بُک شیلف
ان کہی کہانی مصنف : لیفٹیننٹ جنرل بی ۔ ایم کول، قیمت: 2000 روپے صفحات: 392، ناشر: فیکٹ پبلی کیشنز ، علی پلازہ ، سیکنڈ فلور، ٹیمپل روڈ ، لاہور رابطہ: (03009482775) لیفٹیننٹ جنرل بی ۔ ایم کول بھارتی...
View Articleپتلی گلی کے لوگ
ہمارا ملک مسائل کا گڑھ ہے اور لوگ حیران ہوتے ہیں کہ یہ مسائل کیوں بڑھتے جا رہے ہیں اور پرانے مسائل کیوں حل نہیں ہورہے ہیں۔ اس کی وجہ پتلی گلی پکڑنا ہے۔ جب ہمارے ملک میں کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے تو عوام...
View Articleزباں فہمی 174؛ فرنگ، فرنگی، فرنگستان
کراچی: زمانہ قدیم سے اردومیں رائج بعض الفاظ کا استعمال قدرے کم ہونے کی وجہ سے ان کے معانی بھی ہر کس وناکس کے لیے قابل فہم نہیں رہے۔ایسے بہت سے الفاظ میں فرنگ، افرنگ، فرنگی،فرنگن، فرنگیہ اور فرنگستان...
View Articleقانون سازی کے باوجود خواتین عدم تحفظ کا شکار کیوں ؟
12 فروری کو پاکستان میں خواتین کا قومی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد ملک میں خواتین کے حقوق و تحفظ کی صورتحال کا جائزہ لینا، آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرنا اور خواتین کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔...
View Articleشیکسپئیر اور میں
آپ کا سوال ہے کہ شیکسپئیر کا مقام میری نظر میں کیا ہے؟ اول تو یہ کہ شیکسپئیر کوئی نظریاتی مسئلہ نہیں کہ کسی صدی میں اس کا مقام ڈھونڈنے کی کوشش کی جائے۔ شیکسپئیر ایک مصنف تھا، ایک لیکھک تھا، گلوب تھیٹر...
View Articleضیاء محی الدین بزم جہاں سے رخصت ہوتے ہیں
حرف و صوت اور حسن ادا کی ضیائ…ضیاء محی الدین ہم میں نہیں رہے۔ ان کی عمر بانوے برس تھی۔ لفظوں کے جادوگر ضیاء محی الدین الفاظ کو صوتی معنویت عطا کرنے میں حرف آخر تھے۔ اس میں شک نہیں کہ اردو اور انگریزی...
View Articleپیغامِ معراج مصطفٰی ﷺ
ہجرت مدینہ سے تقریباً ایک سال پہلے کے حالات اسلام قبول کرنے والوں کے لیے انتہائی پریشان کُن اور اذیت ناک تھے۔ بہ قول شخصے اسلام کی تاریخ بننے سے قبل ہی بگڑتی معلوم ہوتی تھی۔ گنتی کے چند لوگ ہی قبول...
View Articleشب معراج کے اسرار
معراج النبیؐ کا بے مثال معجزہ بیداری کے عالم میں جسم مبارک کے ساتھ 27 رجب المرجب کی شب وقوع پذیر ہوا۔ اس وقت نبی کریمؐ کی عمر مبارک لگ بھگ اکیاون برس آٹھ ماہ بیس دن تھی۔ یہ نبوت کا بارھواں سال تھا۔...
View Articleعالم بشریت کی زد میں ہے گردُوں ۔۔۔!
نبی کریم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت مشہور و معروف ہے، اسے علمائے اسلام نے نہایت تفصیل سے تحریر فرمایا ہے۔ ارشاد ربانی کا مفہوم ہے: ’’ پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو، ایک رات میں مسجد الحرام سے...
View Articleپشاور
خان پور: دوسری قسط 2005 کے زلزلے نے اس کو شدید نقصان پہنچایا، لیکن بعد میں اس کی مرمت کردی گئی۔ آج کل یہ قلعہ ” فرنٹیئرکانسٹیبلری” کے پاس ہے جس نے نہایت اہتمام سے اس قلعے کو سنبھال رکھا ہے۔ قلعے کے...
View Articleلیموں
واہ کینٹ: لیموں کا نباتاتی نام اسٹرس لیمن (Citrus lemon) ہے۔ تاریخی پس منظر: لیموں چھوٹے سائز کا پھل ہے۔ پورے سائز کے پھل کا قطر پچاس ملی میٹر یعنی دو انچ تک ہوتا ہے۔ اس کے پودے سدابہار ہوتے ہیں۔ اس...
View Articleکوچۂ سخن
غزل یخ بستہ سمے درد کے ٹل کیوں نہیں جاتے اب پنچھی سوئے شاخِ غزل کیوں نہیں جاتے کس واسطے آ جاتے ہو احساس کچلنے تم یاد کے ملبے سے نکل کیوں نہیں جاتے کیوں آنکھ سے جاتی نہیں یہ شب کی سیاہی خورشید ترے ہجر...
View Articleخوش حال خان خٹک
نیلی شکاری آنکھیں، جنگ جوُ ناک، چہرے پر دانش ورانہ جُھریاں، سر پر لمبے لمبے شاعرانہ بال، لمبی لمبی فلسفیانہ داڑھی، گال پر کالا تل جو انسانی نفسیات پر عبور رکھنے کی واضح علامت ہے۔ مضبوط توانا جسم اور...
View Articleخوابوں کی تعبیر
لوگوں پر پانی پھینکنا محمد شعیب، لاہور خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں اور میرے دوست راستے میں کھڑے ہیں اور گزرنے والے لوگوں پہ پانی بھر بھر کر غبارے پھینک رہے ہیں ۔ ہمیں بہت مزہ آ رہا تھا مگر ایک...
View Articleکینیڈا کے وزیر اعظم نے ’کاما گاٹا مارو‘ کے واقعے پر اسمبلی میں معافی مانگی تھی
چھٹی قسط کینیڈا میں 1914ء کے موسمِ گرما میں مشہور کوماگاٹا مارُو رزمیہ داستان کا راز کُھل گیا۔ ہندوستان کے ایک متمول تاجر کُلدیپ سنگھ نے کوماگاٹا مارُو کو کرائے پر لے لیا تھا اور وہ مال بردار بحری...
View Articleبھارتی فوج جعلی انکاؤنٹر اسپیشلسٹ بن گئی
ریاست جموں و کشمیر کے مجبور ومقہور مسلمان پچھلے دو سو برس سے غیر مسلم حکمرانوں کے ظلم وستم برداشت کر رہے ہیں۔ 1947ء میں آزادی پانے کا سنہرا موقع ملا تھا مگر ہندو راجا،غدار اعظم شیخ عبداللہ ، بھارتی...
View Articleامریکی مفادات کی تابعداری نے ہمیں بے دست وپا کر رکھا ہے
آخری حصہ 1960 ء کی دہائی کے آغاز ہی سے سرد جنگ شدت اختیار کر چکی تھی اور جرمنی اور کیوبا سمیت پاکستان ، بھارت چین اور سابق سویت یونین اس سرد جنگ میں غیر اعلانیہ طور پر شامل ہو گئے تھے۔ اس دوران سوویت...
View Articleپاکستان کا ’’گیم چینجر‘‘ خزانہ
پاکستانی حکومت کا فوری مسئلہ ڈالر پانا ہے تاکہ درآمدات جاری رہیں اور بیرونی قرضوں و سود کی ادائیگی بھی!ہماری حکومت نوٹ چھاپ کر مقامی مالیاتی اداروں کا قرض ادا کر دیتی ہے۔ گو یہ عمل ریاست میں افراط زر...
View Articleپاکستان لٹریچر اور فیض فیسٹول کا کامیاب انعقاد
کہا جاتا ہے کہ لاہور لاہور اے اور جنے لاہور نہیں دیکھیاں اوں جمیاں نہیں، کچھ تو ایسی بات ہے کہ ہر کوئی اس شہر کی طرف کھینچا چلا آتا ہے۔ حال ہی میں کراچی آرٹس کونسل اور لاہور آرٹس کونسل کی مشترکہ...
View Articleزباں فہمی 175؛ اردو اور راجستھان (حصہ اول)
کراچی: ”دھرتی پر آج بھانت بھانت کی ہزاروں بولیاں بولی جارہی ہیں جن میں سے ایک اردو بھی ہے اور وہ اپنی ایک تاریخ رکھتی ہے۔ اس تاریخ کا پہلا سِرا، رِگ وید میں ملتا ہے جو پاکستان اور بھارت کی سب سے پرانی...
View Article