نفسیاتی علاج کیا ہے؟
جسمانی بیماریوں کی طرح نفسیاتی بیماریاں بھی عام ہیں۔ ایک پرانے سروے کے مطابق تقریباً ہر چوتھے فرد کو نفسیاتی مدد کی ضرورت ہے۔ مزید براں 50 فیصد سے 80 فیصد جسمانی بیماریوں کی وجہ بھی نفسیاتی ہوتی ہے۔...
View Articleشرم و حیاء
احساس مر نہ جائے تو انسان کے لیے کافی ہے ایک راہ کی ٹھوکر لگی ہوئی حیا اور ایمان باہمی ساتھی ہیں۔ جب ان میں سے ایک رُخصت ہوتا ہے تو دوسرا بھی اُس کے پیچھے پیچھے چلا جاتا ہے۔ شرم و حیا کے باب میں سرکار...
View Articleخبردار! خُودکُشی حرام ہے۔۔۔۔۔۔۔!
خود کشی، بزدلی اور کم ہمتی کی دلیل ہے۔ یہ کم زور و مایوس لوگوں کے لیے زندگی کے مسائل و مشکلات، آزمائشوں اور ذمے داریوں سے راہِ فرار اختیار کرنے کا ایک غیر اسلامی، غیر اخلاقی اور غیر قانونی طریقہ ہے۔...
View Articleقرآن و احادیث کی روشنی میں احکامات لباس
قرآن مجید فرقان حمید ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں تاقیامت ہماری راہ نمائی کرتا رہے گا۔ جامع قوانین کا ایسا مجموعہ ہے جو معاشرے کو ہر قسم کی برائی، ظلم و ناانصافی اور جرائم سے پاک...
View Articleسارے رنگ
پتا نہیں ’مبارک‘ صاحب نے ایسا کیوں کیا۔۔۔! خانہ پُری ر ۔ط ۔م تقریباً دو ماہ پیش تر جامعہ کراچی کے ایک طالب علم کے توسط سے ہمارا رابطہ ایک چینی محقق محمد مبارک سے ہوا، جو وسطی چین کی شان شی یونیورسٹی سے...
View Articleموبائل جرنلزم کا کمال۔۔۔ مستقبل اب ہمارے ہاتھ میں
ٹیکنالوجی نے ہمارے سوچنے، دیکھنے اور جینے کے انداز بدل دیے ہیں۔ میں نے اپنی عملی زندگی میں موبائل جرنلزم کا آغاز 2016 سے کردیا تھا۔ اس کے بھرپور اور موثر استعمال نے مجھے اور میرے کام کو ایک منفرد...
View Articleبُک شیلف
کہانی بول پڑتی ہے ۔۔۔ پوپ کہانیاں مصنفہ: ڈاکٹر رضیہ اسماعیل، قیمت:300 روپے، صفحات:136 ناشر:بک ہوم،مزنگ روڈ،لاہور (03014568820) ادب زندگی ہے، یہ زندگی کے تاروپود بناتا ہے، حالانکہ یہ غیر مادی شے ہے،...
View Articleافغان بادشاہت اور گریٹ گیم
افغانستان ہمارا ایسا ہمسایہ ملک ہے جس کے گہر ے تاریخی، ثقافتی، تمدنی، سیاسی، اقتصادی اور مذہبی اثرات برصغیر پر مرتب ہوتے رہے ہیں اور اب تک کسی نہ کسی اعتبار سے مرتب ہو رہے ہیں۔ گزشتہ صدی یعنی 20 ویں...
View Articleزباں فہمی نمبر186؛ لُگائی کہاں سے آئی؟
کراچی: آپ بھی سوچ میں پڑگئے ہوں گے کہ یہ کیا عنوان ہوا، بھئی سب کو پتا ہے کہ لُگائی یعنی بیوی کہاں سے آتی ہے۔ (بات کی بات ہے کہ لُگائی بمعنی عورت بھی مستعمل ہے)۔ قارئین کرام! کسی بھی معاملے میں...
View Articleسندھ کے لوکل باڈیز الیکشن…بلدیاتی اداروں کو آئین کے مطابق بااختیار بنایا جائے!
سندھ کے بلدیاتی نظام کے بحران کے حوالے سے ’’ایکسپریس فورم کراچی‘‘ میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف سیاسی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا۔ ان سے ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ مرتضیٰ وہاب (ترجمان...
View Articleگورے رنگ کا زمانہ۔۔۔
گورے رنگ کی خواہش خواتین کے لیے جلد کے کینسر، پٹھوں کی کمزوری اور آسٹیوپوروسس (ہڈیوں کے بھربھرے پن) جیسے سنگین مسائل کا باعث بنتی ہیں۔ کیا آپ کے خیال میں خواتین کا گورا رنگ ان کی خو ب صو رتی کی...
View Article’اے بہن سنو ذرا۔۔۔‘‘ ؛ دوسروں کی ’’فکر۔۔۔ تشویش۔۔۔ یا۔۔۔تفتیش؟ ‘‘
’’کیا میں اندر آسکتی ہوں؟‘‘ اس آواز پر عمارہ نے چونک کر داخلی دروازے کی طرف دیکھا، لوہے کے جال کے پار سے سامنے والی آنٹی بغور اسے دیکھ رہی تھیں۔ صبح کے گیارہ بج رہے تھے اور وہ بچوں کے اسکول جانے کے...
View Article’’تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے؟‘‘
انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا، لیکن یہ بات زیادہ تر خواتین کے بارے میں کہی جاتی ہے کہ خواتین کسی حال میں خوش نہیں رہتیں، مگر وہی بات ہے ناں کہ ’’بد سے بدنام برا‘‘ خوش تو مرد حضرات بھی نہیں رہتے، مگر...
View Article’کئی زمانوں کی چھایا‘
’’امی جان! آپ کیوں ہمت ہار رہی ہیں ان شااللہ بہت جلد ٹھیک ہو جائیں گی۔‘‘ سائرہ نے اپنی امی کے ہاتھ تھام کر آنکھوں سے لگائے۔ وہ ان کے سامنے رونا نہیں چاہتی تھی کیوں کہ وہ جانتی تھی کہ اس کی امی جان کی...
View Articleوالدین کا مقام
انسان زندگی میں چند لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اسے بے انتہاء محبت دیتے ہیں اور بنا لالچ کے اس کے لیے اپنے ہاتھوں کو رب کے حضور بلند کرتے ہیں ان میں سے ایک بے لوث رشتہ والدین کا ہے۔ جب بھی انسان کو تکلیف...
View Articleقرآن حکیم کی حرمت، عظمت اور تعظیم
قرآن پاک کی حرمت و تعظیم کی لیے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ ازلی کلام الٰہی ہے جو لوح مکنون سے لوح محفوظ کی طرف اتارا گیا، جسے جبرائیل امینؑ بہ حکم الٰہی لے کر اترتے رہے اور اس سے بڑھ کر اس کی قدر و منزلت،...
View Articleتوہینِ قرآن، محرکات و نتائج
انتہاء پسندی سخت قابل مذمّت اور قابل نفرت فعل ہے جسے انسانیت اور انسانی اخلاقیات سے قطعاً کوئی علاقہ نہیں۔ بنیاد پرستی و رجعت پسندی سے ابھرنے والے غیرمعتدل رجحانات اور رویّے انتہاء پسندانہ طرز فکر و...
View Articleصحت کے لیے نقصان دہ 10 عادتیں
بیماری اور جسمانی امراض کی ایک بڑی وجہ ہماری روزمرہ زندگی کی ایسی عادتیں ہیں، جو صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔ ان صحت دشمن عادتوں کو ترک کر کے آپ دوبارہ پْرمسرت اور صحت مند زندگی کی طرف لوٹ سکتے...
View Articleفائبر، صحت بخش غذا
فائبر قدرتی طور پر دل کے دورے، فالج اور ذیابیطس جیسی بیماریوں کے خطرے کو کم کر دیتی ہے اور یہ آپ کے وزن، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول لیول کو بھی قابو میں رکھتی ہے۔ ایک تحقیق میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے...
View Articleباغ سر
ہمیں رات کے آخری پہر اٹھ کر تتلیوں کے دیس کے پار تو نہ جانا تھا مگر پھر بھی ہم سب خوش تھے۔ ہم جانتے تھے کہ وہاں نہ تو پیلے پھول ہوںگے جو اس حبس والے موسم میں ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک دے سکیں اور نہ اس...
View Article