19 جون 1992ء کا حساب کون دے گا۔۔۔؟
کراچی کی تاریخ میں اکثر لوگ 19 جون 1992ء کو صرف سیاسی جماعت کے خلاف ہونے والے ایک فوجی آپریشن کے حوالے سے ہی جانتے ہیں، جب کہ وہ سیاسی جماعت یعنی ’ایم کیو ایم‘ ہر سال اس کا ایک ’سوگ‘ منا کر چُپکی ہو...
View Articleقانون سازی کے ذریعے گھریلو ملازمین کے استحصال کا خاتمہ کرنا ہوگا!
16 جون کو دنیا بھر میں ’’ڈومیسٹک ورکرز کا عالمی دن‘‘ منایا جاتا ہے جس کا مقصد گھریلو ملازمین کے کام کو تسلیم کرتے ہوئے ان کے حقوق و تحفظ کیلئے اقدامات کرنا ہے۔اس حوالے سے 2011ء میں عالمی ادارہ برائے...
View Articleصنعتی بنیاد پر تجارتی پالیسی کیوں ضروری ہے؟
لاہور میں اورنج لائن ٹرین ٹریک کے دونوں اطراف میں، قائد اعظم انٹرچینج سے داروغہ والا چوک تک، قدیم انڈسٹریل ایریا قائم ہے۔ یہاں قریباً ڈیڑھ ہزار چھوٹے بڑے صنعتی ادارے موجود ہیں جہاں ایک لاکھ سے زائد...
View Articleاداروں میں خواتین انتہائی کم، قوانین سے لاعلم، ایکسپریس فورم
لاہور: انصاف کے اداروں میں خواتین کی شمولیت انتہائی کم ہے، بیشتر خواتین کو قوانین کے حوالے سے آگاہی بھی نہیں ہے۔ وہ کیس درج کرواتے ہوئے بھی گھبراتی ہیں لہٰذا خواتین کے مسائل حل کرنے کیلئے نظام انصاف...
View Article100 سال کی عمر پانے کا نسخہ آخر ہے کیا؟
وہ دو جنوری کی تاریخ تھی اور جمعہ کا دن تھا۔ اس دن جاپان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک بچی کی پیدائش ہوئی جس کا نام کین رکھا گیا۔ یہ 1903ء کی بات ہے۔ ’ کین تاناکا ‘ کی وفات 119 سال بعد یعنی اپریل 2022...
View Articleغذائیں…جو آپ کو امراض نسواں سے محفوظ رکھیں
(نیوٹریشنسٹ) کیا اِن دنوں تھکاوٹ آپ کی پریشانی کی ایک مستقل وجہ بن چکی ہے ؟کہیں لیکوریا آپ کو اندر ہی اندر کھوکھلا تو نہیں کر رہا؟کیا مخصوص ایام میں زیادہ خون بہنا آپ کی روز مرہ کی زندگی کو متاثر...
View Articleایلوویرا، نہایت مفید اثرات کا حامل پودا
ایلوویرا کانٹے دار پودا ہے جو ہزاروں سالوں سے ، مختلف تہذیبوں میں اپنے مختلف فوائد کے لئے مشہور ہے۔ سائنسی ادب میں بھی اس پودے کو ایلوبارباڈینسس کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے پتوں میں پارباسی جیل ہے جو 96...
View Articleپہلے 72 گھنٹے
تحریر : ڈیوڈ او سمتھ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے میں ڈھلتے موسم گرما کا یہ ایک روایتی دن تھا۔ بہت گرم مگر شام میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ایک عارضی راحت کا سامان لاتا۔حال ہی میں تعینات ہونے...
View Articleاسلام کا معاشی و اقتصادی نظام
اگر دین اسلام کے اوّلین دور کا جائزہ لیا جائے تو فوراً واضح ہو جائے گا کہ دین اسلام کی ترقی و سرفرازی کی اصل وجہ اسلام کا وہ معاشی و اقتصادی نظام تھا کہ جس سے پہلے اس کا تصور ہی نہیں کیا جا سکتا تھا۔...
View Articleآم ذائقے کے ساتھ افادیت سے مالامال پھل
نباتاتی نام: (Botanical name) آم کا نباتاتی نام (Mangifera indica) ہے۔تاریخی پس منظر: (Historical background)آم کا مسکن برصغیر کا ہے۔ اس کا ابتدائی وطن ہندوستان ہے۔ اسے تقریباً 4000 سال سے کاشت کیا...
View Articleکوچۂ سخن
غزل جہاں پرندوں کے پر کھلے ہیں وہیں مسافت کے ڈر کھلے ہیں یہ ایک دستک کا معجزہ ہے دیے فروزاں ہیں در کھلے ہیں سلگنے لگتی ہے یہ بلوچن کہیں جوبہنوں کے سر کھلے ہیں ہماری آنکھیں ہیں دشتِ وحشت ہماری روحوں...
View Articleخوابوں کی تعبیر
مسجد میں نماز منظور کمال، لاہور خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں کسی بہت ہی شاندار سی مسجد میں ہوں اور وہاں نماز ادا کر رہا ہوں۔ مسجد کی تعمیر سے لگتا ہے کہ کچھ دیکھی بھالی ہے ۔ مگر مجھے یاد نہیں آتا...
View Articleہٹلر ڈرا ہوا تھا۔۔۔
واہ کینٹ: حال ہی میں شائع ہونے والے خطوط سے منکشف حقائق کے مطابق اپنے دشمنوں کے لیے خوف کی علامت بننے والا ہٹلر خود بھی ایک خوف میں پوری شدت سے مبتلا تھا۔ ریکارڈ کے مطابق 46سالہ مریض ایڈولف مولر (Adolf...
View Articleزباں فہمی؛ کچھ چیونٹی کے بارے میں
زباں فہمی145 پرندے، چیونٹیاں اور لوگ ہجرت کرتے جاتے ہیں ہمارے شہر میں کیا حشر برپا ہونے والا ہے؟ (قیس بن طاہر) رب ذوالجلا ل نے ایسی بے شمار مخلوقات پیدا کی ہیں جو اپنی قامت، شکل اور خصوصیات کے سبب،...
View Articleپارو کو چھوڑ دیں گے، چائے نہ چُھڑواؤ
وفاقی وزیرترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے زرمبادلہ بچانے اور معیشت کی بحالی کے لیے مشورہ دیا ہے کہ لوگ چائے کی ایک ایک دو دو پیالیاں کم کردیں۔ شکر ہے احسان اقبال منصوبہ بندی کے وزیر ہیں خاندانی منصوبہ...
View Articleاسمگلنگ کی روک تھام کیسے ممکن ہے؟
کچھ عرصہ قبل ’ ہارورڈ ‘ کے معاشی ماہرین کی ایک ٹیم اور پاکستان کی وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام کی ایک مرتب کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں ایک درجن اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ کا حجم 3.3 ارب ڈالر...
View Articleعلم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ،21 مارچ تا20اپریل پیر اور منگل چاند آپ کے تیسرے خانے میں چمکے گا یہ وقت ممکنہ طور پر سفر، نئے معاہدے یا کوئی پرانے حساب کتاب کے حل کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔ 29 کو نیا چاند آپ کی تعلیم...
View Articleروحانی دوست
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ...
View Articleقانون و انصاف تک خواتین کی رسائی یقینی بنانے کیلئے انقلابی اقدامات کرنا ہونگے!
ملک کی نصف سے زائد آبادی خواتین پر مشتمل ہے جو ہر شعبے میں اپنے قابلیت کا لوہا منوا رہی ہیں اور ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں۔ خواتین کے لیے یہ سفر آسان نہیں ہے بلکہ انہیں اس میں شدید مشکلات کا سامنا...
View Articleنئے اور پرانے حکم راں مل کر ہمیں ’بے وقوف‘ بنا رہے ہیں!
کراچی: ہمیں یہ کہنے میں کوئی عار نہیں ہے کہ حالیہ تاریخ میں جنرل پرویز مشرف کے بعد آنے والی ہر حکومت نے نہایت زور شور سے مہنگائی کی اور پھر اس کا سارا ملبہ پچھلے حکم رانوں پر ڈالا۔ پاکستان پیپلز...
View Article