن ٹیکنالوجی نے اس تبدیلی کو بہت تیزرفتار بنادیا ہے۔ ہماری زندگی، کام کاج اور رہنے سہنے کے طور طریقے...

View Article

رابن ولیمز…ایک عظیم کامیڈین

مذہبی یا معاشرتی ہر دو اعتبار سے زندگی ایک مشکل ٹاسک ہے، جس میں عمومی طور پر دکھوں اور غموں کا غلبہ محسوس ہوتا ہے۔ اور عصر حاضر کی معاشی بدحالی، فکری تباہی اور اخلاقی پستی نے تو اس مشکل کو مزید پیچیدہ...

View Article


کوچۂ سخن

غزل یہ ارادہ ہے کہ اب اورکہیں ملتے ہیں جس جگہ پر یہ فلک اور زمیں ملتے ہیں تیرے انکار کی سرحد پر اگر پہنچیں تو تیرے ہونے کے نشانات وہیں ملتے ہیں اُس کے ماحول کا شاید یہ اثر ہے یارو اُس کے سب چاہنے والے...

View Article

روحانی دوست

صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...

View Article


علم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ

برج حمل سیارہ مریخ ، 21 مارچ تا20اپریل تازہ سورج گرہن آپ کے ازدواجی تعلق کے خانے میں لگا ہے اور چاند عقرب سے گزرے گا۔ ایسا وقت آپ کے جذبات کو ایک بڑا ابال دے گا اور آپ ایسا قدم اٹھاسکتے ہیں جو اس سے...

View Article

خوابوں کی تعبیر

تقریر کرنا کامران خان، پشاور خواب : میں نے دیکھا کہ میں کسی کھلے میدان میں ایک بہت بڑے ہجوم سے خطاب کر رہا ہوں جیسے باقاعدہ سٹیج پہ مجھ سمیت کچھ لوگ بیٹھے ہیں اور میں کسی موضوع پر تقریر کر رہا ہوں ۔ سب...

View Article

کوچۂ سخن

غزل سو کاروبار محبت وفا سے چلتا ہے یہ آشنائی کی اک انتہا سے چلتا ہے گھٹن سے عشق عزیزو نکال لوں گا کبھی میں جانتا ہوں یہ پنکھا ہوا سے چلتا ہے ضرور ہوں گے وہ مجنوں کے ماننے والے وہ جن کا کام جنوں کی...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>