زباں فہمی نمبر 183؛ یہ مُنھ اور مسورکی دال
کراچی: کیا زمانہ آگیا ہے صاحبو! جسے دیکھو پڑھتا کم، پڑھاتا زیادہ اور سیکھتا کم، سکھاتا زیادہ ہے، بلکہ سِرے سے سیکھے بغیر ہی پٹیا ں پڑھاتا ہے اور چونکہ یہ دور ہے ’نقل وچسپاں‘[Copy-and-paste]اور نقل در...
View Articleشب عظیم کی معرفت و برکات
قرآن حکیم ، فرقان حمید میں اﷲ رب العزت کے ارشاد گرامی کا مفہوم: ’’حٰم! اس کتاب روشن کی قسم کہ ہم نے اس کو (قرآن مجید) مبارک رات میں نازل فرمایا، ہم تو رستہ دکھانے والے ہیں۔ اسی رات میں تمام حکمت کے...
View Articleنزولِ قرآن و مغفرت کی رات
حضرت عبداﷲ ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ ﷺ سے لیلۃ القدر کے بارے میں پوچھا گیا تو آپؐ نے فرمایا کہ وہ رمضان میں ہوتی ہے۔ ( ابوداؤد) مفسرین لکھتے ہیں کہ جس رات میں قرآن نازل کیا گیا تھا اور جس کو...
View Articleرحمت کا خزینہ لیلۃ القدر
رمضان المبارک ہمارے پاس چند دنوں کا مہمان ہے، جس نے اس کی جتنی قدر کی ہوگی وہ خوب عیش میں ہوگا اور جو سستی کا شکار رہے ان کے لیے ابھی بھی موقع ہے کہ وہ ماہ مہمان کی آخری گھڑیوں میں عبادات کا اہتمام...
View Article’انسرٹین زون‘
انسانی دماغ طاقت کے ساتھ ساتھ پراسراریت بھی رکھتا ہے۔ دماغ کا وزن قریب ڈیڑھ کلوگرام ہوتا ہے مگر اس میں لگ بھگ 8600 کروڑ نیوران اس کی باہری تہہ، جسے ’گرے میٹر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، بناتے ہیں۔ یہ...
View Articleوٹامن ڈی اور کیلشیئم کے فوائد
وٹامن ڈی ایک چربی میں موجود وٹامن ہے جو انسانی جسم میں کیلشیم اور فاسفورس کو جذب کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسے ’’سن شائن وٹامن‘‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کیونکہ سورج کی روشنی کے سامنے آنے پر...
View Article’’بروقت طبی امداد سے زندگی بچ سکتی ہے‘‘
ڈاکٹر فرقد عالمگیر ممتاز پاکستانی کارڈیالوجسٹ ہیں، جنہوں نے اپنے شعبے میں دنیا بھر میں نام کمایا اور وطن عزیز کے لیے نیک نامی کا باعث بنے۔ وہ کچھ عرصے سے کوشش کر رہے تھے کہ دل کا دورہ ہونے پر پاکستان...
View Articleمتّقین کے اعزاز و اکرام اور انعام کا دن
اﷲ نے اپنے حبیبؐ کو سارے عالم کے لیے بہترین نمونہ بنایا تو ہم پر لازم ہے کہ اﷲ کی عبادت اس طرح کریں جس طرح اس کے حبیبؐ نے کی اور اپنی زندگی اس انداز پر گزاریں، جیسے حضور بنی کریم ﷺ نے گزاری تو ہم بھی...
View Articleعید، شُکر اور بخشش کا دن
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے بعد عیدالفطر کا مبارک دن بھی آ گیا ہے۔ حقیقی عید تو آج انہیں خوش نصیب لوگوں کی ہے جنہوں نے رمضان المبارک کی رحمت و بخشش اور مغفرت کے مہینے میں دن کو روزے رکھے، رات کو...
View Articleپھر میری آنکھ ہوگئی نمناک۔۔۔۔ عیدمبارک!
یہ کائنات اﷲ تعالی نے بنائی اور اس میں بسنے والی تمام مخلوقات کو تخلیق فرمایا اور پھر اپنی تمام مخلوقات میں سے انسانوں کو اپنی بہترین تخلیق قرار دیتے ہوئے اسے عزت و تکریم سے نوازتے ہوئے اپنی اس زمین پر...
View Articleدو بھائی باکمال
اس مضمون کا عنوان دیکھ کر آپ سوچیں گے ’’صابری برادران اور ڈاکٹر؟‘‘ عجیب سی بات معلوم ہوتی ہے لیکن یہ حقیقت ہے۔ کیسے؟ اسے آگے چل کر منکشف کریں گے۔ اس سے قبل ہم قوالی اور اِن برادران کے بارے میں بات...
View Articleبھارتی فوج نے عیدالفطر کو خون آلود کر دیا
آپ نے شاید مالیانہ اور ہاشم پورہ کا نام نہ سنا ہو مگر یہی وہ بدقسمت مقام ہیں جہاں آج سے چھتیس سال قبل مئی 1987ء میں عیدالفطر سے چند دن پہلے بھارت میں قانون وانصاف کے رکھوالے پھیڑیے بن گئے تھے۔ انھوں...
View Articleعید الفطر، اتحاد ِامت، یگا نگت اور جذبہ ِ ایثار کا تہوار
عید الفطر کا دن رنجشوں کو مٹانے اور نفرتیں ختم کرنے کا دن ہے، روٹھے ہوؤں کو منانے کا دن ہے۔ یہ تہو ار اتحا د ِ مسلمہ کا دن ہے، یہ دن جذبہ ایثا ر و قر بانی کا مظہر ہے ۔ اپنی اناؤں اور تکبر کو توڑ نے...
View Articleعید کے رنگا رنگ پکوان
عید الفطر ماہ صیام کے بابرکت مہینے میں صبر و ایثار پر ملنے والا خوب صورت تحفہ ہے۔ عید کی خوشیاں اپنوں کے سنگ مل بانٹنے سے دوبالا ہو جاتی ہیں۔ اور جہاں اپنوں کی چاہت اور اپنائیت محفل کو چار چاند لگاتی...
View Articleخوابوں کی تعبیر
نعت سننا فرید حسین، سکھر خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک نعتیہ محفل میں شرکت کے لئے اپنے دوست کے ساتھ جاتا ہوں ۔ وہاں بڑے اچھے اچھے نعت خواں تشریف لائے ہوتے ہیں ۔ یہ نعت خواں ہمارے نبیؐ کے حضور...
View Articleزباں فہمی 184؛ عید منائیں، غم مٹائیں
کراچی: بات سننے میں ذرا گراں گزرے گی، مگر کہے بغیر چارہ بھی نہیں کہ عید تو پہلے منائی جاتی تھی، اب ہم ’گزارتے‘ ہیں اور بس۔ روایات دم توڑگئیں، کہاں وہ عید کارڈ، عید میلے، عید ملن، وہ شوخیاں شرارتیں،...
View Articleوہ عیدیں جو واقعی میٹھی ہوتی تھیں!
کراچی: بچپن میں جانے ہمیں رمضان کا زیادہ انتظار ہوتا تھا یا عید کا اس کا تعین کرنا تقریباً ناممکن ہے لیکن یہ بات طے ہے کہ عید کی طرح رمضان بھی ہماری زندگی کا ایک بھرپور تیوہار ہوا کرتا تھا جب روزے...
View Articleموٹاپے کی وجوہات اور علاج
فی زمانہ یوں تو کئی ایک خطرناک بیماریاں بے احتیاطی اور بسیار خوری سے ہم پر مسلط ہورہی ہیں لیکن ان میں سب سے خطرناک موٹاپا ہے۔ موٹاپا بذات خود تو ایک موذی اور تکلیف دہ مرض ہے ہی مگر یہ کئی دوسرے خطرناک...
View Articleمصنوعی ذہانت کے مثبت اثرات
موجودہ دور کو اگر مصنوعی ذہانت کا دور کہا جائے تو یہ غلط نہ ہو گا۔ ہماری زندگیوں میں اس کا عمل دخل اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ اب اس کے بغیر دنیا کا تصور کرنا ممکن نہیں۔ اگر ہم بغور جائزہ لیں تو اس نتیجہ پر...
View Articleکوچۂ سخن
غزل عدو کی جیت کو میں ہار میں بدل دوں گا جو دشمنی ہے اسے پیار میں بدل دوں گا جو خال و خط ہیں تراشوں گا تیشۂ فن سے وجود اس کا میں شہکار میں بدل دوں گا وہ مجھ سے محوِ تکلم رہے گا دیر تلک ذرا سی بات کو...
View Article