سال 2014؛ واقعات، سانحات، حادثات
وقت، گزرتا وقت اپنے پیچھے یادیں چھوڑ جاتا ہے۔ واقعات سے جنم لیتی تلخ و شیریں یادیں۔ پر پاکستانی بدقسمت واقع ہوئے ہیں کہ اُن کی یادوں میں تلخی کچھ زیادہ۔ ترشی کا غلبہ۔ مٹھاس عنقا ہوئی۔ کرب باقی رہا۔...
View Articleداعش کی ’’خلافت‘‘ کا قیام
سن 2014ء میں داعش(دولت اسلامیہ عراق وشام) ایک ایسا بڑا خطرہ بن کر ابھری ہے جس نے ایک طرف امریکا کو چکرا کر رکھ دیا، دوسری طرف ایران کو بھی امریکی اتحادی بننے پرمجبورکردیا۔ شام اور عراق میں اس کی کہانی...
View Articleسیلاب کی تباہ کاریاں
پاکستان کی چھے دہائیوں پر پھیلی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی آسمان سے اس ملک کی دھرتی پر پانی اپنی حد سے زیادہ برسا، تو دنوں میں سیکڑوں لوگ ڈوبے اور لاکھوں بے گھر ہو کر در بہ در ہوگئے۔ حسب روایت سال 2014...
View Articleہمت، حوصلے اور بہادری کا اعتراف
کسی بھی قسم کی تکلیف، مشکلات یا بیماری اﷲ کی طرف سے آتی ہے، ان کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ دیکھا جائے کہ خالق کائنات کی مخلوق خاص طور پر انسان ان مشکلات و تکالیف پر کیسا ردعمل ظاہر کرتے ہیں۔ جن کا اپنے...
View Articleدنیا کے انوکھے اور دلچسپ ریت و رواج
دنیا کے مختلف ملکوں میں نئے سال کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا جاتا ہے اور اس کے لیے مختلف ملکوں میں مختلف اقوام کے لوگ الگ الگ انداز سے نئے سال کا جشن مناتے ہیں، جس میں بعض اوقات تو ان کے اپنے کلچر،...
View Articleانٹرنیٹ پر’’اپ لوڈ‘‘ کردہ پانچ سو اردو کتب قارئین کے لیے تحفہ ہیں، راشد اشرف
تذکرہ کراچی کا ہو، اور پرانی کتابوں کے بازار کا ذکر نہ آئے، تو اُسے ادھورا جانیں۔ مطالعے کے شایق اتوار کے اتوار ادھر ہی ملیں گے۔ کبھی یہ مشن روڈ اور لائٹ ہاؤس پر لگا کرتا تھا۔ وہ ٹھکانہ ختم ہوا، تو...
View Articleچین میں میڈیکل تعلیم؛ پاکستانی نوجوانوں کی دلچسپی بڑھنے لگی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک مشہور حدیث ہے کہ ’’اگر مسلمان کو علم حاصل کرنے چین بھی جانا پڑے، تو وہ ضرور جائے۔‘‘ بعض علماء نے اسے ضعیف حدیث قرار دیا ہے۔ تاہم یہ قرآن و سنت کی عظیم تعلیمات...
View Articleنئے سال میں نوجوانوں سے وابستہ توقعات
وقت ہاتھوں سے ریت کی مانند پھسلتا جا رہا ہے۔ دن تسبیح کے دانوں کی طرح ایک کے بعد ایک آتے اور ماہ و سال میں متغیر ہوتے جارہے ہیں۔ وقت اپنی ایک ہی رفتار سے رواں دواں ہے، کبھی راتیں طویل اور دن مختصر اور...
View Articleپھر آرہا ہے جیمزبانڈ؛ سیریز کی نئی فلم S P E C T R E بس آنے کو ہے
4 دسمبر 2014 ء، بکنگھم شائر کے پائن وڈ اسٹوڈیو میں دنیا بھر سے میڈیا کے نمائندے اس گلیمرس اور نگا رنگ تقریب میں مدعو ہیں اور نہایت بے صبری اور بے چینی سے منتظر ہیں کہ دنیائے فلم کی سب سے بڑی اور کام...
View Articleزمین کی گہرائیوں سے خلا کی وسعتوں تک!
ارتقا، وقت کے مانند ایک کبھی نہ تھمنے والا عمل ہے۔ البتہ وقت کے برعکس اس کی رفتار یکساں نہیں رہتی۔ کچھ شعبہ ہائے زندگی میں یہ عمل کچھوے کی سی رفتار سے وقوع پذیر ہوتا ہے اور کچھ شعبوں میں اس کی تیزی برق...
View Articleکورووائی قوم
Korowai یعنی کورووائی قوم ایک ایسی عجیب و غریب قوم ہے جو جنوب مشرقی پاپوائے نیوگنی کے گھنے جنگلات میں آباد ہے۔ اس قوم کو Kolufo کہہ کر بھی پکارا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق کورووائی قوم کی آبادی کم...
View Articleپاک چائنا اکنامک کاریڈور: 2014 کی نئی پیش رفت
اسلام آباد: گذشتہ دنوں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے خیبر پختون خواہ میں ساٹھ کلومیٹر طویل نئی شاہ راہ ہزارہ موٹر وے کی تعمیر کا افتتاح کیا، اس کو ’’پاک چائنا اکنامک کاریڈور‘‘ کا پہلا حصہ قرار دیا...
View Articleدنیا کی سب سے مہنگی کتابیں
بعض کتابیں بہت منہگی ہوتی ہیں لیکن اپنے مقصد کے لحاظ سے اتنی کاآمد نہیں ہوتیں، اس کے برعکس بعض کتابیں آپ کو بہت سستے میں مل جاتی ہیں، مثلاً ردی والوں کے ہاں سے، لیکن انہیں پڑھ کر آپ سرشار ہو جاتے...
View Articleبُک شیلف
پورا ماجرا مصنف: انور سعید صدیقی ناشر: میڈیا کونٹیکٹ، 101، پی ای سی ایچ ایس کمیونٹی سینٹر بلاک 2، کراچی صفحات: 166،قیمت:200 صحافت اور درس و تدریس انور سعید صدیقی کا حوالہ ہیں۔ ان کا صحافتی سفر روزنامہ...
View Articleپاکستان میں جوٹ کی کاشت؛ روشن حقائق اور سنہرے امکانات
پاکستان کو درپیش معاشی بحران کے خاتمے کے لیے حکومتی سرپرستی میں کئی صنعتیں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں، جن میں سے ایک جوٹ کی صنعت بھی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جوٹ کی فصل کی مقامی کاشت کروڑوں ڈالر اضافی...
View Articleیوں سنور کے جانا ہے لوگ دنگ رہ جائیں
نئے دیدہ زیب ملبوسات میں حسن اور تازگی نے نت نئے فیشن اپنانے والوں کو انتخاب کے لیے وسیع رینج مہیا کی۔ لانگ ڈریسز سے جمپ سوٹس تک، ہر عمر کی خواتین کی دل چسپی کا سامان موجود ہے۔ مختلف رنگوں کی قوس قزح...
View Articleشیخ دین محمد؛ انگریزی زبان کا پہلا ہندوستانی مصنف
وہ انگریزی زبان میں کتاب لکھنے اور چھاپنے والا پہلا ہندوستانی تھا۔ اس نے وسطی لندن کے پوش علاقے پورٹ مین اسکوائر میں برطانیہ کی پہلی دیسی رستوران کھولی۔ اس نے ہندوستانی کے عام لفظ ’’چمپی‘‘کو انگریزی...
View Articleعالمی طاقتوں کے گم شدہ ’ایٹمی ہتھیار‘
نام نہاد تیسری دنیا کا پاکستان جیسا ملک ایٹم بم اپنی جائز ضرورت کے لیے بھی بنالے تو دنیا بھر میں دھماکے شروع ہو جاتے ہیں اور یہ اندیشۂ ہائے دور دراز ظاہر کیے جاتے ہیں کہ ایسے ممالک اپنے ایٹمی اثاثوں...
View Article’’دی انٹرویو‘‘، شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان کشیدگی کو ہوا دے گئی
امریکا بہادر، شمالی کوریا کو اپنا سب سے بڑا دشمن گردانتا ہے مگر ایٹمی ہتھیاروں سے لیس یہ ملک عراق اور افغانستان نہیں جس پر وہ بلاخوف و خطر چڑھ دوڑے۔ چناں چہ دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے وہ گاہے بگاہے اپنے...
View Articleجو رہے سب سے آگے
فلم انڈسٹری کا جب سے آغاز ہوا اور یہاں مختلف اداکاروں نے پرفارم کرنا شروع کیا، شاید تب ہی سے ان میں مسابقت کے ساتھ ساتھ مقابلہ بازی کے رحجان کو فروغ ملنا شروع ہوا۔ یہ مقابلہ جب تک مثبت رہا تو ٹھیک...
View Article