Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

اسلام میں عورت کا حقِ میراث

(شعبہ صحافت، پنجاب یونیورسٹی لاہور) عورتوں کو میراث، تعلیم، صحت، اور برابری کے حقوق فراہم کرنے کیلئے معاشرتی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ ان کو سماج میں اپنے تناسب کے اعتبار سے مکمل شرکت دینی چاہئے تاکہ ان کا...

View Article


معاشرے کی ترقی میں عورت کا کردار

شعبہ صحافت، پنجاب یونیورسٹی لاہور اسلام نے خواتین کو عزت و تکریم اور وہ حقوق دیئے جن سے وہ کئی صدیوں سے محروم چلی آ رہی تھی۔ تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ ماضی کے کچھ ادوار میں عورت کو تمام برائیوں کا سبب...

View Article


وسائل کی منصفانہ تقسیم اور درپیش چیلنجز

خیبر پختون خوا کو ایک طویل عرصہ کے دوران بیرونی اور اندرونی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ان میں چار عشروں پر محیط افغان تنازع کے نتائج، سابقہ فاٹا میں عسکریت پسندی کا پھیلاؤ جس نے صوبے کے پورے سماجی...

View Article

شیر کا سفرنامہ

سفرنامہ شروع کرنے سے قبل میں اپنا تعارف پیش کردوں۔ میں کراچی کے ایک گھر میں پالا جانے والا شیر ہوں، ظاہر ہے میں کسی جنگل سے لاپتا ہوکر اس شہر میں آپہنچا، یوں میں تاریخ کا پہلا لاپتا ہوں جسے کراچی لایا...

View Article

نیویارک میں ٹی 20 ورلڈ کپ کرانے کا خواب

آنکھیں بند کر کے تصّور کیجیے کہ دنیا کے عظیم شہروں میں سے ایک ، نیویارک میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک دوسرے سے نبردآزما ہیں۔ شائقین کرکٹ کا جوش وخروش عروج پر ہے۔اسٹیڈیم مردوزن سے بھرا ہوا...

View Article


کوچۂ سخن اور ’’کوئے ملامت‘‘

( پہلی قسط ) برصغیر کی ثقافتی تاریخ میں بالا خانے یا کوٹھے کا تصورا تنا ہی قدیم ہے جتناکہ خود برصغیر کی تہذیب وثقافت کی روح مانے جانے والے فنون لطیفہ میں بالخصو ص رقص وموسیقی کی تشکیل و پرداخت کا...

View Article

دمانی کے دامن میں

 (آخری قسط) مناپن کا شہزادہ اوشو تھنگ کے اسرار کے لیے یہ الفاظ شاید سب سے زیادہ موزوں ہیں۔ ایک تو یہ کہ آپ کی والدہ نگر کے شاہی گھرانے (میر خاندان) سے تعلق رکھتی تھیں سو آپ ایک شاہی ہستی ٹھہرے،...

View Article

سارے رنگ

الوداع میرے بیٹے نعمان۔۔۔ الوداع! ڈاکٹرفرید اﷲ صدیقی یہ 10 اگست 1973ء جمعے کی بات ہے۔ میں صبح تقریباً 10 بجے اپنی ’ویسپا‘ اسکوٹر پر شوکت صدیقی کے ناول ’خدا کی بستی‘ پر بننے والے ڈرامے کی ریکارڈنگ کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بجلی کے بل موت کا پیام کیسے بنے؟

وطن عزیز میں بجلی مہنگی ہونے کی بنا پر کراچی تا خیبر عوام احتجاج کر رہے ہیںبلکہ بعض اہل وطن نے تو خودکشی تک کرنے کا روح فرسا فعل اپنا لیا ۔یوں ان پاکستانیوں کے لیے بل موت کا پروانہ بن گئے۔ بلوں نے...

View Article


دھرتی کے سینے پر بہتے ؛ 6 کروڑ 40 لاکھ کلومیٹر طویل دریا اور ندیاں

(تمغہ ء امتیاز) لاکھوں برس سے آباد دنیا میں انسانی تاریخ تحریر ی صورت میں تقریباً پانچ ہزار سال سے لکھی جا رہی ہے۔ انسانی سماج میں آئین اور قانون کے اعتبار سے بادشاہ ہیمو رابی King Hammurabi کا دور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

خطہ دل رُبا

آپ خوش قسمت ہیں اگر آپ ’’سوہا واہ‘‘ کے قریب کہیں رہتے ہیں۔ آپ خوش قسمت ہیں اگر آپ چکوال کے قریب کہیں رہتے ہیں، کیوںکہ چکوال، سوہا واہ روڈ بالکل موٹر وے ہے۔ میں جب جب چکوال، وادیِ سُون گیا ہوں، تب...

View Article

نگری نگری

’’خلائی مخلوق نہیں ملی!‘‘ طویل عرصے بعد ’اڑن طشتریوں‘ پر ’ناسا‘ کی رپورٹ امریکا کے خلائی تحقیقاتی ادارے ’ناسا‘ (NASA) نے اڑن طشتریوں سے متعلق اپنی رپورٹ شایع کرنے کا اعلان کیا تو دنیا بھر کے شائقین علم...

View Article

زباں فہمی نمبر191؛ اردو کا ایک اور جہاں۔۔۔۔موریشس

 اپنے محدود مطالعے کے سبب، اپنی عظیم زبان کے بے مثل پھیلاؤ اور اس کے چاہنے والوں کی بکثرت دیگر ممالک بلکہ خطوں میں موجودگی سے بے خبر، اہل قلم (ودیگر) کی اطلاع کے لیے یہ کہنا ازبس ضروری ہے کہ اس باب...

View Article


صحت : کیا آپ آدھی رات کو آنکھ کھلنے سے پریشان ہیں؟

  نیند…انسانی جسم کے اندرونی و بیرونی افعال کی انجام دہی کے دوران وہ لازمی وقفہ ہے کہ جس کے بغیر زندگی اور اس کا حسن برقرار نہیں رہ سکتا۔ عمومی طور پر ہمارے ہاں کم خوابی کوئی بڑا مسئلہ نہیں، کیوںکہ...

View Article

صحت : کیا پھل بھی وزن گھٹا سکتے ہیں؟

  موٹاپہ…ایک ایسا مرض ہے، جو نہ صرف جسمانی بلکہ معاشرتی طور پر بھی انسانی زندگی اجیرن بنا دیتا ہے۔ عمومی طور پر موٹاپہ کی ایک بڑی وجہ زیادہ کھانے کو قرار دیا جاتا ہے، جو لوگ کھانے پینے کی زیادہ شوقین...

View Article


روحانی دوست

صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...

View Article

علم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ

برج حمل سیارہ مریخ ، 21 مارچ تا20اپریل پیر اور منگل گھر، والدہ یا اپنی صحت کے حوالے سے پریشانی کا اندیشہ ہے۔ کرائے پر مکان ہے تو مالک مکان تنگ کرسکتا ہے یا اس سلسلے میں کوئی الجھن ہوسکتی ہے۔ پانی کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

نقطہ ٔ نظر : پاکستان میں نوجوانوں کو درپیش مسائل

شعبہ صحافت، پنجاب یونیورسٹی لاہور پاکستان نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد رکھتا ہے، ملک کی آبادی میں زیادہ تر 30 سال کی عمر سے کم افراد موجود ہیں۔ یہ نوجوان آبادی ملکی معیشت اور معاشرے کے لئے طاقت کے ایک...

View Article

علم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ

برج حمل سیارہ مریخ ، 21 مارچ تا20اپریل پسند کی جگہ رشتہ طے پاسکتا ہے، لیکن آپ کا رویہ کچھ جارحانہ اور کچھ لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہوسکتا ہے۔ من مانی کی کوشش میں ممکن ہے آپ کوئی رشتہ گنوا بیٹھیں اپنے...

View Article

خوابوں کی تعبیر

راستے میں گندگی بابر سلطان، کراچی خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں ننگے پاوں کسی جگہ چلتا جا رہا ہوں ۔ راستہ کافی گندگی والا ہے اور میں گندگی سے بچ کر چلنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ اس کے باوجود میرے پاوں اس...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>