ایک ادیب کی مثالی زندگی— یوسفی صاحب
مشتاق احمد یوسفی صاحب نے 20 جون (2018) کو داعیِ اجل کو لبیک کہا اور اس دارِ فانی سے رخصت ہوگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انھوں نے لگ بھگ پچانوے برس کی عمر پائی۔ وہ 4 ستمبر 1923 کو ٹونک (راجستھان،...
View Articleخوابوں کی تعبیر
امی کی قینچی غضنفر علی،لاڑکانہ خواب:۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میری امی کمرے میں شور مچا رہی ہوتی ہیں۔ پتہ کرنے پر یہ بات سامنے آتی ہے کہ امی کی قینچی کہیں گم ہوگئی ہے جو انہوں نے کپڑے سینے کی مشین پر...
View Articleپہلے وزیراعظم کو غیرمعمولی چیلنجز کا سامنا تھا
25 جولائی 2018 کوپاکستان میں ایک بار پھر انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔ سیاسی جماعتیں بھر پور انداز میں ان انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دئیے جانے والے سابق وزیر اعظم اور...
View Articleسپر اسٹور
اسلام آباد / لاہور: آج سے تقریباً 3 ہزار سال قبل تک کسی چیز یا خدمت کی خرید کا پیمانہ چیزوں یا خدمت کی فروخت ہی تھا، جسے عرف عام میں بارٹر سسٹم (Barter System) کہا جاتا ہے۔ یعنی چیز کے بدلے چیز۔ کسی...
View Articleتحریک طالبان پاکستان کا زوال
یہ 14 جون 2018ء کی رات تھی۔ افغان صوبے کنر کے ضلع مرود میں ایک گاڑی اپنی منزل کی سمت رواں دواں ہوئی۔ اچانک وہاں ایک امریکی ڈرون نمودار ہوا۔ اس نے میزائل سے گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں بیٹھے چار پانچ...
View Articleکچے مکان ؛محبت ،خلوص، تہذیب اورثقافت کے پَکّے امین
’’میں نے فرنگیوں کے خوب صورت جہاز بھی دیکھے ہیں جن کے نیچے بڑے بڑے دریا موجیں مارتا ہے میں نے لندن کے محلات بھی دیکھے ہیں اور ان کی خوب رو ونازک اندام دوشیزائیں بھی، میں نے پیرس کی حسین پریاں بھی دیکھی...
View Articleہم اور ہماری جمہوریت
حقائق بتاتے ہیں کہ ہم نے من حیث القوم بہت زیادہ عرصہ بادشاہوں کی رعیت کے طور پر گزارا ہے، لیکن اب ہم بہت حد تک اُن حالات اور اجتماعی رویوں سے نکل کر جمہوریت پسند ہوچکے ہیں۔ اس حقیقت سے بھی انکار نہیں...
View Articleجہاں گشت
قسط نمبر3 ٹافی کھاؤ۔ انھوں نے ایک ٹافی مجھے دیتے ہوئے کہا، میں تمہیں جن یا جادُوگر نظر آتا ہوں۔ نہیں تو، آپ تو بہت اچھے ہیں۔ یہ بلیّاں کہاں سے جمع کرلیں آپ نے۔۔۔۔؟ یہ تو میرے بیٹے بیٹیاں ہیں، خود ہی...
View Articleخوابوں کی تعبیر
انجیر کھانا کوثر پروین، لاہور خواب: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے نانا کے گاؤں آئی ہوئی ہوں اور وہاں پر بہت سے لوگ میری نانی کے گھر جمع ہیں۔ جن میں سے کچھ ہمارے رشتے دار اور کچھ آس پاس کے ہمسائے...
View Articleمحض سات برسوں میں چھ وزرائے اعظم تبدیل ہوئے
دوسری قسط 16 اکتوبر1951 ء کو وزیراعظم لیاقت علی خان کی شہادت پاکستان اور اس کی جمہوریت کے خلاف ایک عالمی سازش تھی جسے آج خود امریکہ بھی تسلیم کر چکا ہے لیکن یہ بھی ایک نہایت تلخ حقیقت ہے کہ لیاقت علی...
View Articleفیفا ورلڈکپ؛ چند دلچسپ حقائق
ورلڈ کپ فٹ بال دنیا بھر کا سب سے مقبول اور پسندیدہ ترین ایونٹ ہے جو پوری دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جاتا ہے، ہر چار سال بعد منعقد ہونے والا یہ ورلڈکپ اس بات کا فیصلہ کرتا ہے کہ اس کھیل میں دنیا کا...
View Articleہاں اور ناں کی کشمکش میں پھنسی خاندانی منصوبہ بندی
آج ہر شادی شدہ انسان خاندانی منصوبہ بندی کی ضرورت محسوس کرتا ہے۔ کوئی تو اِسے اپنا لیتا ہے تو کوئی اِس کو اختیار کرنے میں تذبذب کا شکار رہتا ہے اور کسی کو تو یہ سہولیات ملتی ہی نہیں۔ یوں خاندانی...
View Articleسوشل میڈیا کا پھیلاؤ؛ سیاست سے انتخابات تک
چھے جون 2010 کو دو پولیس اہل کار مصری شہر الیگزینڈرا کے مضافاتی علاقے سیدی غبیر میں واقع ایک انٹرنیٹ کیفے سے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر باہر نکلتے ہیں۔ دونوں پولیس اہل کار باہر نکلتے ہی اس نوجوان کو...
View Articleاوپنئین پول
سسٹین ایبل پالیسی ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ (ایس پی ڈی آئی) نے ایک جرمن ادارے ’ہینرچ بول فاؤنڈیشن‘ کے تعاون سے پاکستان میں عام انتخابات 2013ء سے چند ماہ قبل رائے عامہ کا ایک جائزہ لیا جس کے مطابق انتخابات...
View Articleپناہ گزینوں کا آنا منع ہے
پچھلے ماہ جون کے آخری ہفتے مسلسل چھ دن تک ایک بحری جہاز اٹلی کے قریب سمندر میں بے یارومددگار کھڑا رہا مگر اطالوی حکومت نے اسے اپنی بندرگاہ میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی۔ یہ بحری جہاز ایک جرمن فلاحی...
View Articleفیفا ورلڈکپ؛ تنازعات کی کہانی
فیفا ورلڈ کپ کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں کہ یہ عالمی ٹورنامینٹس اقوام عالم کے درمیان بھائی چارے، مضبوط اقتصادی اور معاشی تعلقات کے فروغ کے لیے شروع کیے گئے تھے اور ان کا مقصد ایک ایسی عالمی برادری کا...
View Articleکوئٹہ دھنس رہا ہے
پانی کے بغیر انسانی زندگی کی بقاء ممکن نہیں کرۂ ارض پر ریاستوں اور شہروں کا وجود پانی کے سبب ہی ممکن ہوا۔ قدیم تہذیبیں جو پانی کے ذخائر کے پاس پروان چڑھتی رہیں پانی کا رخ بدلنے یا خشک ہونے پر ویران...
View Articleسیاسی پارٹیوں کے جھنڈوں میں پنہاں فلسفہ
لغوی اعتبار سے پرچم کپڑے کے اس ٹکڑے کو کہا جاتا ہے، جو خاص رنگ یا ڈیزائن سے مزین ہوتا ہے۔ پرچم کو بطور علامت، استعارہ یا تزئین کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ پرچم کا سب سے پہلا استعمال...
View Articleالیکشن 2018ء کے نوجوان ووٹر
میں نماز جمعہ پڑھ کر مسجد سے باہر آیا، تو دیکھا کہ محلے کے دس بارہ نوجوان قریب ہی منڈلی جمائے کھڑے ہیں۔ ازراہ تجسّس ان میں جا شامل ہوا۔ وہ آمدہ الیکشن پر گفتگو کررہے تھے۔ ایک نوجوان دوستوں سے بولا ’’...
View Articleبھٹو کو پھانسی دی گئی اور بعد کی حکومتوں کا تختہ الٹا جاتا رہا
تیسری قسط ذوالفقار علی بھٹو نے وزارت خارجہ سے جون 1966ء میں استعفیٰ دے دیا اور صدر ایوب خان کی مخالفت کھل کر شروع کردی۔ 30 نومبر1967 ء کو انہوں نے لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر میں مبشر حسن، جے اے...
View Article