’’اب کوئی کسی کو عید کارڈ نہیں بھیجتا‘‘
کتنے خوش نصیب ہیں وہ گھرانے جہاں بزرگ موجود ہوں۔ خاص طور پر ان کی موجودگی عید کے موقع پر خوشیوں کو دوبالا کردیتی ہے۔ گھر میں بزرگ کی موجودگی ایسے ہی ہے جیسے کسی باغیچے میں پھول اور پھلواریوں کے درمیان...
View Articleکیا آج واقعی عید ہے۔۔۔؟
’’مصروفیت‘‘ کے نام پر عام ہونے والی ’وبا‘ ہماری سماجی زندگیوں کو نگل چکی ہے، قابل ذکر بات یہ ہے کہ چند برسوں میں تیزی سے اپنی جگہ بنانے والے ’سماجی ذرایع اِبلاغ‘ نے ہی سب سے زیادہ ہماری سماجی زندگی کو...
View Articleعید کی ٹرالی کو لذت بھرے پکوانوں سے سجائیے
عید کے موقع پر خواتین کی اولین ترجیح ہوتی ہے کہ مہمانوں کے لیے انواع و اقسام کے لذت بھرے پکوان سے عید ٹرالی کو سجادیں اس کے لیے کبھی کسی سے ڈش کی ترکیب پوچھی جاتی ہے تو کبھی انٹرنیٹ پر ڈھونڈا جا تا ہے...
View Articleعیدالفطر کی بدلتی روایات
عید وہ مذہبی تہوار ہے، جس کی آمد پر پورا عالم اسلام خوشیوں، مسکراہٹوں اور مسرتوں سے جگمگا اُٹھتا ہے۔ عید عربی زبان کا لفظ ہے، جو عود سے مُشتق ہے۔ عید کا لغوی معنی تو کسی چیز کا بار بار آنا لیکن...
View Articleپاکستان میں غیر ملکی این جی او کے فراڈ کی ہوشربا داستان
تھری کپس آف ٹی، نامی نان فکشن کتاب پورے چار سال تک ’نیویارک ٹائمز‘ کی بیسٹ سیلر رہی۔ یہ کتاب اب تک سینتالیس زبانوں میں شائع ہو چکی ہے، اس کا مصنف گریگ مورٹنسن ایک سابق امریکی فوجی اور کوہ پیما ہے۔ وہ...
View Article’عیدالفطر‘ رنجشوں کو بُھلاکر متحد ہوجانے کا دن
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے بعد عیدالفطر کا مبارک دن بھی آ گیا ہے، حقیقی عید تو آج انہیں خوش نصیب لوگوں کی ہے جنھوں نے رمضان المبارک کی رحمت و بخشش اور مغفرت کے مہینے میں دن کو روزے رکھے، رات کو...
View Articleریت کیا ہے؟ ٹھوس، مائع یا گیس؟
ریت، پانی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا میٹیریل ہے۔ شیشہ اور اس جیسی ان گنت مصنوعات کی تیاری میں ریت یا اس کے اجزائے ترکیبی استعمال ہوتے ہیں۔ حیران کُن امر یہ ہے کہ ایک ایسی شے جسے دنیا...
View Articleسائی بورگ کی تخلیق قریب آگئی
ٹرمینیٹر سمیت ہالی وڈ کی کئی فلموں میں ایسی مخلوق پیش کی گئی تھی جو بہ یک وقت انسان اور مشین تھی۔ اس مخلوق کا بنیادی ڈھانچا فولاد ، تاروں اور مختلف آلات سے بنا ہوا تھا جب کہ اوپر انسانی جلد تھی۔ جلد...
View Articleجہاں گشت؛ ایک سرد رات کو گھر چھوڑ دیا
(عبداللطیف ابوشامل ایک الگ ہی آدمی ہیں۔ ایک ایسا آدمی جس کی زندگی صحافت کے بھیڑبَھڑکے سے تصوف کے گوشۂ تنہائی تک پھیلی ہوئی ہے۔ بہ طور صحافی انھوں نے اپنے ضمیر کا سچ لکھنے کی پاداش میں زنداں کی راتیں...
View Articleشدید گرمی کو بجلی میں بدلیے
وطن عزیز کے بیشتر علاقوں میں ہر سال اپریل تا ستمبر یعنی چھ سات ماہ اچھی خاصی گرمی پڑتی ہے۔تب سورج آگ برساتا ہے۔شدید گرمی میں اے سی اور پنکھے چلنے سے بجلی کی طلب بھی بڑھ جاتی ہے لہذا ملک کے طول و عرض...
View Articleانتخابی نشانات کی دنیا؛ کون کون سے نشان ہیں میدان میں
ملک میں انتخابی جنگ کا طبل بج چکا ہے، ہر طرف الیکشن کا ہی تذکرہ ہے اور سیاسی جماعتوں نے اس حوالے سے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔ سیاسی کارکنوں کو متحرک ہونے، ووٹروں سے رابطے بڑھانے کی ہدایات دی...
View Articleخدیجہ صدیقی کا پُر پیچ کیس
یہ تین مئی 2016ء کی دوپہر تھی جب بائیس سالہ خدیجہ صدیقی کار میں سوار ڈرائیور کے ساتھ لاہور کی مشہور شاہراہ ڈیوس روڈ پہنچی۔ وہ اپنی چھ سالہ بہن صوفیہ کو سکول سے چھٹی کے بعد لینے آئی تھی۔ صوفیہ کو کار...
View Articleگلوبل وارمنگ؛ جنگلات کو نگلتی، صحراوں اور خشک سالی میں اضافہ کر رہی ہے
دنیا کی آبادی تقریباً 130سالوں میں ایک ارب سے بڑھ کر آج تقریباً ساڑھے سات ارب ہو چکی ہے۔ اس دوران انسان نے بظا ہر ترقی کی اور دنیا میں کئی نئے شہروں سمیت شہروں کی آبادیوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا۔...
View Articleاستحصال اور سامراجیت کے بل بوتے پروان چڑھنے والی سلطنتیں
تاریخ میں بے شمار انسانی تہذیبیں ابھریں اور پھر زوال پذیر ہوگئیں۔ کچھ نے انسانیت کو امن اور خوشحالی سے ہمکنار کیا جبکہ چند نے ظلم اور بربریت سے تباہی و بربادی کی داستانیں رقم کیں۔ تباہی پھیلانے والی ان...
View Articleاب پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد خود کشی سے کم نہیں ہوگا، ڈاکٹر خالد...
کم گو اور منکسر المزاج طبیعت کے حامل ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ایم کیوایم سے وابستگی کا سفر اس کی طلبہ تنظیم آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن میں شمولیت سے شروع ہوا، بعدازاں اے پی ایم ایس او کے...
View Articleکم جونگ اور ٹرمپ ملاقات، نئے دور کا آغاز؟
دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا فرد ہو جس کی نظریں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی ملاقات پر نہ جمی ہوں اور جس نے دونوں رہنماؤں کی ایک ایک حرکت سے طرح طرح کے معانی ومفاہیم...
View Articleجہاںِ گشت
دوسری قسط سڑک کو زنگ آلود کھمبوں پر لگے ہوئے پیلے بلبوں کی مدقوق روشنی اور بھی تنہا اور ویران بنا رہی تھی۔ شمشیر بہ دست تیز ہوا رگوں کو کاٹ رہی تھی۔ اِکا دُکا کتّے بھونک رہے تھے اور میں تنہا، اس اداس...
View Articleحالات کی ٹھوکروں سے ’’کِک‘‘ لگانے تک
روس کے میدانوں میں دنیائے کھیل کی عظیم ترین جنگ لڑی جارہی ہے۔ اس معرکے میں بتیس ممالک کے دستے شریک ہیں۔ ہر دستے میں شامل ’سپاہی‘ زندگی کے نشیب و وفراز سے گزرتے ہوئے اس مقام تک پہنچے ہیں جہاں انھیں اپنے...
View Articleاگلے 100 سالوں میں دنیا تباہ ہو جائے گی ؟
خیرہ کن سائنسی ترقی نے جہاں انسان کی زندگی کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے وہیں دنیا کی تباہی کے ممکنہ طریقوں کے امکانات کو بھی بہت حد تک بڑھا دیا ہے۔ مصنوعی ذہانت سے لے کر ایٹمی اسلحہ تک، انسان یقینا اپنے...
View Articleطیب اردوان کی کامیابی مغرب کے لئے ہضم کرنا مشکل
گزشتہ سترہ برس سے ترکی پر حکمرانی کرنے والے رجب طیب ایردوان جب استنبول کے میئر تھے، انھوں نے مشہور ترک شاعر ضیا گوکل کی ایک انقلابی رباعی ایک جلسہ عام میں پڑھی، جس پر ان کے خلاف مقدمہ قائم ہوا اور...
View Article