محمود احمد ہاشمی؛ نقاد، شاعر اور براڈکاسٹر، جو شعر پڑھتے ہوئے خالقِ حقیقی سے...
وہ ٹھیک ہی تو کہتا تھا دُرِبتول ہوں، شیرِ جَلی کا بیٹا ہوں میں عام شخص نہیں ہوں علی ؓکا بیٹا ہوں محمد محمود احمد ہاشمی، جس کے قلم سے روشنی پھوٹتی تھی۔ وہ محمود جسے یقین تھا: وہ مجھ کو میری خطاؤں پہ...
View Articleبرطانوی لڑکی جو دن میں صرف دو گھنٹے جاگتی ہے
وہ Kleine-Levin یا سلیپنگ بیوٹی سینڈروم میں مبتلا ہے جس کے وجہ سے وہ دن میں صرف دو گھنٹے جاگتی ہے۔ یہ ایک ایسی عصبیاتی کیفیت ہے جو چند ہفتوں میں تیزی دکھاتی ہے اور ایک سے تین ہفتوں تک رہتی ہے۔ اس کیفیت...
View Articleمٹی سے برتن بناتے بناتے خود مٹی ہو گیا
کوزہ گری (مٹی کے برتن بنانا) کی صنعت دنیا کی قدیم صنعتوں میں سے ایک ہے۔ گو کہ 24 ہزار قبل از مسیح مٹی سے انسانوں اور جانوروں کی مورتیاں بنائی گئیں، 14 ہزار قبل ازمسیح انڈیا اور میسوپوٹیمیا میں مقیم...
View Articleزخمیوں کی مدد گار رکشے والی…
سنیتا چوہدری 14 برس کی عمر میں اپنے سے دگنے عمر کے مرد کے ساتھ بیاہی گئیں۔۔۔ سسرال میں انہیں نہایت خطرناک تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ کہتی ہیں کہ ’’میرے سسرالیوں کو شکایت تھی کہ میں بہت کم جہیز لے کر...
View Articleپسندیدگی، مخفی صلاحیتوں کی علامت
کہتے ہیں کہ ہر انسان میں کوئی نہ کوئی پوشیدہ صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ بچوں کی تربیت کرتے وقت والدین پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ بچے کے میلان کے مطابق اس کی پرورش کریں۔ بچے پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے...
View Articleنوجوانوں کی پانچویں بڑی تعداد کا حامل پاکستان مگر۔۔۔
’’ نوجوان ہمارا مستقبل ۔۔۔ نوجوان ہمارا اثاثہ‘‘یہ اقرار پاکستان کی قومی یوتھ پالیسی کی دستاویز کا حرف ِآغازہے۔ بے شک کوئی بھی ذی شعورا س حر ف ِآغاز کی اہمیت سے انکار نہیں کرسکتا۔ کیونکہ بڑھتی ہوئی...
View Article’’ٹِکر‘‘ تیزی، پھرتی اور مہارت کا دوسرا نام
برقی ذرائع ابلاغ میں خبروں کے حصول کی دوڑ اور جائے وقوع پر سب سے پہلے پہنچنے کی جنگ نے دیکھنے والوں کو بھی انسان کے بجائے روبوٹ میں تبدیل کر دیا ہے، جو کسی ایک مقام پر رکنے کے بجائے بجلی کی سی تیزی کے...
View Articleسوسی، سندھ کی قدیم دست کاری
وادیٔ سندھ میں قدیم زمانے سے لے کر آج تک ایسی کار آمد اشیا تیار ہوتی رہی ہیں جو نہ صرف قدیم قبائلی اور زرعی سماج میں بڑی اہمیت کی حامل تھیں بلکہ آج کے جدید اور صنعتی دور میں بھی ان کی اہمیت و افادیت،...
View Articleبالی ووڈ وڈ اسٹارز کے مہنگے تحائف جو یادگار بن گئے
شوبز کی دنیا ایک ایسی طلسماتی کائنات ہے جہاں کچھ بھی ممکن ہو سکتا ہے۔ فلموں کی ناکامی اور کام یابی کے علاوہ بھی شوبز کے ہر میدان سے وابستہ افراد ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کی تگ ودو میں مصروف رہتے ہیں۔...
View Articleاسرائیل کے خلاف فلسطین میں نئی تحریک کا آغاز!!!
فلسطین کے محاصرہ زدہ گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی میں جولائی اور اگست کے دوران51 روز تک جاری رہنے والی خونخوار صہیونی سفاکیت اور جارحیت کے زخم ابھی مندمل نہیں ہونے پائے تھے کہ غاصب ریاست نے مقبوضہ...
View Article2014 میں افغانستان افیون کی کاشت میں سر فہرست
اسلام آباد: افغانستان سے غیر ملکی افواج سال 2014 کے آخر تک نکل تو جائے گی لیکن افواج کا یہ انخلا افغان انتظامیہ کو ایک ایسے چیلنج سے دوچار کر جائے گا جس سے نمٹنا اُن کے لیے قریباً ناممکن نظر آتا ہے۔...
View Articleروزمرہ کام کاج نمٹاتے جب ہو جائے ’بھوت‘ سے ملاقات
رات یا دن کو معمول کے مطابق کام کرتے ہوئے آپ نے کبھی کبھی ضرور محسوس کیا ہوگا کہ کمرے میں آپ کے ساتھ یا پیچھے کوئی دوسرا ذی حس بھی موجود ہے …حالانکہ اس جگہ کوئی موجود نہیں ہوتا! اس عجیب کیفیت کو بعض...
View Articleبنگلہ دیش، متحدہ پاکستان کے حامی بھارت نواز حکمرانوں کے زیر عتاب
عصر حاضر میں بنگلہ دیش کے سوا شاید ہی دنیامیں کوئی ایسا ملک ہوجہاں سیاسی مخالفین کوچن چن کر پھانسیوں پر لٹکایا جارہا ہو یا 80، 90 برس کے لئے جیلوں میں بھیجا جارہا ہو اور پھر وہاں بدترین جسمانی اور...
View Articleسرما رُت میں اوڑھی دھوپ، سجایا روپ
سرما رُت نے آنگن آنگن ڈیرے ڈال لیے، دھوپ نرم پڑگئی، شامیں خنک اور راتیں برفیلی ہوچلی ہیں۔ سرد موسم میں دبازت اور حرارت جسم وجاں کی پہلی ضرورت بن جاتی ہیں، سو اپنے دھاگوں میں دھوپ پروئے اور اپنے اندر...
View Articleشہرت کے طلبگار 2 امریکیوں کا اسامہ بن لادن کو قتل کرنے کا دعویٰ
یہ 2مئی 2011 ء کی تاریک رات تھی جب دو ہیلی کاپٹروں پہ سوار دو درجن امریکی کمانڈوز المعروف بہ نیوی سیلز ایبٹ آباد کے مضافات میں اترے۔ان کی منزل بقول امریکیوں کے بیسویں صدی میں ’’دہشت گردوں‘‘کی سب سے...
View Articleبلوچستان میں نصاب اور نصاب سازی کے مسائل
پاکستان میں نصاب سازی کبھی بھی مقتدر حلقوں کے ہاں سنجیدہ موضوع نہیں رہی۔ بلوچستان تو یوں بھی اپنی پیشانی پر شروع دن سے پس ماندگی کا داغ سجائے ہوئے ہے۔ وفاق کے رویے اور رجحانات ہمیشہ یہاں اثرانداز ہوتے...
View Articleلگا ہے مصر کا بازار دیکھو
صدیوں پہلے طاقت اور مال و زر نے ایک زنجیر تیار کی تھی۔ اس زنجیر کی کڑیوں میں ظلم، بربریت، وحشی پن، تشدد، ایذا، جبر، تذلیل، سفاکی، کرب اور توہین جیسے بدترین اور تاریک جذبوں کا رقص ہمہ وقت جاری رہتا۔ یہ...
View Articleامریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘
ابراہام لنکن امریکا کے لیجنڈری حکمران گزرے ہیں۔ ان کا قول ہے: ’’سیکھنے کے عمل میں غلطیاں پانی پر پڑے پتھروں کی طرح ہیں۔ ان پہ چل کر آپ منزل تک پہنچ سکتے ہیں۔‘‘ لنکن صاحب نے سولہ آنے سچی بات کہی۔...
View Articleمقبوضہ کشمیر؛ بندوق کے سائے میں انتخابات کا ڈھونگ
مقبوضہ جموں وکشمیر پرفوجی قبضے کے بعد بھارتی سرکار نے ڈیڑھ عشرے تک انتخابات سے پہلو تہی اختیار کیے رکھی ۔سنہ 1965ء میں ریاستی اسمبلی کے پہلا باضابطہ چناؤ عمل میں لایا گیا۔اس کے بعد سے اب تک کل...
View Articleساڑھی : پُرکشش بھی، پُروقار بھی
برصغیرپاک و ہند کے ملبوسات میں ساڑھی کو ہمیشہ سے ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے۔ اس خطے میں بسنے والی تمام عمر کی خواتین خاص تہواروں اور شادی بیاہ کی تقریبات کے موقع پر ساڑھی کو ہی زیب تن کرنا پسند کرتی...
View Article