اقبال مسیح۔۔۔ علم اور آزادی کا ہیرو
علم والے مرتے نہیں، بلکہ ایک خیال، احساس اور علم کے متلاشیوں کے لیے روشنی کے میناربن جاتے ہیں۔ اقبال مسیح ایک ایسا ہی روشنی کا مینار ہے جو آج بھی اپنے نام اور کام سے علم کی روشنی کو عام کر رہا ہے۔ اس...
View Articleانسان پہ حاکم کون…دل یا دماغ؟
زمانہ قدیم سے عوام و خواص اس دلچسپ سوال کا جواب تلاش کر رہے ہیں کہ بنی نوع انسان کی فکر وعمل پر کس کی حکمرانی ہے…دل یا دماغ کی؟یہ جانناتو مشکل ہے کہ سوال سب سے پہلے کس نے پوچھا تاہم قدیم زمانے ہی میں...
View Articleخوابوں کی تعبیر
کالج میں لڑائی جاوید احمد، لاہور خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میری اپنے کالج میں کچھ لڑکوں سے لڑائی ہو گئی ہے اور میرے دوستوں نے ان سے لڑائی شروع کر دی ہے۔ میں سب کو منع کرتا ہوں مگر شور میں کوئی میری...
View Articleفیک نیوز؛ آزادی صحافت کے لیے بڑا خطرہ
عہد رواں میں آزادی صحافت کو درپیش چیلنجز کی فہرست ’’ فیک نیوز‘‘ کے ذکر کے بغیر ادھوری ہے۔ جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرنا اور سچ کو توڑ موڑ کر بیان کرنا یہ ہے وہ خطرہ جو آج آزادی صحافت کو بڑی شدت کے ساتھ...
View Articleزباں فہمی نمبر 185؛ اردو کا بروشسکی سے تعلق
کراچی: آغاز میں اپنی لکھی ہوئی یہ بات مکرر عرض کرتاہوں کہ بروشسکی پاکستان کی ایسی انوکھی زبان ہے جس کا مستندرسم الخط اردو نسخ بھی ہے اور رومن بھی،یہ الگ بات ہے کہ ہماری(یعنی شاہ مکھی) پنجابی اردو...
View Articleملکی سکیورٹی ، سیاسی اورآئینی بحران…واحد حل انتخابات؟
ملک کو اس وقت مختلف محاذوں پر چیلنجز کا سامنا ہے جن میں معیشت، سیاست اور سیکورٹی سر فہرست ہیں۔ یہ چیلنجز اب بحران کی شکل اختیار کر چکے ہیں، ایک ہیجانی کیفیت ہے جس نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے،...
View Articleطویل اور صحت مند زندگی کے راز
کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ چہل قدمی، شکرگزاری اور خوش رہنے کی عادات آپ کی زندگی کو طویل بنائے رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ آئیں! آج صحت مند زندگی گزارنے کے کچھ حقیقی رازوں سے پردہ اٹھاتے ہیں۔...
View Article’ڈارک میٹر‘ ڈی این اے کا پراسرار حصہ
20 سال قبل ایک اہم سائنسی کوشش کے نتیجے میں انکشاف ہوا تھا کہ انسانی جینوم 20 ہزار پروٹین کوڈنگ جینیات پر مشتمل ہے لیکن یہ جینیات انسانی ڈی این اے کا صرف دو فیصد حصہ ہیں۔ اس وقت یہ خیال کیا گیا کہ باقی...
View Articleبھارت کا نیا مذہب… ہندتوا
اقوام متحدہ کی رو سے بھارت دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا۔ اس کی موجودہ آبادی ایک ارب بیالیس کروڑ سے زائد ہے۔بحثیت پاکستانی ہمارے لیے اس بھی زیادہ اہم اور تشویش ناک خبر یہ ہے کہ بھارت میں...
View Articleترکی وشام کے زلزلہ میں بھی ہارپ ٹیکنالوجی کی بازگشت
یہ 6 فروری 2023ء کی صبح کی بات ہے، جب ریکٹر اسکیل پر 7.8 کی شدت کے زلزلہ نے ترکی اور ہمسایہ ملک شام کو برف باری اور سردی میں شدید متاثر کیا۔ امریکن جیولوجیکل سوسائٹی اور ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی...
View Articleگرما
واہ کینٹ: گرما کا نباتاتی نام Cucumis Melo ہے۔ تاریخی پس منظر : (Historical background) گرما موسم گرما کا خوش ذائقہ اور زود ہضم پھل ہے۔ یہ خربوزے کی نسل سے ہے۔ اس نسل کا دوسرا پھل سردا ہے۔ اس کا گودا،...
View Articleبُک شیلف
سوز دل مصنف : حمیداللہ حمیدی، قیمت:400 روپے، صفحات:200 ناشر:بک ہوم ، مزنگ روڈ، لاہور (03014568820) کہانیاں ہنساتی بھی ہیں اور رلاتی بھی ہیں جو ہمارے ارد گرد بکھری پڑی ہیں ، صرف حساس دل و نظر ہونی چاہیے...
View Article’’پیغام پاکستان پروگرام‘‘؛ بلوچستان کے نوجوانوں میں جذبہ مسابقت کے فروغ کیلئے...
گزشتہ ماہ اپریل میں ’پیغام پاکستان پروگرام‘ صوبہ بلوچستان میں بڑے پیمانے پر مقامی نوجوانوں کے درمیان صحت مند مقابلے اور مسابقت کو فروغ دینے کے لئے سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء اور مقامی...
View Articleآرٹیمس ٹو؛ چاند کی نئی خلائی مہم
اپریل انسانی خلائی پرواز کی تاریخ کے حوالے سے ہمیشہ سے اس عظیم سفر کی یاد دلاتا ہے اور دلوں کو گرما تا ہے جب کہ یہ انسانی جوش و ولولے کو ازسر نو تروتازہ بھی کرتا ہے۔ 12 اپریل 1961 ء کے اسی دن ایک بہادر...
View Articleملک انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، اسٹیک ہولڈرز ذمہ داری دکھائیں، ایکسپریس فورم
لاہور: دشمن خوشی منا رہا ہے، ملک انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، تمام اسٹیک ہولڈرز کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ اداروں کے درمیان محاذ آرائی سے بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے، پارلیمنٹ کے ذریعے مسائل حل...
View Articleممتا کے جذبات۔۔۔ وفاؤں کے پھول!
دامن میں ماں کے صرف وفاؤں کے پھول ہیں ہم سارے اپنی ماں کے قدموں کی دھول ہیں! کہتے ہیں دنیا کا ہر رشتہ بے وفا ہو سکتا ہے، ایک بیوی، ایک لڑکی، ایک محبوبہ بھی ’بے وفائی‘ کر سکتی ہے، لیکن ایک ماں کبھی بے...
View Articleماں بننے کا سفر اپنی ذات کی نفی ہرگز نہیں
عورت کی زندگی کا ہر روپ ہی جدا ہے، اس کے ہر رشتے میں حلاوت اوت مٹھاس ہے۔ محبت اور اخلاص جیسے لازم و ملزوم ہیں۔ بیٹی، بہن اور بیوی سے ماں تک کا سفر ہی زندگی کا مقصود ٹھیرتا ہے۔ ماں کا اعزاز ملنے پر ذمہ...
View Articleممتا سب سکھا دیتی ہے۔۔۔
سارہ آخر کب تک تمھاری نیند کا یہی حال رہے گا؟ امی کبھی کبھار کیا اکثر ہی اس پر جھنجھلا جاتی تھیں، امی اس کے لیے انتہائی فکر مند رہتی تھیں، بچپن ہی سے وہ نیند کی بے انتہا کچی تھی، نیند کا غلبہ ایسا...
View Articleانتشار کی سیاست ملکی مفاد میں نہیں، اتفاق رائے سے آگے بڑھنا ہوگا!
موجودہ ملکی صورتحال اور مستقبل کا منظر نامہ کے موضوع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف تجزیہ نگاروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔ فورم میں ہونے والی...
View Articleبلند فشار خون؛ تعارف، تشخیص اور علاج
اب سے ڈیڑھ دو سو برس پہلے کی بات ہے، اردو کے سب سے بڑے شاعر مرزا غالب نے ایک خوب صورت شعر کہا تھا: رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے خون کا رگوں میں دوڑنا...
View Article