Quantcast
Channel: Pakistani Magazine -- Urdu Magazine - میگزین - ایکسپریس اردو
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live

امیرالمومنین سیّدنا عمر فاروقِ اعظمؓ

علامہ شبلی نعمانی کو سیدنا عمرِ فاروقؓ سے جس درجہ عقیدت تھی، اس کا اندازہ محض اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ خاص ان پر تصنیف کی غرض سے شبلی نے روم، مصر اور شام کا سفر اختیار کیا اور وہ بھی اس وقت، جب وہ...

View Article


زباں فہمی 149; اردو اور پوٹھوہاری کا لسانی رشتہ

 کراچی: بطور زباں داں، زباں فہم اور طالب ِ لسانیات خاکسار کا یہ لسانی قیاس درجہ ایمان کو پہنچ چکا ہے کہ اردو کا تعلق و اشتراک ناصرف اس خطے (برعظیم پاک وہند)، بلکہ دنیا بھر کی تمام اہم، بڑی،چھوٹی،نیز...

View Article


چیلنجز کے حل کیلیے قومی اتفاق رائے ضروری، اسٹیک ہولڈرز ایک میز پر بیٹھیں؛...

لاہور: ملک کو درپیش سیاسی و معاشی چیلنجز کے حل کیلیے قومی اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا، ملک کے تمام اسٹیک ہولڈرز ایک میز پرآنا ہوگا، اس سلسلے میں ملکی مفاد کی خاطر طاقتور حلقوں کو اپنا کردار ادا کرنا...

View Article

زباں فہمی 150؛ ہَیگا، موجود ہے گا

 کراچی: زباں فہمی نمبر 147 (تذکرہ امروہہ کے شعراء کا، مطبوعہ روزنامہ ایکسپریس، سنڈے میگزین، مؤرخہ 17جولائی 2022ء) میں یہ پیرا، ہماری واٹس ایپ بزم زباں فہمی اور بزم تحقیق برریختہ میں ایک نئی گفتگو کا...

View Article

مجسّم صبر و رضا، پیکر شجاعت و استقامت حضرت ابوالفضل عباس علم دارؓ

کسی بھی شخصیت کے بارے میں جاننے کے لیے دو باتوں کا معلوم کرنا ضروری ہوتا ہے۔ ایک اس کا نسب اور دوسرا اس کا حسب۔ لیکن شخصیت کی بزرگی اور بلندی نسب کے ساتھ اس وقت بہت ارفع اور اعلیٰ ہوجاتی ہے جب نسب کے...

View Article


ثانیٔ زھراء، اُم المصائب، شریکۃ الحسین حضرت زینبؓ

کربلا، اسلامی تاریخ، بل کہ پوری انسانی تاریخ کا وہ لرزہ خیز سانحہ ہے جس میں رہتی دنیا تک کے لیے اسرار و رموز پنہاں ہیں۔ نواسۂ رسول اکرمؐ، حضرت امام حسینؓ نے10 محرم یومِ عاشور کربلا میں اپنے احباب و...

View Article

پاکستان…تصور سے حقیقت تک

پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے ۔ یہ ملک 14 اگست1947ء کو وجود میں آیا ۔ اس کے قیام سے پیشتر ان علاقوں پر برطانیہ کی حکومت تھی۔ یہ غیرملکی تسلط یہاں ایک سو سال سے کسی قدر زیادہ عرصے تک قائم رہا۔ انگریز...

View Article

تمہیں خبر ہے؟ 

تمہیں خبر ہے؟ کہ کتنی جانیں لُٹا کے ہم نے تمہاری خاطر وطن لیا تھا ہر اِک خیاباں کو خون دے کر چمن گلابوں سے بھر دیا تھا تمہیں خبر ہے؟ صحیفہ ہائے بنات کے جب غلاف مٹی میں رُل گئے تھے درندگی کے قبیح ہاتھوں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

زباں فہمی 151؛ اردو اور ترکی کے لسانی روابط پر ایک نظر

 کراچی: راہ میں اُن سے ملاقات ہوئی  جس سے ڈرتے تھے، وہی بات ہوئی یہ منفرد شعر ترک شاعر جناب مصطفی ندیم (وفات:1931ء بمقام انقرہ) کا ہے جو تُرکی، فارسی اور اردو کے شاعر تھے۔ وہ 1903ء میں ہندوستان تشریف...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

محرومیوں کی منجدھار میں پھنسے بلوچستان کے باصلاحیت نوجوان

 امریکی صدرابراھم لنکن کے مقولہ ’’لوگوںکی حکومت ،لوگوں کے ذریعے ،لوگوں کے لئے‘‘ کوجس طرح جمہوریت کی روح سمجھا جاتا ہے۔ اسی طرح کسی بھی ملک میں سماجی ہم آہنگی، معاشی خوشحالی، سیاسی استحکام اور امن...

View Article

خانہ پوری؛ قائداعظم اور ’قائدِ ملت‘ کی جوڑی تو سلامت رہنے دیں!

 کراچی: ’اسٹیٹ بینک آف پاکستان‘ کی جانب سے پاکستان کی 75 ویں سال گرہ کی مناسبت سے جاری کردہ 75 روپے کے کرنسی نوٹ میں پہلی بار ’بابائے قوم‘ قائد اعظم محمد علی جناح کے علاوہ دیگر اکابرین کی تصویریں بھی...

View Article

زباں فہمی 152؛ دل کی بات

دل بھی کیا عجب شئے ہے صاحبو! انسانی جسم کے اعضاء میں شاید کسی اور کا وہ مقام، محض ادب ہی نہیں، دنیا بھر کے علوم وفنون میں نہیں ہے جو دل کو حاصل ہوا۔ دل اطمینان اور بے اطمینانی، یقین اور بے یقینی، چین...

View Article

نوجوانوں کی تربیت کیجیے، تضحیک نہیں!

 کراچی: کسی کو کبھی کچھ سکھانا ہو تو اس کے سیکھنے کی خواہش کو برقرار رکھنا اور اس جاننے کی کوشش کی بھرپور حوصلہ افزائی کرنا بھی لازمی ہوتا ہے۔ اور جب آپ خود سے آگے بڑھ کر کسی کی اصلاح کر رہے ہوں، تو تب...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

’ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے‘

آج سیدعلی شاہ گیلانی سے محرومی کا ایک سال مکمل ہونے پر پورے مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے سری نگر کے علاقے حیدرپورہ میں سید علی گیلانی کی قبر کی طرف مارچ کرنے کا اعلان بھی...

View Article

ہمت و عزیمت کے کوہ گراں کی داستان حیات

ولر جھیل کے شمال مغرب میں وٹلب اور بابا شکور دین کے مزار کے قریب زوری منز نامی ایک خوب صورت گاؤں آباد ہے۔ سیاہ زیرے اور سنہری سیبوں سے مہکتا ہوا اور اخروٹ و آلو بخارے کے باغوں سے لدا پھندا گائوں ہر...

View Article


زباں فہمی 154؛ کچھ پُوربی ہوجائے

 کراچی: سُنبے کریو بھَئین(بھَئی ین) تنسی بات ہماری وادیس چلبے کریں بھَئین باری باری یا سُسَرو ا دیس ایسا پاپی بھَئیو ساتھ دیبے نہ کریں مہروا اولادیا ہماری (مفہوم: سُنو بھائی ذرا،ہماری بات، بھائی ہم سب...

View Article

سارے رنگ

’’فلاحی اداروں کی مدد درست مگر۔۔۔‘‘ سیلاب زدگان کے لیے جہاں ملک کے بہت سے روایتی فلاحی اداروں نے بہت بڑے پیمانے پر امدادی سامان متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ کیا ہے، اور کر رہے ہیں، وہاں گلی محلوں کی سطح...

View Article


بچوں میں دل کی بیماریاں

پاکستان میں ہر سال 40 سے 50 ہزار بچے دل میں نقص لیے پیدا ہو رہے ہیں اور ان میں 80 فیصد بچوں کے دل میں سوراخ اور باقیوں کے دل کے والو ناقص ہوتے ہیں، انھی میں ایک دن کی عمر سے لے کر چودہ سال کی عمر کے...

View Article

قائداعظم ؒکی رحلت کے بعد۔۔۔۔

آج 11 ستمبر 2022 بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم وفات کے موقع پر بابائے قوم سے متعلق بعض تاریخی معلومات کے تبادلے کی غرض سے زیرنظر مضمون قارئین کے استفادے کے لیے پیش کر رہا ہوں۔ ان میں...

View Article

قائداعظم، ایک عہد ساز مدبر

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے اپنے ایک مضمون میں لکھا تھا کہ قائداعظم محمد علی جناح ایک اصول پرست’ سچے اور دیانت دار سیاست داں تھے قائداعظم کے رفیق کار اور امریکہ میں اس وقت کے پاکستانی سفیر ایم ایچ...

View Article
Browsing all 4420 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>