روحانی دوست
علمِ الاعداد نمبر معلوم کرنے کا طریقہ دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں: اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ تاریخ پیدائش مثلاً احسن کی تاریخ پیدائش 12۔7۔1990 ہے ، ان تمام اعداد کو مفرد...
View Articleعلمِ نجوم کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
15 جون تا21 جون 2020 برج حمل سیارہ مریخ،21 مارچ تا20اپریل بزرگ یا باس کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی راہ نکلے گی۔ آپ کے وقار کی بحالی نظر آتی ہے، لیکن آپ کا احساسِ زیاں اس قدر ہے کہ فائدے کو بھی نقصان...
View Articleکوچۂ سخن
غزل اس اداکاری کا الفت کی، ثمر بنتا ہے جی کم سے کم بھی اس کا ہدیہ آسکر بنتا ہے جی جسم سے تو مٹ چکا لیکن سمجھ آتی نہیں داغ اک اب بھی ہمارے عکس پر بنتا ہے جی ٹوٹ جاؤں گا پڑا بے سود ایسے سو، نیا توڑ کر...
View Articleجارج فلائیڈ کی زندگی کے آخری 8 منٹ 46 سیکنڈز کی کہانی
امریکا میں ہر سال مئی کا آخری پیر’’میموریل ڈے‘‘ اُن امریکی فوجیوں کی یاد میں منایا جاتاہے جنھوں نے جانیں وطن کی خاطر قربان کیں۔اس روز وفاقی سطح پر چھٹی ہوتی ہے۔ امسال یہ دن 25مئی کو منایاگیا۔ اُس روز...
View Articleعجائب خانوں کی عجیب دنیا
(پہلی قسط) اسلامی جمہوریہ پاکستان، اپنے رقبے اور آبادی کی طرح ثقافتی اور تاریخی ورثے میں بھی بہت منفرد اور تنوع کا حامل ہے جہاں ہر کونے میں نت نئی چیزیں موجود ہیں۔ یہاں کی ثقافت ایک رنگ برنگے گل دستے...
View Articleبنگلادیش کا قیام اور اقوام متحدہ
( قسط نمبر17) 25اکتوبر 1945 کو اقوام متحدہ کا ادارہ تشکیل پا یا تو اس کے 51 بنیادی اراکین تھے جن میں سے کئی اُس وقت تک نو آبادیا تی نظام سے آزاد نہیں ہو ئے تھے لیکن اقوام متحدہ کے چارٹر اور بعدازاں...
View Articleجانِ محفل تھا خدا بخشے ضمیرؔ
(12مئی 2020ء کو اردو کے عظیم اور عہد ساز مزاح گو سید ضمیر جعفری کی 21 ویں برسی تھی جو کورونا وبا کے باعث نہ منائی جا سکی۔ اس مناسبت سے مرحوم کا یہ خاکہ شائع کیا جا رہا ہے۔) کچھ لوگوں کو ان کی وفات کے...
View Articleیہ انسان سانس لینے کے لیے 4 سو برس سے کراہ رہا ہے
یہ انسان پچھلے 4 سو برس سے کراہ رہا ہے کہ وہ سانس نہیں لے پارہا، یہ فریاد پہلی بار اس نے 20 اگست 1619 میں کی تھی جب وہ پہلی بار غلام بنا کر ” سفید شیر” نامی جہاز جیمس ٹاؤن، ورجینیا کی بندر گاہ پر لنگر...
View Articleاردو اوربرصغیر کی دیگرزبانوں میں پودوں، سبزیوں اور پھلوں کے مشترک نام
زباں فہمی کالم نمبر53 (آخری حصہ) اسی کالم کی پچھلی قسط میں لہسن کے عربی نام، تُوم کے براہوئی میں جُوں کے تُوں استعمال ہونے کی بات ہوئی تو یہ ذکر رہ گیا کہ اس اتفاق کا پس منظر بہت حیران کُن ہے۔ موئن...
View Articleظلم کی چکی میں پستے امریکی سیاہ فام
جعلی نوٹ دے کر سگریٹ خریدنے کی کوشش کرنا جرم ہے مگر اتنا بڑا نہیں کہ اس کی پاداش میں نہتے انسان کی جان ہی لے لی جائے۔ تاہم دنیا کی اکلوتی سپرپاور میں ایسا ہونا ممکن ہے۔ 25 مئی کی شام یہی جرم کرنے پر...
View Article’کورونا‘ کے خلاف خاتون حکم رانوں کی کامیابیاں۔۔۔
بھلے ہی خلا سے دیکھنے پر کرہ ارض اپنے مدار پر محو حرکت نظر آتی ہو، لیکن زمینی گولے کے اندر اِن دنوں زندگی اپنی ڈگر پر معمول کی طرح رواں دواں نہیں۔۔۔ تھم سی گئی ہے اور کسی اَن جانے سے خوف میں خاموش...
View Articleہماری بے احتیاطیوں نے گھروں میں محفوظ لوگوں کی زندگی کوبھی داؤ پر لگا دیا!
عوام کی بے پروائیوں اور انتظامیہ کی غفلتوں کے سبب خدشات کے عین مطابق ’کورونا‘ ملک بھر میں بری طرح پنجے گاڑ چکا ہے۔۔۔ ’’کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے!‘‘ کے نعرے سے اب ایسا معلوم ہونے لگا ہے کہ اب ہم نے...
View Articleوٹامن سے اپنی ’قوت مدافعت‘ مضبوط بنائیے
کورونا کا جن قابو میں نہیں آسکا ہے۔ حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کورونا وائرس نے اس سال مسلمانوں کے فریضہ ٔحج پر ایک سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ انسانوں سے انسانوں میں منتقل...
View Articleایک مریض کورونا سے تو صحت یاب ہوگیا، لیکن بیوی خوف سے چل بسی
کورونا کی وبا سے دنیا تاحال نجات پانے میں مصروف ہے۔ اس کی تباہ کاریوں کے اثرات نہ جانے کب تک رہیں گے۔ پاکستان میں اس کے مریضوں کی تعداد میں رواں ماہ یعنی جون میں بہت تیزی سے اضافہ سامنے آیا ہے۔ رواں...
View Articleلاک ڈاؤن، ایس او پِیز اور بے خبر صحافی
زباں فہمی نمبر 54 خاکسار نے اپنی تحریروتقریر میں یہ بات بارہا کہی کہ ’تعلیم عام ہوگئی، علم اُٹھ گیا۔‘ اس کی وضاحت یا تشریح میں صفحہ قرطاس سیاہ کیا جاسکتا ہے، مگر اختصار وجامعیت کا احساس دامن گیر ہے۔...
View Articleسرد جنگ کی شدت نے انقلاب ایران کی راہ ہموار کی
( قسط نمبر19) 1970 میں مصر کے جما ل عبدالناصر کے انتقال، 1971 میں پا ک بھارت جنگ، 1973 میں عرب اسرائیل جنگ سے لے کر 1978-79 میں انقلاب ایران تک ایک ایسی دہائی تھی جس میں ترقی پذیر دنیا کے نامور لیڈر...
View Articleخوف اور مایوسی مت پھیلائیے، امید کی شمع روشن رکھیے
چھوٹا تھا، بہت کم سِن، لیکن تھا بَلا کا شرارتی اور نڈر، جی کوئی نہیں ڈرا سکا فقیر کو، رب تعالٰی کے کرم و عنایت سے رات کے اندھیرے میں بھی ہر اُس جگہ پہنچ جاتا تھا، جہاں لوگ دن کے اُجالے میں بھی جانے سے...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفٰے صائم واٹس اپ (923338818706) فیس بک (Saim Almsuataf Saim) علمِ الاعداد نمبر معلوم کرنے کا طریقہ دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ تاریخ...
View Articleکوچۂ سخن
غزل عجب معاملہ کل رات بھر رہا مرے ساتھ چراغ میرا مخالف تھا اور ہوا مرے ساتھ نگہ سے دل میں اترنا بھی کتنا مشکل ہے ذرا سی دیر میں کیا کیا نہیں ہوا مرے ساتھ میں اس کے سامنے جانے سے خوف کھاتا تھا پھر ایک...
View Articleغزوۂ احد
جنگ بدر میں شکست کفار مکہ کو بے چین کیے ہوئے تھی کیوںکہ اس معرکے میں انہیں جانی نقصان کے علاوہ مالی شکست بھی ہوئی تھی اس لیے ان کے دلوں میں انتقام کی آگ دو آتشہ ہوگئی تھی ستر کفار جن میں ابوجہل سرفہرست...
View Article