خوابوں کی تعبیر
سلاد کھانا کلثوم صہیب، لاہور خواب : میں نے دیکھا، کہ میں اور میری دوستیں سکول کی پارٹی میں چقندر کا سلاد کھا رہی ہیں جو میں نے اس سے پہلے کبھی نہیں کھایا تھا اور مجھے بہت پسند آتا ہے اور خواب میں ہی...
View Articleکراچی اپنا مقدمہ کہاں درج کرائے۔۔۔؟
یکم جون 2022ء کو شہیدِ ملت روڈ اور جیل روڈ کراچی کے سنگم پر واقع ’سمعیہ برج ویو اپارٹمنٹ‘ میں قائم ایک بڑے ڈیپارٹمنٹل اسٹور ’چیز‘ کے تہ خانے میں آتش زدگی کا نہایت خوف ناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے...
View Articleبُک شیلف
خصائص مصطفیٰ ﷺ اور کتب سیرت مصنفہ : ڈاکٹر شائستہ جبیں، قیمت :850 روپے ناشر : بصیرت پبلی کیشنز، جامع مسجد نورالاسلام ( سبزی منڈی ) علامہ اقبال ٹائون لاہور ۔ رابطہ : 03220433120 اللہ تعالیٰ نے رسول اکرم...
View Articleمگس بانی کی منافع اور صحت بخش صنعت
پاکستان میں مگس بانی (شہد کی مکھیوں کو پالنا) ایک صنعت کی شکل اختیارکر چکی ہے، اس کے ساتھ تقریباً 15 لاکھ لوگ وابستہ ہیں۔ ملک میں شہد کی پیداوار تقریباً 30 ہزار ٹن ہے جو ملکی ضروریات کے علاوہ مختلف...
View Articleزباں فہمی؛ اردو اور سرائیکی کا لسانی تعلق
زباں فہمی143 ’’ایک اندازے کے مطابق ساٹھ فی صد الفاظ ایسے ہیں جو سرائیکی اور اُردو میں مشترک ہیں جس سے یہ نتیجہ نکالنا غلط نہیں معلوم ہوتا کہ اِبتدائی ماخذ سرائیکی زبان ہے۔ اِس لحاظ سے، سرائیکی بولنے...
View Articleچائلڈ لیبر ظلم، خاتمے کیلیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ملکر کام کرنا ہوگا، ایکسپریس...
لاہور: چائلڈ لیبر ایک ظلم ہے۔بچے سے اس کا بچپن چھین کر مشقت پرلگا دیناانسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان نے عالمی کنونشنز کی توثیق کررکھی ہے،اس پرآئین پاکستان اورعالمی کنونشنزکی...
View Articleچائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانا ہوگی!
12 جون کو دنیا بھر میں ’چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن‘ منایا جاتا ہے ۔ اس اہم دن کے موقع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت، ماہر نفسیات اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو...
View Articleعام پاکستانی کیا ٹیکس نہیں دیتا؟
پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میںحالیہ بڑا اضافہ ہوا تو بہت سے لوگ یہ کہتے سنے گئے کہ مہنگائی سے حکمران طبقے کو کوئی فرق نہیں پڑتا، اسے تو ہمارے پیسوں سے خریدا گیا ایندھن مفت ہی ملے گا۔کیا یہ دعوی درست...
View Articleزندگی کی الجھنوں کا حل ’طلاق‘ میں ڈھونڈنا خلوص اورمحبت کی کمی کا غماز ہے
کراچی: کراچی میں دعا زہرا نامی لڑکی کے مبینہ اغوا یا پسند کی شادی کے معاملے پر ’فیس بُک‘ پر ایک صاحب کی رائے سنی، وہ کہہ رہے تھے کہ ”دعا مالی طور پر اچھے گھرانے کی بچی ہے، وہ بھلا ایک نچلے طبقے کے...
View Articleگھریلو ملازمین کا استحصال، ڈومیسٹک لیبر ایکٹ میں تحفظ ملے گا، ایکسپریس فورم
لاہور: پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں ڈومیسٹک لیبر کو بطور ورکر تسلیم کیا گیا اور ایکٹ کے ذریعے انھیں حقوق و تحفظ دیا گیا ،حکومت ایکٹ میں ترمیم کرنے جا رہی ہے جس کے بعد ڈومیسٹک ورکرز کی کم از کم اجرت، کام کے...
View Articleذیابیطس کے مریض میٹھا کھانے کی خواہش سے کیسے جان چھڑائیں؟
بین الاقوامی ڈایابیٹیز فیڈریشن کی دسویں اشاعت کے مطابق پاکستان میں ہر چار میں سے ایک بالغ فرد کو ذیابیطس کا مرض لاحق ہے یعنی26.7 فیصد بالغان اس مرض میں مبتلا ہیں جو کہ دنیا میں سب سے زیادہ تناسب ہے۔ اس...
View Articleانسان جانوروں کی نسبت زیادہ ذہین کیوں؟
شعور کے لحاظ سے انسان تمام جانداروں میں سب سے آگے ہے۔ کسی دوسری مخلوق نے سیاروں کی طرف خلائی جہاز بھیجے نہ زندگیاں بچانے والی ویکسینز ایجاد کیں اور نہ ہی شاعری تخلیق کی۔ یہ سب کرنے کے لیے انسانی دماغ...
View Articleخون کی کمی؛ وجوہات، علامات اور علاج
خون کی کمی (Anemia) ایک ایسی کیفیت ہے جس میں خون کے سرخ خلیے بننا کم ہو جاتے ہیں۔ خون کے سرخ خلیوں میں یہ خاص قسم کا مادہ یعنی ہیموگلوبین جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن کی ترسیل کا کام کرتا ہے۔ یہ مادہ...
View Articleدیر تک کام کرنا آپ کے لیے مہلک بھی ثابت ہوسکتا ہے
دیر تک کام کرنا اور دائمی تناؤ سے نمٹنا کسی شخص کی صحت اور تندرستی پر دیرپااثرات مرتب کرسکتا ہے۔ اس مضمون میں، ہم بتائیں گیکہ زیادہ کام کرنا صحت پرکیسے منفی اثرات ڈال سکتا ہے؟ اور آپ یہ بھی جان لیں...
View Articleزباں فہمی : نعت کے ایک شعر کی تفہیم
زباں فہمی144 برادرم صابرؔ جوہری نے بھدوہی (ہندوستان) سے گزشتہ دنوں، واٹس ایپ پر، ایک نعتیہ شعر ارسال فرمایا جو ایک اچھی علمی بحث کا باعث بن گیا۔ ہمارے بزرگ معاصر محترم جمیل الدین عالیؔ مرحوم زندہ ہوتے...
View Articleبچوں میں ذہنی تناؤ
آج کے دور میں ذہنی صحت، تناؤ، پریشانی اور نفسیاتی مسائل ایسی حقیقت بن چکے ہیں جس سے انکار ممکن نہیں۔ ہمارے معاشرے میں ذہنی صحت اور انسانی رویوں کو ابھی تک سوالیہ نظروں سے دیکھا جاتا ہے لیکن کسی حد تک...
View Articleمہنگی ہوتی گندم سستی کیسے کریں؟
وطن عزیز میں گندم عوام کا من بھاتا کھاجا ہے۔وہ سالن یا پیاز روٹی کے ساتھ کھا کرپیٹ بھرتے اور زندہ رہتے ہیں۔جب پاکستان وجود میں آیا تو ہمارے ہاں ایک من گندم(چالیس سیر)آٹھ نو روپے میں مل جاتی تھی۔ پچاس...
View Articleروحانی دوست
علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ تاریخ پیدائش: مثلاً احسن کی تاریخ پیدائش 12۔7۔1990 ہے۔ ان تمام اعداد کو...
View Articleعلم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
برج حمل سیارہ مریخ،21 مارچ تا20 اپریل منگل اور بدھ ان دونوں ایام میں سیاروں کا طالع میں اجتماع زحل کا آپ کے گیارھویں خانے میں ہونا بتاتا ہے کہ ان ایام میں آپ کیریئر سے متعلق کوئی پرجوش ہوکے قدم اٹھا...
View Articleکس بات نے سونے نہ دیا!
یہ درست ہے کہ نیند کی کمی یا بے خوابی ایک جان لیوا اذیت ہے۔ لیکن اس حقیقت سے بھی انکار ناممکن ہے کہ پوری دنیا بہت سے ایسے افراد سے بھری پڑی ہے جو ہزاروں طریقے یا تدبیر اختیار کرنے کے بعد بھی اس مرض پر...
View Article