انتخابات 2018ء اور عوامی بیداری
ہمارے یہاں اِس وقت سیاسی انتخابی موسم اپنے جوبن پر ہے۔ جس طرف دیکھیے گرما گرمی نظر آتی ہے۔ کہیں جلسہ ہورہا ہے تو کہیں جلوس گزر رہا ہے۔ کہیں منشور کا اعلان ہورہا ہے تو کہیں ملک و قوم کی خدمت کے عہد و...
View Articleنام ور جو ناکام رہے
پاکستانی سیاست کے بارے میں پاکستان کے پہلے مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خان بھی اچھے خیالات نہیں رکھتے تھے، وہ بھی اسے ایک گندا کھیل سمجھتے تھے، ایک بار جماعت اسلامی کے بانی امیر سیدابوالاعلیٰ مودودی...
View Articleروایتی سیاست کی مزاحمت نے نئے انتخابی رجحانات متعارف کرا دیئے
( آخری قسط ) صدر جنرل ضیاء الحق بطور فوجی افسر اور پھر آرمی چیف اور بعد میں صدر مملکت اور وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو بطور سیاستدان اس نسل کی نمائندگی کرنے والے دو آخری سربراہان تھے جنہوں نے انگریز...
View Articleانتخابی دھاندلی؛ عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکے کی کوشش
انتخابات میں دھاندلی کی اصطلاح کو اس طرح بیان کیا جاسکتا ہے کہ یہ حریف امیدواروں کی جعلی ووٹ ڈلوانے یا دوسرے ناجائز ذرائع اختیار کرنے کی وہ ’’صلاحیت‘‘ ہے کہ جس کے نتیجے میں وہ انتخابات میں کامیابی حاصل...
View Articleچناؤ کے میدان میں عورتوں کی ریکارڈ تعداد
اسلام آباد / پنجاب / خیبر پختونخوا / سندھ / بلوچستان: محترمہ فاطمہ جناح سے نصرت بھٹو، بے نظیر بھٹو، نسیم ولی خان، بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز تک پاکستانی عورت نے سیاست میں اپنا لوہا منوایا ہے۔ یہ...
View Articleپُرانے چہروں کے درمیان جیت کا عزم لیے نوجوان
پنجاب / اسلام آباد / سندھ / خیبر پختونخوا / بلوچستان: ہمیشہ کی طرح ان انتخابات میں بھی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ تاہم بڑے بڑے دعوؤں اور خود کو نوجوانوں کی نمائندہ قرار دینے کے باوجود...
View Articleجمہوریت؛ پاکستان کی بقا اور ترقی کا واحد راستہ
اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ پاکستان خود جمہوری عمل کے نتیجے میں وجود میں آیا ہے اور اس کی بقا صرف جمہوری عمل سے ہی وابستہ ہے۔ لیکن پاکستان گذشتہ سات دہائیوں میں چار مارشل لا بھگت چکا ہے۔ اس کے...
View Articleکہیں رشتوں میں ٹکراؤ کہیں ایک ہی قبیلے کے اٹھارہ امیدوار
سندھ / خیبر پختونخوا / پنجاب: عام انتخابات کے سلسلے میں گہماگہمی عروج پر ہے۔ وعدوں اور دعوؤں کا موسم بھی شباب پر ہے۔ پانچ سال اقتدار کے ایوانوں میں گزارنے والے عوامی نمائندوں کی یادداشت پر پڑا پردہ ہٹ...
View Articleدولت کی دوڑ میں ہمت ننگے پاؤں
سندھ / پنجاب / اسلام آباد / خیبر پختونخوا: سیاسی جماعتوں کے منشوروں اور امیدواروں کی تقریروں ایک لفظ کی تکرار ہوتی ہے۔۔۔غریب۔۔۔یہ افلاس کا شکار افراد ہی ہیں جو جلسوں کی رونق اور پولنگ بوتھ پر موسموں...
View Articleمنشوروں سے غیر حاضر معاملات
’’خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے منشور بنانا لازمی حیثیت رکھتا ہے۔‘‘ (بابائے سنگاپور، لی کیوان یو) پاکستان میں اکثر سیاسی لیڈروں کا خیال ہے کہ پارٹی کے منشوروں کا کم ہی لوگ مطالعہ کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے،...
View Articleروشن دن پر تاریکی حملہ آور ہے
جمہوریت نظام نہیں، یہ اُمید ہے، یقین ہے، آسرا ہے، سہارا ہے۔ شام، لیبیا، مصر، تیونس کی گھٹن میں سانس کھینچتے عوام اس آس سے محروم تھے، تو سینے پھٹ پڑے اور ان سے نکلنے والے لاوے نے سب کچھ جلا ڈالا۔ اس...
View Articleانصاف
دروازہ کھلتا ہے۔ چوبدار تین مرتبہ فرش پر اپنی لاٹھی سے آواز پیدا کرتا ہے اور اعلان کرتا ہے۔ چوبدار: باادب، باملاحظہ، ہشیار، نظریں روبرو، شہنشاہ عالم لنچ کے لیے تشریف لارہے ہیں۔ شہنشاہ عالم کے قدموں کی...
View ArticleAhiarmiut
یہ دونوں گروپ یعنی The Ihalmiut یعنی دور دیس کے لوگ اور Ahiarmiut یعنی دور دراز کے لوگ سمندروں سے دور خشکی پر رہنے والے دیسی لوگوں کے وہ گروہ ہیں جو اصل میں اسکیمو ہیں اور دریائے قازان کے کناروں پر...
View Articleتمر کے جنگلات؛ ایکو سسٹم کی بقا کے ضامن
26 جولائی کو دنیا بھر میں مینگروز (تمر) کے ایکو سسٹم کے تحفظ کا عالمی دن منایا گیا، اگرچہ دنیا میں اللہ تعالیٰ نے ہر چیز خاص حکمت اور اس دنیا کی ضرورت کے لیے بنائی ہے لیکن جب ہم درختوں اور ان کی...
View Articleانتخابات کی عالمی تاریخ
الیکشن وہ رسمی عمل ہے جس کے تحت لوگ اپنے اجتماعی فیصلے کے ذریعے کسی فریاد یا افراد کو عوامی نمائندگی کے عہدوں کے لیے منتخب کرتے ہیں۔ 17 ویں صدی سے یہ طریقۂ کار جدید جمہوریت کے نمائندہ معاشروں میں...
View Articleجہاں گشت
قسط نمبر 5 پتا نہیں، اور اتنی سیاہ اور طوفانی رات میں وہ یہاں کیا کر رہا تھا۔ تم کون ہو بیٹا! کیا کر رہے ہو، کہاں سے آئے ہو اور اس طوفانی رات میں۔ اس کے بعد مجھے ہوش نہیں رہا کہ میں کہاں ہوں۔ جب میری...
View Articleبلوچستان میں ایک سفر
بلوچستان کی سرسبز وادیوں، ویران اور پہاڑوں کے ساتھ ساتھ نیشنل ہائی وے کی خوب صورت اونچی نیچی سڑک ہمارا ساتھ دیتی ہے، جو جعفرآباد سے شروع ہوکر مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی کوئٹہ کے دیدہ زیب مقامات تک...
View Articleآدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے
ہما رے بچپن میں محلے کی ایک عورت کا میاں نان پکوڑے کی ریڑھی لگاتا تھا۔ کسی دن اس کی خوب بکری ہوتی اور کوئی دن بہت مندا رہتا۔ جس دن خوب بکری ہوتی، اس دن ان کے ہاں چکن یا مٹن کڑاہی بنتی، ساتھ میں سوڈا کا...
View Articleپہلی خلیجی جنگ: در پردہ حقائق کیا ہیں؟
’ڈک چینی‘ کہلانے والے رچرڈ چینی عراق کی پہلی جنگ کے وقت جارج بش سینئر کی انتظامیہ میں ڈیفنس سیکریرٹری (1993-1989ء) تھے اور امریکی تاریخ کے بدترین دہشتگردی کے واقعہ نائن الیون کے وقت یہ جارج بش جونیئر...
View Articleانتخابی نظام؛ یہی راہ گزر یا نیا راستہ؟
یوں تو 1997ء سے ہر پانچ سال بعد پاکستان کے عوام اپنے نمائندوں کا چناؤ کرکے اسمبلیوں میں بھیج رہے ہیں۔ اگرچہ 1999ء میں اسمبلیاں معطل کردی گئی تھیں اور 2002ء کے انتخابات اس وقت ہوئے جب ملک پر ایک...
View Article