رحمۃ للعالمین ﷺ کی سیرت قرآن مجید کے آئینے میں
خالق کائنات نے اپنے حبیب حضور اکرم ﷺ کو قرآن کریم میں عمومی طور پر النبی، الرسول، المدثر اور المزمل جیسی صفات سے خطاب فرمایا ہے، حالاں کہ دیگر انبیائے کرام کو ان کے نام سے بھی خطاب فرمایا ہے۔ صرف چار...
View Articleبھارتی حکمران چاند پر، غریب عوام پاتال میں
بھارت کی ریاست اترپردیش کا ضلع مظفرنگر ان گنے چنے بھارتی اضلاع میں شامل ہے جہاں مسلمانوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔اس ضلع میں پچپن لاکھ لوگ بستے ہیں۔ ان میں سے 41فیصد مسلمان ہیں۔اتنی بڑی تعداد ہونے کے...
View Articleڈیم بنا کر سستی بجلی بنائیے
تھامس جیفرسن امریکا کے بانیوں میں شامل ہیں۔اچھے انداز میں حکومت کرنے یا گڈ گورننس کے بارے میں ان کا ایک مشہور قول ہے:’’ حکمران طبقہ اگر اپنے فرائض دیانت داری اور فرض شناسی سے انجام دے تو ملک خودبخود...
View Articleقدیم ناموں کو کیوں تبدیل اور مٹایا جارہا ہے؟
وہ منُہ بسورتا گھر آیا اور والدین سے شکایت کی کہ آپ لوگوں نے میرا یہ کیسا ہندووں والا نام رکھا ہے جس کی وجہ سے میں بعد ازمرگ ہندووں کے ساتھ دوزخ کی آگ میں ہمیشہ جلتا رہوں گا۔ یہ سن کر ان کے والدین...
View Articleادب : سخن آرائیاں
(قسط اول) دنیا کی مختلف زبانوں میں تخلیق شدہ ادب اور ادب کی ہمہ جہت دنیا میں ہونے والی تخلیقات میں وہی شان دار، جان دار اور دیرپا تصور کی جاتی ہیں جو نہ صرف انسان کے فطری جذبات کی مکمل عکاس ہوں بلکہ ان...
View Articleفسوں ساز کیلاش
ہم سب مسافر جو سفر پر نکلتے ہیں، اپنے بیوی بچوں کو خدا کے حوالے کرتے ہیں اور انتہائی بھاری قدموں کے ساتھ اپنے بچوں کو خدا حافظ کہہ کر گلے لگاتے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ کوئی باپ خوشی خوشی اپنے بچوں خدا...
View Articleمحمدمقبول رضا راجوروی
چوہدری مقبول رضا راجوروی مقبوضہ صوبہ جموں کے اضلاع جموں اور راجوروی کے ممتاز سیاسی اور اعلیٰ زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ صوبہ جموں کے اعلیٰ زعماء میں ان کے دادا مرحوم چوہدری دیوان علی خان کا نام...
View Articleکوچۂ سخن
غزل رمز و معنی سے نہ غمگین کہانی سے اٹھا جو بھی طوفان اٹھا اشک فشانی سے اٹھا زندگی گزری ہے شعلوں کی پرستاری میں اب کوئی رقصِ دروں، شعلہ بیانی سے اٹھا! سنگِ الزام ہی برسا ہے نہ دامن میں چراغ بوجھ بے رنگ...
View Articleخوابوں کی تعبیر
سہیلی بکری کا دودھ بھیجتی ہے زریاب گوہر ، پشاور خواب : میں نے دیکھا کہ میری بہن کی سہیلی نے ہمارے گھر بہت بڑی بالٹی میں بکری کا دودھ بھیجا ہے جس پہ میری والدہ خفا ہو رہی ہیں کہ ہم اتنے زیادہ دودھ کا...
View Articleکوچۂ سخن
غزل جو دل میں ہے وہی قرطاس پر بھی چاہتے ہیں مگر سلیقہ ٔ عرضِ ہنر بھی چاہتے ہیں عجیب لوگ ہیں ہم قاتلوں کی بستی میں انا بھی رکھتے ہیں شانوں پہ سر بھی چاہتے ہیں مجھے یہ بات بتائی کسی پرندے نے درخت پاؤں...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...
View Articleرحمۃ للعالمین،خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی
یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ ختم نبوت کی برکت اور آنحضرت ﷺ کی شان ختم المرسلینی کے توسط سے امت مسلمہ کو رب کریم کی طرف سے ایسی بے پایاں رحمتیں حاصل ہوئیں جن کی گنتی کرنے سے اعدادوشمار کے آلات قاصر ہیں۔...
View Articleوہ بری عادات جو آپ کی سوچ سے زیادہ خطرناک ہو سکتی ہیں
ہر انسان کچھ خوبیوں اور خامیوں کا مرقع ہوتا ہے۔ انسان اگر اپنی شخصیت کو بہتر بنا کر خود اپنی ذات اور دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا چاہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے اندر موجود خیر کے عنصر کو...
View Articleساڑھے 5 ہزار سالہ عراقی بادشاہت
انسانی تہذیب کا آغاز ہی عراق، شام اور مصر کی سرزمین سے ہوتا ہے۔ یوں انبیا کرام کی یہ سر زمین انسانی تمدن اور تہذیب کے اعتبار سے کم از کم پندر بیس ہزار سال سے زیادہ قدیم ہے مگر تاریخی اعتبار سے دیکھیں...
View Articleلکھاری اور مداری میں فرق ہونا چاہیے، ڈاکٹر مشہود قادری
انھیں صرف فلموں کا لیکھک کہنا قطعی ’ناکافی‘ معلوم ہوتا ہے۔ ان کا قلم ایک مفکر کا سا معلوم ہوتا ہے۔۔۔ رائٹر اور پروڈیوسر کی ذمے داریاں نبھاتے ہوئے وہ سماج کا درک، اِبلاغ کا مقام، اور پیغام کا اثر اور...
View Articleسکھ قوم انصاف کی تلاش میں
یہ بنی نوع انسان کی بہت بڑی بدقسمتی ہے کہ سائنس وٹکنالوجی کی جدتوں کے سبب اس نے آسائشوں بھری زندگی تو پا لی مگر اخلاقیات کے شعبے میں وہ اب بھی حیوانیات کے درجے سے بلند نہیں ہو سکا۔ خاص طور پہ عالمی...
View Article’’قرب الٰہی کی جستجو میں شوبز سے دور ہوا‘‘
شہنشاہ نے لوگوں کے دلوں پر حکمرانی کی لیکن اب وہ گدا بن کر انہی چاہنے والوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔ شوبزکی دنیا میں ایسی بے شمار مثالیں موجود ہیں جس میں گلوکاروں اور فن کاروں نے شوبزکوخیربادکہا تو...
View Articleعلم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ ، 21 مارچ تا20اپریل آپ کے امورِزندگی میں جو سب سے زیادہ متاثر ہونے والا مقام ہے وہ تعلق کا ہے۔ تعلق شراکت داری کا ہو، ازدواجی ہو، عوامی زندگی ہو یا مارکیٹ میں کوئی کام ہو، یہاں...
View Articleآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز ان تواریخ میں کھیلے جائیں گے The post آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول appeared first on ایکسپریس اردو.
View Articleبھارت…زبان بندی کا عالمی دارالحکومت
برن اجوکم بھارت کی ریاست منی پور کے صدرمقام، امفال میں رہتا ہے۔ پانچ برس قبل اس نے اپنی جمع پونجی سے ایک کمپنی کا آغاز کیا جو دستاویزی اور تفریحی فلمیں بنا کر نیٹ پر اپ لوڈ کرتی تھی۔ ساتھ ہی ایک...
View Article