طیب اردگان اتاترک کے بعد مقبول ترین رہنما
ترکی میں قوم نے بھاری اکثریت سے وزیراعظم طیب اردگان کو وزیراعظم ہاؤس سے ایوان صدر میں پہنچادیاہے۔ ان انتخابات میں گزشتہ بارہ برس سے حکمران جماعت کے سربراہ اور اب تک ملک کے وزیراعظم طیب اردگان کی بڑی...
View Articleپاؤں اور منہ کی بدبو کا دیسی علاج
بدبو منہ کی ہو یا پاؤں کی‘ آپ کے لئے کسی بھی محفل میں شرمندگی اور ارد گرد بیٹھے لوگوں کے لئے ناگواری کا باعث بنتی ہے۔ انسانی جسم پورے کا پورا بدبو پیدا نہیں کرتا بلکہ جسم کے کچھ خاص حصے ہوتے ہیں، جو...
View Articleگھر میں پالتو جانور کی موجودگی، طبی فوائد کے حصول کا ذریعہ
جانوروں کی فارمنگ کو نہایت نفع بخش کاروبار کا درجہ حاصل ہے، لیکن ہمارے ہاں جانوروں کو صرف معاشی فوائد کے لئے ہی نہیں پالا جاتا بلکہ شوقین حضرات کی بھی یہاں کمی نہیں۔ تو یوں پالتو جانوروں کا مقصد معاشی...
View Articleگُل کھلاتی ’’گلنارا‘‘
ان دنوں ’ازبکستان کی شہزادی‘ کٹھن حالات کا سامنا کررہی ہے۔ اُسے ازبک سماج میں مفلسوں اور ناداروں کا سہارا، عورتوں کے حقوق کی علم بردار بتایا جاتا ہے۔ فیشن اور اسٹائل کی دنیا پر اُس کا راج تھا۔ وہ پاپ...
View Articleکھیل جو ماضی ہوگئے
گلی کوچوں میں کھیلے جانے والے ماضی کے مشہور مقامی کھیلوں کی مقبولیت میں کمی واقع ہوئے کوئی زیادہ عرصہ نہیں گزرا ہے، بل کہ پچھلی دو دہائیوں تک بھی محلے کے بچوں بڑوں میں یہ کھیل بے حد مقبول ہوا کرتے...
View Articleمحمد کاظم؛ علم و ادب سے وابستہ معتبر ہستیوں نے جن کے تبحرعلمی کی گواہی دی
کاظم صاحب جیسے عالم آدمی سے تعلق کو ہمیشہ اپنی کسی نیکی کا انعام جانا۔میرا ان سے ملنااس زمانے میں رہا جب ان کی زندگی کا سورج اتارکی جانب گامزن تھا۔ساڑھے چاربرسوں میں ان سے ملاقات زیادہ تران کے گھرمیں...
View Articleبولی وڈ انتہا پسند ہندوؤں کی زد میں
یہ 11 جولائی 2014ء کی بات ہے، ممبئی کی فلم ساز کمپنی، ریلائنس انٹرٹینمنٹ نے اپنی نئی فلم ’’سنگھم ریٹرن‘‘ کے ٹریلر جاری کیے۔ اس فلم کا ہیرو ،انسپکٹر باجی راؤ سنگھم بہت بہادر اور دلیر آدمی ہے۔ وہ جرأت...
View Articleجمہوریت کو باہر سے نہیں دو تہائی اکثریت سے خطرہ ہے، آفتاب احمد خان شیرپاؤ
ذاتی زندگی آفتاب شیر پاؤ خان بہادر غلام حیدر خان شیر پاؤ جو تحریک آزادی کے ایک سرگرم کارکن تھے,ان کے ہاں 20 اگست 1944ء کو پیدا ہوئے، ایڈورڈ کالج پشاور سے ثانوی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انھوں نے 1965ء میں...
View Articleمیٹابولزم کو قوت بخشنے والی عادتیں اپنائیں اور تھکاوٹ سے دور رہیں
ہم میں سے متعدد لوگ سست میٹابولزم ( یعنی جسمانی و خلیاتی کیمیائی تبدیلیوں کا مجموعہ) کا شکار ہوتے ہیں اور یہ چیز وزن گھٹانے میں مشکلات پیدا کرنے کے ساتھ وزن بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔ سستی روی کا شکار...
View Articleرشتہ درکار ہے۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔
بے چارے، محکوم، بے بس، عورت کے حکم کے پابند مرد!پریشان نہ ہوں۔ ابھی عورت کی حکم رانی اور برتری برازیل کے ایک قصبے تک ہی محدود ہے۔ وہاں گھریلو امور، مذہب، معیشت اور سماج سے متعلق ہر قسم کا اختیار عورت...
View Articleخانہ کعبہ میں دنیا کا منفرد ویل چیئر ٹریک
اسلام آباد: گزشتہ کئی سالوں سے سعودی حکومت نے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں توسیع کے جو مختلف شان دار میگا پراجیکٹس مکمل کیے ہیں۔ اُن میں مسجد حرام میں معذور، کم زور اور بوڑھے افراد کے لیے لوہے کا جو...
View Articleدیس بدیس کے کھانے
میکسیکن ٹاکوز اجزا: چکن (آدھا کلو)…… ٹماٹر (دو عدد)……پیاز (ایک عدد)……ٹماٹر پیوری (آدھی پیالی)…… چیز (100گرام) …… پیپریکا (ایک چائے کا چمچا) …… کالی مرچ (ایک چائے کا چمچا)…… اوریگانو (ایک چائے کا...
View Articleادویہ سازی میں بھی چین لے جائے گا بازی؟
ادویہ سازی کی عالمی صنعت کھربوں ڈالر پر مشتمل ہے۔ ایشیائی سپر پاور چین اس انتہائی منافع بخش صنعت پر اپنی اجارہ داری قائم کرنے کا خواہاں ہے ، اور اس مقصد کے لیے وہ اپنی تاریخ سے مدد لے رہا ہے۔ چین میں...
View Articleسابق چیف جسٹس کے اعلان پر عمل کب ہوگا؟
وقت کے قاضی القصناۃ کا دربار، کبھی اہمیت سے خالی نہیں رہا۔۔۔ اور جب یہ قاضی دنیا کے کسی خوف سے آزادی کا دعویٰ کرے اور حق اور سچ کا داعی بنے تو پھر اس کی اہمیت دو چند ہو جاتی ہے۔۔۔ 20اپریل 2013ء۔۔۔...
View Articleدنیا کا مطلوب ترین انسان
یہ پچھلے سال ماہ جون کی بات ہے، پاکستانیوں نے عالم حیرت و پریشانی میں یہ خبر سنی کہ امریکی حکومت دنیائے نیٹ پر وسیع پیمانے پر ان کی جاسوسی کررہی ہے۔جو پاکستانی گوگل، سکائی پی، ایم ایس این براؤزر، یاہو،...
View Articleغزہ اسرائیل کے مذموم عزائم کا قبرستان بن گیا
فلسطین کے ساحلی علاقے غزہ کی پٹی پر08 جولائی سے 26 اگست کی شام تک 51 روز جاری رہنے والی قیامت خیز اسرائیلی بمباری بالآخر ختم ہوئی اور جنگ زدہ 18لاکھ کی آباد ی نے ایک مرتبہ پھر سکھ کا سانس لیا ہے۔...
View Articleمغربی پہناؤں کو مزید پرکشش بناتے چشمے
فیشن کے رنگ موسم کی مناسبت سے بدلتے رہتے ہیں۔موسم گرم ہو یا سرد، خزاں ہو یا برسات ، ہر موسم کے الگ رنگ اورانداز ہوتے ہیں۔ خواتین فیشن کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے ان باتوں کا خاص خیال رکھتی ہیں لیکن...
View Articleجمہوریت کے استحکام کیلئے اندازِ حکمرانی آئین کے تابع کرنا ہوگا
پاکستان ایک جمہوری ملک ہے لیکن بدقسمتی سے یہاں کبھی جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا گیا۔ جو بھی حکومت آتی ہے وہ جمہوریت کی بات تو کرتی ہے لیکن نہ تو جمہوری روایات کو اپنایا جاتا ہے اور نہ ہی ہمارے سیاستدان...
View Articleروس اور یوکرین کا تنازعہ ؛ کیا عارضی جنگ بندی مسئلے کاحل ہے؟
دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کے لیے اس وقت درجنوں موضوعات اور معاملات غورطلب ہیں، عراق میں جاری خوں ریزی ہو یا شام میں سرکاری فوج اور باغیوں کی قتل و غارت گری، فلسطین پر اسرائیلی مظالم کی یلغار ہو یا کشمیر...
View Articleبرما؛جہاں مسلمان بچوں کو ایک گیلن تیل کے بدلے فروخت کیا جاتا ہے
میانمار(برما) میں اقلیتی مسلمان آبادی بدھا بھگشو کے پیروکاروں کے رحم وکرم پرہے اور اقوام متحدہ، اسلام تعاون تنظیم سمیت دنیا کا کوئی ذمہ دار ادارہ مسلمانوں کی اجتماعی نسل کشی کی روک تھام میں مسلسل...
View Article