خوابوں کی تعبیر
صبح کے وقت سورج کو تکنا آمنہ جمال، کوئٹہ خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے گھر کی چھت پر ہوں اور نماز پڑھ کے اوپر ہی چل رہی ہوں جیسے واک کرنے کے لئے ہم پھرتے ہیں۔ چلتے چلتے دن کی روشنی نمودار ہونے...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim)ذ علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...
View Articleعلم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ ، 21 مارچ تا20اپریل اس ہفتے آپ کی آن لائن یا اسٹاک ایکسچینج میں کی گئی سرمایہ کاری اور بلاخوف رسک لینے والی عادت آپ کو فائدہ دے سکتی ہے۔ ایک اچھا مالی فائدہ ہوسکتا ہے لیکن مزید...
View Articleبُک شیلف
جب پاکستان بن رہا تھا مصنف : منیر احمد منیر، قیمت:700 روپے، صفحات:164 ناشر: آتش فشاں، 78 ستلج بلاک، علامہ اقبال ٹائون، لاہور (0333-4332920) قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے یونیورسٹی گرائونڈ لاہور میں...
View Articleسول ملٹری اشتراک سے ترقی کرتا انڈونیشیا
دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت، انڈونیشیا میں عوامی لیڈروں کے ساتھ ساتھ قومی افواج اور ان کے سربراہ بھی عوام میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ انڈونیشیا کو آزاد کرانے میں سیاست...
View Articleعلامہ اقبال اپنے خطوط کی روشنی میں
اقبال کی شخصیت کو سمجھنے، ان کے خیالات کی رفعتوں تک پہنچنے، ان کی شاعری سے لطف اندوز ہونے یا ان کے افکار سے خودی کے حصول کی جستجو کے لیے ان کے مکاتیب کے اس ذخیرے سے استفادہ کرنا ضروری ہے جو انہوں نے...
View Articleمہمان پرندے روٹھ گئے
سندھ میں سائبیریا اور وسطی ایشیا سے آنے والے ہجرتی پرندوں کی آمد گذشتہ کئی سالوں سے غیرمعمولی کمی آچکی ہے۔ تین عشروں قبل سندھ میں لاکھوں ہجرتی پرندوں کی آمد ہوتی تھی، لیکن اب صرف 30 فی صد یہاں...
View Articleچکوال گردی
میرا ضلع چکوال جہاں کئی اعتبار سے منفرد ہے، وہیں یہ لوکیشن کے اعتبار سے بھی مجھے بہت پسند ہے کہ میدانی علاقے سے یہاں تک پہنچنا شمالی علاقہ جات کی نسبت بہت کم وقت میں ممکن ہے اور آسان بھی۔ پھر میدانی...
View Articleجب صحافت کو بیڑیاں پہنانے کا آغاز ہوا
’’سینسرشپ‘‘ کا نام آتے ہی جکڑے ذہنوں کی تصویر ابھر کر سامنے آجاتی ہے۔ اگر پاکستان میں ذرائع ابلاغ پر سینسرشپ کا جائزہ لیں تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کی ابتدائی تاریخ سے ہی ابلاغ پر پابندی کا آغاز...
View Articleاحتجاجی مظاہرے، ہڑتالیں
یہ ان پر دل کا دوسرا شدید دورہ تھا، ان کے ساتھ ایمبولینس میں اپنا جوان بیٹا ، بیٹی اور بیوی بھی بیٹھی ہوئی تھی جو سخت تکلیف اور کرب میں مبتلا اپنے خاندان کے واحد کفیل کے چہرے کو دیکھ رہے تھے۔ ان کی...
View Articleزباں فہمی نمبر195؛ روہِیل کھنڈی/رام پوری اردو (حصہ چہارم ، آخری) (sunday...
ہرچند کہ ابتدائی تین اقساط میں راقم نے شعوری کوشش کی کہ روہیل کھنڈ اُردو لغت مؤلفہ رئیس ؔ رامپوری کے ذخیرۂ الفاظ نقل کرتے ہوئے ان کے معانی وجائے استعمال پر اپنی معلومات کے مطابق کچھ عرض کروں، مگر...
View Articleبچوں میں خود اعتمادی کی کمی ان کی شخصیت کو مسخ کر سکتی ہے
کہا جاتا ہے بچہ ایک مکمل انسان ہوتا ہے۔اس کے اندر بھی جذبات احساسات بلکل اسی طرح ہوتے ہیں جیسے کسی بالغ شخص میں۔کچھ بچوںمیں خوداعتمادی کی کمی ہوتی ہے۔جس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔ لیکن اس کا سب سے...
View Articleکوچۂ سخن
غزل کہہ رہا ہے یہ آئینہ مجھ کو کر نہ حیرت میں مبتلا مجھ کو خامشی کے اُجاڑ جنگل سے دے رہا ہے کوئی صدا مجھ کو جانے کس سمت چل دیا ہے خدا سونپ کر کتنے ہی خدا مجھ کو پوچھتی ہے ہوا چراغوں سے کب دکھاؤ گے...
View Articleخوابوں کی تعبیر
بس میں سفر عبدالوکیل، گوجرانوالہ خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں بس میں کہیں جا رہا ہوں، راستے میں اچانک بس خراب ہونے پر دوسری سواریوں کے ساتھ میں بھی وقت گزارنے کو ٹہلتا ہوا کھیتوں کی طرف نکل جاتا...
View Articleعلامہ اقبالؒ…فن اور شخصیت
علم نفسیات کی ایک شاخ Human growth and Personality Development کہلاتی ہے جس میں میڈیکل سائنس کی بنیادی معلومات اور قوانین کے ساتھ ساتھ نفسیاتی نظریات اور اصولوں کی بنیاد پر کسی شخص کی شخصیت کا گہرا...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...
View Articleخوابوں کی تعبیر
دار چینی کھانا نذر محمد، گوجرانوالہ خواب : یہ خواب میرے میاں نے دیکھا کہ وہ گھر میں اکیلے ہیں اور سو رہے ہیں۔ اور خواب دیکھتے ہیں کہ جیسے وہ کچن میں موجود ہیں ۔ کچھ پکانے کے لئے اور وہاں ایک ڈبے میں...
View Articleکوچۂ سخن
غزل بتا! بے فیض لمحوں کا گزارا کس طرح ہوگا وہ جب اپنا نہیں ہے تو ہمارا کس طرح ہوگا وہ جتنا ماند پڑتا جا رہا ہے اپنی سوچوں میں ہمارے لاکھ کہنے پر ستارا کس طرح ہو گا ابھی تو سادگی ڈستی ہے اُس کی کافی...
View Articleترکی…عالم اسلام کی ابھرتی عسکری طاقت
حال ہی میں اسرائیل نے اپنی عسکری طاقت کے بل بوتے پر پے در پے بم اور میزائیل مار کر غزہ کو ملیامٹ کردیا۔ ہزارہا فلسطینی مرد، خواتین اور بچے شہید ہو گئے۔ اس موقع پر عالم اسلام میں مسلم حکمرانوں نے زبانی...
View Articleاسرائیل فلسطین تنازع میں مغربی میڈیا کا کردار
شعبہ صحافت، جامعہ پنجاب لاہور گزشتہ کچھ عرصے میں اور خصوصاً نائن الیون کے بعد مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا بڑے پیمانے پر پھیلا ہے۔ اسی عرصے کے دوران پاپولزم اور دائیں بازو کی سیاست اپنے عروج پر پہنچی...
View Article