کورونا وبا کی نئی قسم سے بچاؤ کا طریقہ کیا ہے؟
یہ معلوم کرنا تو آسان ہے کہ کسی کو کورونا وائرس ہے یا نہیں لیکن اومیکرون وائرس کی شناخت کا عمل کچھ پیچیدہ ہے۔ کورونا کی نئی قسم جس کو سب سے پہلے جنوبی افریقہ میں دریافت کیا گیا تھا اب برطانیہ، کینیڈا،...
View Articleہڈیوں کا درد کیوں ہوتا ہے؟ علاج کیسے ممکن ہے؟
پاکستان میں 70 فیصد ضعیف العمر حضرات اور 40 فیصد جوان حضرات کو اذیت دینے والاعرض ’ وجع العظام (ہڈیوںکا درد) ‘ہے۔ ہڈیاں جسم کی ساخت بناتی ہیں اور ہڈیوں میں موجود گودہ خون کے اجزاء تیار کرتا ہے ۔ جب بھی...
View Articleموسم سرما میں لاحق ہونے والی بیماریوں سے کیسے محفوظ رہیں؟
جوں جوں سردی کا موسم قریب آتا ہے، ننھے منے پھول جیسے بچے زیادہ سردی لگنے سے مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہونے لگتے ہیں۔ بچوں کا مدافعتی نظام اتنا مضبوط نہیں ہوتا، اس لیے وہ تھوڑی سی بد احتیاطی سے...
View Articleپنجاب میں جانوروں پرتشدد کی روک تھام کے لئے سزائیں اور جرمانے بڑھانے کا فیصلہ
لاہور: جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنیوالی این جی اوزکے مسلسل مطالبے کے بعد پنجاب حکومت نے جانوروں پرتشدد کی روک تھام کے ایک صدی پرانے قانون میں ترمیم کرکے سزائیں اور جرمانے بڑھانے کا فیصلہ...
View Articleاعمال میں اخلاصِ نیّت کی اہمیت
ﷲ تعالیٰ ہر کام میں انسان کی نیّت دیکھتا ہے اور اس کا مطلب ہے ارادہ۔ ارادہ نیک بھی ہوتا ہے اور بد بھی۔ اسی طرح خُلوص کا مطلب ہے ہم دردی و انسان دوستی۔ اور دوستی درد مندی کی بھی ہوتی ہے اور غرض مندی کی...
View Articleتنقید کیا ہے؟
زباں فہمی 126 آپ کسی خواندہ شخص سے پوچھیں، تنقید کا مطلب کیا ہے، وہ کہے گا: ’’کِیڑے نکالنا، برائی کرنا‘‘، ایسے کتنے لوگ ہیں جو یہ باریک نکتہ جانتے ہوں اور سمجھا سکتے ہوں کہ جناب! تنقید کا یہ مطلب...
View Articleبے روزگاری کی افسردہ شامیں اور ہم
کراچی: ’ایم اے‘ کے بعد جب ہم مجبوراً کاسمیٹک مصنوعات کی ایک فرم سے کچھ ماہ منسلک رہے، تو اسی دوران رات کی شفٹ میں دو چار روز کے لیے روزنامہ ’قومی اخبار‘ بھی گئے تھے۔ ہماری بدقسمتی یہ ہوئی کہ ہمیں...
View Articleسارے رنگ
کچھ قصہ ’پیشۂ بادشاہ گری‘ کا۔۔۔ خانہ پری ر۔ ط۔ م کہتے ہیں صدر جنرل ایوب خان کے دور میں ایک غیرملکی وفد نے جب ہمارے ہاں کے بچوں سے گفتگو کی اور پوچھا کہ وہ بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے ہیں، تو ان میں سے...
View Articleخلائی سیّاحت اور غبارے
یوں تو نجی سطح پر خلائی سیّاحت کا ڈرامائی آغاز ہوچکا ہے مگر ارب پتیوں کے اس کھیل میں عام لوگ ابھی کوسوں دور تھے لیکن اب عین ممکن ہو چلا ہے کہ خلائی سفر کے شائقین کو ایلون مسک اور جیف بیزوس سے پہلے...
View Articleبرانڈ اور اس کی حقیقت
واہ کینٹ: ’’ارے واہ بھئی! بہت خوب صورت شرٹ پہن رکھی ہے۔‘‘ عمران نے بے ساختہ اپنے دوست کی نئی شرٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا، جس پر اس کا دوست اترا کر بولا: ’’جی ہاں، بہت مشہور برانڈ کی ہے اور خاصی مہنگی...
View Articleپانامہ اور پیراڈائز کے بعد پنڈورا پیپرز کے ہوشربا انکشافات
پانڈورا پیپرز کی تحقیقات دنیا کا اب تک کا سب سے بڑا انکشاف ہے، جس میں 117 ممالک کے 150 میڈیا آؤٹ لیٹس کے 600 سے زائد صحافی شامل ہیں۔ پنڈورا پیپرز 12ملین سے زیادہ لیک ہونے والی دستاویزات کا ایک اجراء...
View Articleمیانمار کی خواتین مسلح جدوجہد پر کیوں مجبور ہوئیں؟
امسال جولائی میں فوجی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھانے سے پہلے ، ’ کابیا مے‘ نے کبھی ٹرائوزر نہیں پہنا تھا۔ ’ ساگینگ ‘ نامی علاقے سے تعلق رکھنے والی یہ 23 سالہ استانی بھی میانمار کی دیگر عام خواتین کی طرح ،...
View Articleنکلے اپنی تلاش میں
ایک ایسی صبح جس کے بارے میں کبھی سوچا نہ تھا۔ اچانک سی خبر ملی کہ کچھ پاگل لوگ ہر سال چناب کنارے پوری رات ”سوہنی کی طرح”دھیان لگا کر تپسیا کرتے ہیں کہ شنید ہے کہ سوہنی خزاں آنے سے کچھ دن پہلے کسی صبح...
View Articleجب بھی میرا ڈراما نشر ہوتا ہے تو دل بجھ جاتا ہے
فصیح باری خان کو اگر میں دورِ جدید کا سب سے نڈر ڈرامانگار کہوں تو کچھ غلط نہ ہوگا۔ ایک وقت تھا جب اس نام کو بہت کم لوگ جانتے تھے، لیکن آج یہ نام فلمی حلقوں سے باہر بھی جانا پہچانا نام بن چکا ہے۔ اس کی...
View Articleکوچۂ سخن
غزل آئنہ صاف رہے،ربط میں تشکیک نہ ہو اس لیے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے، رحم نہیں اتنی مقدار تو دے،، وصل رہے، بھیک نہ ہو مجھے تم ایسے اجاڑو، کہ کئی نسلوں تک آنے والوں کو...
View Articleایکسپریس سیمینار؛ شوگر خطرناک مرض، فالج و ہارٹ اٹیک بھی ہو سکتا ہے، طبی ماہرین
لاہور: طبی ماہرین نے ذیابیطس کو خطرناک مرض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا تیسرا ملک ہے جہاں پر ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، شوگر فالج اور ہارٹ اٹیک کی وجہ بننے کے علاوہ آنکھوں...
View Articleمعذوری عیب نہیں؛ ملکی ترقی کیلئے خصوصی افراد کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ...
خصوصی افراد معاشرے کا ایک اہم حصہ ہیں جن کا خیال رکھنا ، سہولیات فراہم کرنا، معاشرے کا ایک کارآمد شہری بنانا اور زندگی گزارنے کے برابر مواقع دینا جہاں ریاست اور حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے وہیں معاشرتی...
View Articleسرما کی رونقیں بڑھاتے میوہ جات
موسم سرما کے آغاز سے ہی بازاروں میں خشک میوہ جات کی فروخت شروع ہو جاتی ہے۔ سردیوں کی یہ سوغات بچے، بڑے بوڑھے، سبھی کو بہت مرغوب ہوتی ہے۔ ہمارے باورچی خانوں سے مزے مزے کے میوؤں سے بننے والے کھانوں کی...
View Articleسالانہ سرچ 2021؛ گوگل نے پاکستان میں مقبول ترین سرچز کا اعلان کردیا
کراچی: گوگل نے پاکستان میں مقبول ترین سرچز کی فہرست جاری کردی ہے یہ وہ سرچز ہیں جن کے باعث، 2020ء کے مقابلے میں 2021ء کے دوران ٹریفک میں انتہائی بلند پیش رفت نظر آئی۔ اس فہرست میں کھیلوں، موویز، ڈراموں...
View Articleبہی کے حیرت انگیز فوائد
پاکستان میں کثرت سے دستیاب ہونے والا پھل ’ بہی‘ (کوئینس) کی بنیادی پیداوار ایران اور ترکی سے ہے۔ اس پھل کی خوشبو سے اس کی قوت کا اندازہ لگانا بے جا نہیں۔ اس میں اگرچہ کچھ حد تک قبض کا سبب بننے والے...
View Article