’’آئٹزم‘‘ بچوں کا پیچیدہ ذہنی عارضہ
قدرت نے انسانی جسم کو بہترین ساخت عطا فرمائی تاہم بیماری وہ دیمک ہے، جو اس کو چاٹ کر کھوکھلا کر سکتی ہے، بیماری جسمانی ہو یا نفسیاتی، پیدائشی ہو یا عمر کے چند برس بیتنے کے بعد سامنے آئے، یہ ہر صورت...
View Articleحمل کے مراحل سے جڑے مسائل جو خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں
ماں بننا کسی بھی عورت کی زندگی کا ایک خوبصورت مگر دشوار تجربہ ہوتا ہے۔ یہ جسمانی طور پر تو بہت سی تبدیلوں کا باعث بنتا ہی ہے مگر یہ ذہنی طور پرگہرے اثرات چھوڑتا ہے۔حمل کے دوران جسمانی ساخت میں...
View Articleگندھارا آرٹ اور خیبرپختون خوا
گندھارا آرٹ اور خیبرپختون خوا کے بارے میں لکھی گئی تاریخ اور یہاں کے مختلف علاقوں سے برآمد ہونے والے بے شمار قدیم آثار و نوادرات کی روشنی میں ماہرآثارقدیمہ کے مطابق خیبر پختون خوا کی زمین پر 20...
View Articleدر جواب آں غزل؛ جواباً نظم، غزل اور شعر کہنے کی دل چسپ روایت
اردو زبان پر عربی، فارسی، ہندی سمیت بہت سی زبانوں کے واضح اثرات نظر آتے ہیں۔ اردو روزمرہ میں عربی اور فارسی زبان و بیان کی آمیزش دیگر زبانوں کی نسبت کہیں زیادہ ہے، بالخصوص فارسی کو اگر اردو کی مادری...
View Articleڈاکٹر خالد سہیل؛ انسانوں کا مشیر، انسانیت کا سفیر
اندازہ ہی نہیں ہوا کب ڈاکٹر خالد سہیل سے رابطہ ہوا، تعلق بنا اور ایک رشتہ قائم ہوگیا۔ ان سے ایک ایسا ادبی، علمی اور تخلیقی رشتہ بندھا کہ یہ یقین مزید پختہ ہوگیا کہ زندگی میں خون کے رشتے نہیں بلکہ خلوص...
View Articleجامع مسجد منصورہ؛ جدید فن تعمیر کا نادر اور یکتا نمونہ
لاہور میں ایک ایسی مسجد بھی ہے جو جدید فن تعمیر کا نادر اور یکتا نمونہ ہے ۔ اس مسجد کے بڑ ے ہال میں کوئی ستون نہیں ہے اور نہ ہی اندرونی چھت پر کوئی بیم ہے، چھت کی مضبوطی کیلئے جو بیم ڈالے گئے ہیں وہ...
View Articleاقبالؒ اور اصحابؓ رسول ﷺ فکروکلامِ اقبال کا منفرد پہلو
شاعر مشرق حکیم الامت حضرت علامہ اقبال کی کلک صدف بار نے جہاں اہل بیت اطہار کی بارگاہ اقدس پناہ میں گلہائے عقیدت پیش کیے وہاں آپ نے حضور سرور کونین ﷺ کے رفقائے محترمؓ کو بھی زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔...
View Articleپاکستان میں مہنگائی کیسے کم ہو ؟
’’انسانیت کو سربلند کرنے والا ہر کام عظیم و پُروقار ہے۔‘‘ (امریکی مدبر، مارٹن لوتھر کنگ) ٭٭ دنیا بھر میں کل لیبر ڈے یا یوم ِمزدوراں منایا جا رہا ہے۔اس دن اُن انسانوں کو ہدیہ...
View Articleمعاشی بحران؛ سماجی تحفظ نہ بنیادی حقوق، حکومت مزدوروں کے مسائل حل کرے،...
لاہور: پنجاب میں مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے، پنجاب نے اپنی لیبر پالیسی بنا لی ہے، جلد کابینہ سے منظور کروالی جائیگی، سوشل سکیورٹی کے تحت محنت کشوں کو تاحیات صحت کی...
View Articleورلڈ لیبر ڈے ؛ مزدور کو ریاست، سیاست اور معیشت میں شناخت دینا ہوگی!
یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ا س اہم دن کے حوالے سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت اور مزدور رہنماؤں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ فورم...
View Articleدوستانہ ماحول ہی مناسب ہے
بچے تو بچے ہوتے ہیں انہیں جیسا ماحول ملتا ہے، اس میں ان کی شخصیت ڈھل جاتی ہے۔ بچوں کی کردار سازی اور ان کی نفسیات کے حوالے سے ماحول بہت گہرا اثر مرتب کرتا ہے۔ جس طرح تعلیم و تربیت انسانی روح کی بہت اہم...
View Articleدُہری ذمہ داریاں
’’بابا! آپ کب تک گھر آئیں گے؟ یہ عید بھی گزر گئی لیکن آپ نہیں آئے۔‘‘ دس سالہ زرش نے روتے ہوئے فون پر اپنے باپ سے گلہ کیا۔ ’’میری جان! میری شہزادی بہت جلد آپ کے پاس ہوں گا۔‘‘ انھوں نے ہمیشہ کی طرح...
View Articleکم عمری کی شادیاں۔۔۔!
بچیوں کی کم عمری میں شادی کا رواج صرف پاکستان ہی میں نہیں، بلکہ ترقی پذیر ممالک کے ساتھ ساتھ یہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔ جو کہ دنیا بھر میں لڑکیوں کی زندگی، فلاح و بہبود اور مستقبل کے لیے خطرہ بنتا جا رہا...
View Articleذکر کچھ خواتین کے اندازِ چہل قدمی کا۔۔۔
(ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبۂ اردو، عین شمس یونیورسٹی، قاہرہ، مصر) یہ مانا جاتا ہے کہ عورت کے چلنے کا انداز بہت اہم ہے اور اس کا اثر مجموعی طور پر ظاہری شکل پر بہت زیادہ ہوتا ہے۔ محفوص انداز سے چلنا عورت...
View Articleدمہ کی علامات اور اسباب
ہر سال مئی کے پہلے منگل کو دنیا میں دمہ کے مرض سے آگاہی اور اس کی روک تھام کے لیے عالمی دن منایا جاتا ہے۔ رواں برس یہ دن دو مئی کو منایا گیا اور اس کا عنوان “Asthma care for All” رکھا گیا ہے۔ دمہ...
View Articleصحت مند زندگی کے سادہ اصول
ترقی کا جنون اور وقت کی تیز رفتاری دو ایسے عوامل ہیں جنہوں نے انسان کو مادی لحاظ سے تو ہو سکتا ہے بہت نوازا ہو لیکن جسمانی اور روحانی حوالے سے لا تعداد مسائل سے متعارف بھی کروایا ہے۔ فی زمانہ ہر انسان...
View Articleسارے رنگ
’گاندھی گارڈن‘ سے چھیڑخانی نہیں ہونی چاہیے! ’مغل گارڈن‘ کی ایک نسبت لیا ہوا۔۔۔ ’کوئن وکٹوریہ گارڈن‘ جو عوام میں کبھی ’رانی باغ‘ کے نام سے بھی پکارا گیا، پھر 1930 ء کے زمانے میں ہندوستان کے ’مہاتما‘...
View Articleعلم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ 21 مارچ تا20اپریل آپ کا طالع کا مالک چوتھے میں ہبوط سے گزر رہا ہے۔ معدہ متاثر ہوسکتا ہے۔ جذبات مشتعل ہوسکتے ہیں، لیکن یہاں اس ہفتے ایسا کچھ مل سکتا ہے جو گذشتہ ہفتے کھو گیا تھا،...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...
View Articleزیتون۔۔۔خاموش سبز انقلاب
بڑھتی ہوئی ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کی معیشت اس وقت زبوں حالی کا شکار ہے۔ ماہرین زراعت کے مطابق زیتون کی پیداوار میں اضافہ ملک کی معیشت اور ماحول دونوں کے لیے سودمند ثابت ہو سکتا ہے ، پنجاب،...
View Article