غذاؤں کے ذریعے سردرد کا علاج
سردرد…ایک ایسی طبی پریشانی، جس کا تعلق عمر سے ہے نہ صنف سے، لیکن عصر حاضر میں اس عارضہ میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق سردرد اعصابی نظام کی...
View Articleزندگی کا ایک دن منڈی بہاؤالدین کے نام
صبح سویرے سمبڑیال کے مقام پر ڈرائی پورٹ سے ذرا پہلے بنی اپر چناب کینال پر سے گزرتے ہوئے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے نے روح تک کو راحت بخشی تو میں نے فوراً آنکھیں بند کر لیں۔ گرم ہوا جب بھی کشمیر سے آئے ہوئے...
View Articleکاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا چونسہ ہوتا
آم ہمارا قومی پھل ہے، یوں تو صبر کا پھل ہی اس اعزاز کا مستحق ہے، لیکن چوں کہ وہ ملتا نہیں، اس لیے یہ حق آم کو مل گیا۔ سُنا ہے جب آم کو یہ پتا چلا کہ اسے پاکستان کا قومی پھل قرار دیا گیا ہے تو وہ یہ...
View Articleکوچۂ سخن
غزل بستی میں مری جب بھی کوئی خواب گر آیا کیوں مسجد و مندر کو وہ باغی نظر آیا کیا تیر و تفنگ اپنوں کے لاتا وہ مقابل جو سامنے دشمن کے بے تیغ و سپر آیا اس بار بھی آیا نہ مرے فیصلہ حق میں اس بار بھی...
View Articleایک ریاضی داں، جس نے جنگ کا نقشہ بدل دیا
بہاولپور: یہ کہانی ہے جنگ عظیم دوئم کی جب ایک ریاضی داں نے جنگ کا نقشہ بدل دیا، وہ وقت تھا جب جرمنی نازی جرمنی کے نام سے جانا جاتا تھا، ہٹلر کی آمریت کے بعد جرمنی کو نازی جرمنی کہا جانے لگا تھا، اگر...
View Article’’ہندوستان جا کر پاکستانی سماج کے بارے میں زیادہ سمجھ سکی!‘‘ ملیحہ خان
اس ’قصّے‘ کو اگر ہم بہت سارے ’افسانوی اتفاقات‘ سے مزیّن حقیقت قرار دیں، تو قطعی بے جا نہ ہوگا کہ کیسے پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ اپنے پُرکھوں کی نگری ہندوستان پڑھنے جاتی ہے، اور پھر کچھ مزید...
View Articleدنیا بھر میں لوگ مہنگائی سے تنگ
وطن عزیز میں بڑھتی مہنگائی سے ہر کس وناکس متاثر ہے۔مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اشیائے ضرورت خصوصاً ایندھن اور خوراک کی مہنگائی نے دنیا کے سبھی لوگوں خصوصاً نچلے ومتوسط طبقوں سے تعلق رکھنے والے اربوں انسانوں...
View Articleمائیں بچوں کو اپنے دودھ کی بجائے فارمولا دودھ کیوں پلاتی ہیں؟
دنیا بھر میں خواتین بچے کی پیدائش کے بعد انہیں اپنا دودھ پلانا شروع کرتی ہیں۔ تاہم عالمی ادارہ صحت کے مطابق ان میں سے صرف 44 فیصد خواتین ہی چھ ماہ تک اپنا دودھ پلانا جاری رکھتی ہیں۔ شیر خوار بچے پہلے...
View Articleمزید ماں نہ بننے کے لئے آپریشن ، مفید یا نقصان دہ ؟
ایک خاتون نے مجھ سے رابطہ کیا کہ اس کا چوتھا آپریشن ہونا ہے، اکثریت کا مشورہ ہے کہ ساتھ ہی مزید پیدائش کا عمل رکوانے کا آپریشن کروا لو لیکن میں اس کے سائیڈ ایفیکٹس سے ڈرتی ہوں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس...
View Articleقربانی؛ راضی بہ رضائے الٰہی کا عظیم مظہر
تصور کیجیے! حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانیوں کا! کیسی آزمائش کی گھڑی رہی ہوگی حضرت ابراہیمؑ کے لیے جب نمرود نے دہکتی ہوئی آگ تیار کرائی تھی، ایک طرف نارِ نمرود اور اس کے وہ چیلے چپاٹے ہیں جو حضرت...
View Articleاحکام عیدالاضحی
حضرت زید بن ارقم ؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ کے صحابہؓ نے عرض کیا: یارسول اﷲ ﷺ! یہ قربانیاں کیا ہیں؟ آپؐ نے فرمایا: تمہارے باپ ابراہیم علیہ السلام کی سنّت ہے۔ صحابہؓ نے عرض کیا: یارسول اﷲ ﷺ ان قربانیوں...
View Articleفضائل قربانی
عیدالاضحی کے موقع پر اسلام میں قربانی کی بہت زیادہ فضیلت و عظمت ہے اور یہ قربانی ہر صاحبِ نصاب پر واجب ہے اور اس کے بارے میں حضور اکرم ﷺ نے یہاں تک فرمایا: ’’جو شخص استطاعت رکھنے کے باوجود قربانی نہیں...
View Articleعید قرباں کا اصل پیغام
عیدِ قرباں کا فلسفہ، سیدھا سادہ سا ہے کہ اپنی تمام تر خواہشات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حکمِ ربی کے آگے من و عن سرِ تسلیم خم کیا جائے۔ اس حوالے سے تاریخِ اسلام کے اوراق قربانیوں کے واقعات سے بھرے پڑے...
View Articleکتے بلیوں کے ’درآمدی کھانے‘ اور عوام کی چائے!
کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے 14 جون 2022ءکو قوم سے چائے کی ایک ایک، دو، دو پیالیاں کم کرنے کا کہہ کر گویا چائے کی پیالی میں طوفان اٹھا دیا۔ عوام کی جانب سے شدید ردعمل آیا، تو وہیں حیلے...
View Articleعامر لیاقت حسین ۔۔ شہرت اور تنازعات میں بسی زندگی گزار گئے۔۔۔!
کراچی: یہ اس زمانے کی بات ہے کہ جب ہمارے ملک میں ’نجی ذرایع اِبلاغ‘ میں صرف اخبارات ہی نمایاں تھے، برقی ذرایع اِبلاغ میں ایک محدود اور ’نیم آزاد‘ ’ایس ٹی این‘ کے علاوہ صرف ’ایف ایم‘ ریڈیو ہی کا ڈنکا...
View Articleزباں فہمی 147؛ تذکرہ امروہہ کے شعراء کا
کراچی: امروہہ درحقیقت ایوان ِ شاعری ہے مولد ہے مصحفیؔ کا، محشرؔ ذرا سنبھل کر (محشرؔ لکھنوی) اردو زبان وادب کے بڑے مراکز میں دِلّی،لکھنؤ،حیدرآباد، اورنگ آباد، گلبرگہ(دکن)، احمد آبادودیگر مقامات متصل...
View Articleزباں فہمی 146؛ قصاب، قسائی، بُوچَڑ اور کسَوڑا
کراچی : چھوٹی عید آتی ہے تو سویاں ساتھ لاتی ہے اور بڑی عیدآتی ہے تو بوٹیاں…واہ واہ…یہ تو کسی تُک بَندکی طبع آزمائی کے لیے اچھا آغاز ہوسکتا ہے۔خیرسچی بات یہ ہے کہ دونوں مواقع پر فضاء یکسر مختلف ہوتی...
View Articleزباں فہمی 148؛ عظیم مجاہدِ اردو میجر آفتاب حسن کی یاد میں
کراچی: افواج پاکستان میں یہ رواج عام ہے کہ افسران کو اُن کے ناموں کی بجائے منصب سے مخاطب کیا جاتا ہے، خواہ وہ سبک دوش ہی کیوں نہ ہوچکے ہوں۔ اردو ادب و صحافت، نیز شعبہ تدریس میں ایسے کئی مشاہیر ہو گزرے...
View Articleپاکستان کی جانب سے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے وزیرِ دفاع کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان غیر ضروری اور مکمل طور پر ناقابل قبول تبصرہ ہے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کے مطابق پاکستان اس بیان...
View Articleخلیفۃ المسلمین مرادِ مصطفیٰ ؐ حضرت عمر فاروق ؓ
تمام دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسا حکم ران دکھا سکتے ہو! جس کی معاشرت یہ ہو کہ قمیض میں دس دس پیوند لگے ہوں، کاندھے پر مشک رکھ کر غریب عورتوں کے ہاں پانی بھر آتا ہو، فرش خاک پر سو جاتا ہو، بازاروں میں...
View Article