کراچی میں پولیس کی غفلت نے اسٹریٹ کریمنلز کو بے لگام کر دیا
کراچی: پولیس کے تمام دعوؤں کے باوجود شہر میں سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کا جن کسی بھی صورت پولیس کے کنٹرول میں آنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ ڈاکوؤں کی سفاکیت دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے اور انھیں اس بات...
View Articleکینیڈا میں الیکٹرک بس ڈرائیوروں کی غالب اکثریت بھارتی لڑکیوں پر مشتمل ہے
ساتویں قسط سائمن فریزر یونیورسٹی میں ورکشاپ اور دیوِندر ملہانس یکم نومبر کو بَلی نے سائمن فریزر یونیورسٹی میں Creative Writing کی ورکشاپ کرانی تھی۔ ڈائننگ ہال میں ناشتے کے لیے پہنچے۔ اُس روز وہاں...
View Articleعلم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ ، 21 مارچ تا20 اپریل پیر اور منگل دو دن ایسے ہوسکتے ہیں جب ماتحت کام کرنے والے اور افسران دونوں کا تعاون حاصل ہو، کوئی پرانی امید بر آسکتی ہے۔ سفر ہونے کے یقینی امکان موجود ہیں مزاج...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...
View Articleکیا سرکاری ریڈیو کی افادیت ختم ہوچکی؟
20 دسمبر 2019 کو بی بی سی کی ویب سائیٹ پر یہ خبر لگی۔ ’’بی بی سی نیوز اردو اس برس کے آخر میں حالات حاضرہ اور خبروں کے پروگرام سیر بین کی شارٹ ویوز اور میڈیم ویوز پر نشریات بند کر دے گا۔ اور اب اس کی...
View Articleپاکستانی ٹریننگ انڈسٹری کا لعل؛ فلپس ایس لال
پڑھانے اور لکھنے کے بعدموٹیویشنل اسپیکر اور ٹرینر بننے کا شوق سر چڑ کر بولنے لگا تو پاکستانی ٹریننگ انڈسٹری اور ٹرینر کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔ عالمی شہرت یافتہ سیلف ہیلپ گروڈیل کارنیگی سے واقفیت...
View Articleکوچۂ سخن
غزل کون کہتا ہے یہ زخموں کی پذیرائی ہے آنکھ توآنکھ ہے بس ویسے ہی بھر آئی ہے تم تسلی سے مرے زخم کریدو وحشت میں ہی ہوتا ہوں یہاں یا مری تنہائی ہے ایک بھوکے نے اشاروں کی مدد سے طنزاً کتنے لوگوں کو...
View Articleاسلاموفوبیا کا سدباب کیسے کیا جائے؟
تاریخی اعتبار سے دیکھیں تو مسلمانوں نے بھی دنیا کی دوسری اقوام کی طرح جنگیں کی ہیں۔ اُن کی بھی بڑی بڑی سلطنتیں رہی ہیں مگر سلطان صلاح الدین کے زمانے میں لڑی جا نے والے صلیبی جنگوں میں خود برطانیہ کے...
View Articleکیا پاکستان پر ایلیٹ طبقہ قابض ہے؟
کچھ عرصہ قبل ہمارے سابق وزیر خزانہ ، مفتاح اسماعیل نے پے در پے انگریزی مضامین لکھ کر دعوی کیا کہ پاکستان پہ ایلیٹ طبقہ قابض ہو چکا۔وہی بیشتر ملکی وسائل سے مستفید ہو تا اور مراعات و آسائشیں پاتا ہے...
View Articleبُک شیلف
مسنون نماز مصنف: حافظ صلاح الدین، صفحات:160 ناشر : دارالسلام ، لوئر مال، نزد سیکرٹریٹ سٹاپ، لاہور ) 37324034 (042 نماز اسلام کا بنیادی رکن ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن...
View Articleزباں فہمی 176؛ اردو اور راجستھان (حصہ دُوَم)
کراچی: وسطی ہند آریائی زبانوں میں، سب سے نمایاں نام اردو کا ہے، جبکہ اسی خاندان کی مغربی شاخ راجستھانی کا اس زبان سے قدیم تعلق بھی ماہرین لسانیات اور ادبی قارئین کے لیے دل چسپی کا باعث ہے۔ راجستھانی...
View Articleملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے سخت فیصلے ناگزیر !!
موجودہ معاشی چیلنجز، منی بجٹ، نئے ٹیکسز، مہنگائی اور عوام کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ لینے کیلئے ’’ایکسپریس فورم اسلام آباد‘‘ میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت، سول سوسائٹی اور بزنس...
View Articleحوصلہ بڑھائیں
’’باجی! مجھے بھی کڑھائی کا بہت شوق ہے اور مجھے تو بہت سے ڈیزائن بنانے آتے ہیں۔‘‘ سعیدہ اپنے قمیص پر کڑھائی کر رہی تھی کہ اس کی ملازمہ خوشی خوشی اسے بتانے لگی۔ ’’ارے واہ! یہ تو بہت اچھی بات ہے۔کسی دن...
View Articleمحبت کے رنگ کا حقیقی ہونا ضروری ہے
صبح ناشتے کے بعد مونا نے انگریزی کا اخبار اٹھایا اور سرسری نظر ڈالنے کے بعد اپنے پسندیدہ سلسلے ’تہنیتی پیغامات‘ کے لیے صفحات پلٹنے لگی۔ اندرونی صفحات پر شایع ہونے والے تہنیتی پیغامات وہ بہت شوق سے...
View Articleکیا میں دنیا میں سب سے بدصورت ہوں۔۔۔؟
دنیا میں ایسے کئی لوگ ہیں جن سے ان میں قدرتی طور پر پائی جانے والی خامیوں یا بیماریوں کی وجہ سے تضحیک آمیز رویہ اپنایا جاتا ہے لیکن اگر ہمت جواں اور حوصلے بلند ہوں تو تمام پریشانیوں اور مشکلات کے...
View Articleحوا کی بیٹی۔۔۔
جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہوگا کریدتے ہو جو، اب راکھ جستجو کیا ہے! دنیا کے ہر معاشرے میں خواتین کے خلاف جرائم کی ایک لمبی فہرست ہے، جس میں ذہنی اذیت کے ہتھ کنڈوں سے لے کر جسمانی تشدد تک بے...
View Article’’کمزور خواتین آسان ہدف جنگلوں میں ہوتی ہیں، انسانوں میں نہیں۔۔!‘‘
سماج میں خواتین کے حوالے سے مختلف مسئلے مسائل سامنے آتے رہتے ہیں۔ ساتھ ہی ان مسائل پر لوگوں کا ردعمل، سوچنے کا انداز یا مسئلے کو سمجھنے کا طریقہ بھی کبھی سوچ کے نئے زاویے کھولتا ہے، تو کبھی ایسا ہوتا...
View Articleخبردار ! بلڈ پریشر خاموش قاتل ہے
انسانی جسم کی نشو ونما ،صحت مندی اور خوبصورتی کا دارو مدار خون پر ہو تا ہے۔ خون کی افزائش کا سب سے بڑا ذریعہ ہماری کھائے جانے والی خوراک ہے۔ ہماری خوراک جس قدر عمدہ اور غذائیت سے بھرپور ہو گی اسی قدر...
View Articleہم جگر کی بیماریوں سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟
مریض کمزور حالت میں کمرے میں داخل ہوا۔ چلنا پھرنا دوبھر ہو رہا تھا، چہرے پہ پیلاہٹ نمایاں تھی، آنکھیں پیلی زرد تھیں۔ پوچھنے پہ بتایا کہ کئی دنوں سے یہ حالت ہے۔ بھوک بالکل نہیں لگتی۔ اکثر قے آ جاتی...
View Articleنفسیاتی امراض معاشرے میں کونسے مسائل کو جنم دے سکتے ہیں؟
آج گاؤں میں پھر سب کے پاس ایک موضوع گفتگو ہے، اور موضوع کوئی نیا نہیں وہی پرانا۔ دن کا آغاز تو اس روز رشید کے گھر میں معمول کے مطابق ہوا تھا مگر پھر شور اٹھا تو سب کے کان کھڑے ہوئے۔ اس شور سے گاؤں کے...
View Article